نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہیکر بھائی! جزاک اللہ، آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں۔ نئی اپڈیٹ کب تک جاری کریں گے؟ چند تجاویز ہیں: • لینگویج سلیکشن فیچر میں کسی بھی لینگویج کو ’ڈس ایبل‘ اور ’ان ایبل‘ کی سہولت کا اضافہ کردیں۔ (اس طرح استعمال کرنے والا ضرورت کے مطابق لینگویج کا انتخاب سیٹ کرسکتا ہے۔) • ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کے وقت...
  2. نعیم سعید

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    زبردست، بہت بہت شکریہ۔ لگتا ہے آپ نے بھی ’ان پیج‘ والوں کے دکان بند کروانے کی ٹھان رکھی ہے۔;)
  3. نعیم سعید

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اس ڈکشنری کو ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے؟ اردو الفاظ درست نظر نہیں آرہے ہیں اور ٹیکسٹ فائل میں کاپی پیسٹ کرنے پر بھی مسئلہ برقرار ہے۔ اس کا کوئی حل ممکن ہے؟
  4. نعیم سعید

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    بس بھائی ریلیز میں زیادہ دیر نہ ہونے دیجیے گا، کیوں کہ اب ہم منتظر ہیں۔
  5. نعیم سعید

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    شاکر بھائی! نظامی بھائی نے تو یہ اطلاقیہ ذرا مختلف مقصد کے لیے بنایا تھا، لیکن میرے خیال سے آپ ان ترمیمات کے ذریعہ ’کرننگ‘ یا ’بیرنگ‘ سیٹ کرنے میں کچھ مدد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر میں درست سمجھا ہوں تو یقیناً آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ نظامی بھائی! ویسے تو شاکر بھائی نے تقریباً تمام ضروریات...
  6. نعیم سعید

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    جی شاکر بھائی! ضرور رپورٹ کروں گا۔
  7. نعیم سعید

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ماشاء اللہ۔ شاکر بھائی! بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔ اس اہم کارنامے کی تکمیل پر جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہی لگتی ہے۔ شاکر بھائی اور ٹیم کے تمام ساتھی ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  8. نعیم سعید

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    زبردست …… یہ تو بہت اچھی خبر سنائی۔ کیا وررڈ ۲۰۱۳ میں ٹائپوگرافی کے ایڈوانس فیچرز بھی استعمال کیے گئے ہیں ؟ جیسا کہ ایڈوب انڈیزائن میں کئے گئے ہیں؟
  9. نعیم سعید

    تعارف تعارف صلاح محمد

    خوش آمدید
  10. نعیم سعید

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ہیکر بھائی! ٹول کے ساتھ مہیّا ’’لسٹ ‘‘ میں عموماً الفاظ کی بجائے، الفاظوں کے مجموعے یا کہیں تو مکمل جملے لکھے گئے ہیں۔ اس صورت میں تو بہت سے الفاظ کا ’تکرار‘ ہو رہا ہے۔ مثلاً : لفظ ’معمول‘ کو ہی دیکھ لیں، چھ باراستعمال ہوا ہے۔ اور ایسا کرنے میں تو یقینا ٹائیپنگ کی محنت بھی زیادہ کرنی پڑے گی۔...
  11. نعیم سعید

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    اس کے لیے اسی دھاگے کی (پوسٹ ۱۲) پڑھیں۔
  12. نعیم سعید

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    بہت خوب ہیکر بھائی! افضل بھائی صاحب! ایسی ہی کام کام کی دو چار اور خواہشیں کر دیجیے۔ ہیکر بھائی ! اس میں سسٹم کا بلٹن ’’اردو کی بورڈ‘‘ کام کیوں نہیں کرتا، اتنی سہولت تو ہونی چاہیے۔ ضروری نہیں کہ ہرکوئی فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتا ہو۔
  13. نعیم سعید

    تعارف نوید احمد--

    خوش آمدید
  14. نعیم سعید

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  15. نعیم سعید

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بالکل حرف کے آخر کے اعتبار سے ترسیمہ جات رکھیے جائیں تو گروپ بنائیے بغیر یعنی ’’ریج‘‘ کے ذریعہ بھی کام چلا جا سکتا ہے۔ مزید اس صورت میں کرننگ پیئرز سیٹ کرنے میں کافی سہولت ہوسکتی ہے۔ ممکن ہے فونٹ کی اسپیڈبھی زیادہ بہتر رہے۔
  16. نعیم سعید

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    خوش آمدید!!
  17. نعیم سعید

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    جی نبیل بھائی! جن باوثوق ذرائع سے یہ بات مجھ تک پہنچی ہے، حیرت کے باوجود مجھے بھی یقین کرنا ہی پڑا تھا۔ پروگرام کے سورس پر کام کر کے اردو کے قابل بنایا گیا تھا، اور یہ محنت بھی ایک ایرانی پروگرامر نے کی تھی۔
  18. نعیم سعید

    NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

    عبدالروف اعوان صاحب ! آپ کی پوسٹ کے بعد میرے لکھنے کی ضرورت تو نہ تھی مگر مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ بھی جواب دے رہے ہیں۔ اپنا جواب بھیجنے کے بعد اس صورت حال کا اندازہ ہوا۔ :)
Top