نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    متلاشی بھائی! آپ ذرا وی بی کے ذریعہ کی جانے والی ’کرننگ‘ کے طریقہ کار کو تفصیل سے بتائیں کہ اس کے ذریعہ کیا کچھ ممکن ہے۔
  2. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    جب بات فونٹ میں ’کرننگ‘ کی سہولت شامل کرنے کی جانب چل نکلی ہے تو ضروری سمجھتا ہوں کہ اس سلسلے میں اپنے کچھ تجربات کو بھی شیئر کرتا چلوں، جنہیں میں عارف بھائی اور ابرار بھائی کے ساتھ میں مختلف وقتوں میں شیئر کرتا بھی رہا ہوں۔ میری معلومات کے مطابق لگیچر بیسڈ فونٹ میں ’کرننگ‘ جیسی سہولت شامل کے...
  3. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شاکر بھائی! آپ نے درست فرمایا، بیرنگز اور نقطوں کو سیٹ کرنے سے بھی فونٹ میں تھوڑی بہت خوبصورتی لائی جا سکتی ہے اور میں نے جمیل فونٹ میں اس اعتبار سے کافی کام کیا بھی تھا۔ مگر یہ طریقہ کرننگ کا متبادل نہیں ہوسكتا، بس گزارا کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ بیرنگز کی تبدیلی تو مستقل طور ہی لگیچر کی جگہ تبدیل...
  4. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نمونہ میں جو کرننگ نظر آرہی ہے وہ فونٹ میں ایم ایس وولٹ کے ذریعہ شامل کی گئی ہے۔ جو نمونہ اور طریقہ آپ نے بتایا ہے وی بی کے ذریعہ کرننگ سیٹ کرنے کا۔ اسے ذرا تفصیل سے بیان کریں اور یہ بھی بتائیں کس حد تک جاندار ہے یہ طریقہ، مطلب اس میں مسائل کیا کیا آنا ممکن ہیں، اور کس حد تک کنٹرول شامل کیے جا...
  5. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    جی شاکر القادری صاحب تھوڑا بہت کام تو ہوا تھا۔ پھر تھکا دینے والی طویل محنت کے خوف اور دیگر مصروفیات نے سست کر دیا۔ تا حال آگے نہیں بڑھا سکا۔ سچ بتاؤں تو جیسی ’کرننگ‘ میں فونٹ میں شامل کرنا چاہتا تھا، ’وولٹ‘ میں اس کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ اور جو ہے اس کا طریقہ بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ کچھ عرصہ قبل...
  6. نعیم سعید

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ ’ان پیج‘ کی خوبیوں کو ’ورڈ‘ میں شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تجاویز تو بہت سی دی جا سکتی ہیں، مگر کیونکہ سب سے بڑے مسئلہ ’’کرننگ‘‘ کا ذکر چھڑ گیا ہے۔ اس لیے ابھی میں صرف اس ہی سے متعلق اپنی رائے دوں گا کیونکہ کئی اردو فونٹس کی تیاری کے باوجود ’کرننگ‘ کا مسئلہ ابھی تک...
  7. نعیم سعید

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بھائی یہ تو واقعی بڑی اچھی خبر ہے، اب قوی امید ہے یہ سافٹ ویئر بہترین اردو ایڈیٹر کی صورت میں تیار ہوسکے گا۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  8. نعیم سعید

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    :sad4: :sad4::sad4: …………… :stop: ……………:smile3:
  9. نعیم سعید

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ماشاء اللہ۔ بھائی ’اوپن سورس‘ بنائیں یا ’کمرشل‘ بہر حال کام ضرور ہونا چاہیے۔ ورنہ ہم تو سمجھ بیٹھے تھے کہ ’’ان پیج‘‘ کے بعد اب کوئی پروگرام شاید ہی بن پائے۔ بڑی بات ہے جو آپ نے یہ کوشش کی ہے اور آپ کی یہ کوشش ہر اعتبار سے قابل ستائش ہے۔ اگر آپ اس پروگرام کو ’کمرشل‘ بنا کر مارکیٹ کرنا چاہتے ہیں،...
  10. نعیم سعید

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    تعجب ہے یہ اہم گفتگو شروع ہوتے ہی رک کیوں گئی؟ لگتا ہے عاشقانِ اردو قناعت پسندی سے کام لے رہے ہیں،اب کوئی تشنگی باقی نہیں رہی۔ :)
  11. نعیم سعید

    قرآنی فونٹ

    ای میل ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیا ہے۔
  12. نعیم سعید

    قرآنی فونٹ

    محترم راسخ کشمیری صاحب: آپ برصغیری طرزِ کتابت کا قرآنی فونٹ تیار کرنا چاہ رہے ہیں یا عرب طرزِ کتابت کا؟؟ کیونکہ قرآنی فونٹ کی تیاری کے لیے دونوں کی لگیچرز لسٹوں میں کافی فرق ہوگا۔ آپ کے پاس مستند قرآنی متن موجود ہے تو ابرار حسین بھائی صاحب کے بنائے ہوئے ٹول ’’پاک فونٹ ہیلپر‘‘ کی مدد سے بہت آسانی...
  13. نعیم سعید

    ان پیج فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنا

    محترم یوسف ثانی صاحب اگر آپ ان پیج کا جدید ورژن (۳) استعمال کریں تو بڑی آسانی سے اِسی کی مدد سے ایسی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں جو بغیر کسی مسئلہ کے ایڈوب ایکروبیٹ پر کُھل جائے گی۔ اگر آپ ان پیج کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو میرے تجربہ کے مطابق اس کے لیے (Jaws PDF Creator) ایک بہترین...
  14. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    جی ہاں اگر ’ورڈ‘ میں درست جگہ پر صفحات کے نمبر لگائے گئے ہوں گے تو ضرور لگ جائیں گے۔ دراصل یہ تو وہی صفحات کے نمبر ہوں گے جو ’ورڈ‘ میں سیٹ کیے گئے ہوں گے۔
  15. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    جی نبیل بھائی! آپ اس غلطی میں بھی واقعی درست سمجھ رہے ہیں، مزید یہ کہ یہ پریشانی صرف ’انتہا‘ کے لیے نہیں بلکہ ہم سب کے لیے بھی ہے۔ انتہا! ’ورڈ‘ میں ماسٹر پیج کی سہولیات کافی اچھی ہونے کے باوجود کچھ محدود ہیں، اور جو سوال آپ نے کیا ہے ابھی تک مجھے بھی ’ورڈ‘ میں اس کا کوئی حل نہیں مل سکا۔ جب کہ...
  16. نعیم سعید

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    حافظ صاحب! کراچی ہی میں کلفٹن سینٹر میں ’’مورسنز‘‘ یا ’’مارسنز‘‘ کمپیوٹرز کے نام سے ایک ادارہ ہے۔ وہاں چلے جائیں، ان شاء اللہ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ میرا جانا تو کبھی نہیں ہوا مگر سنا ہے جو ہارڈ ڈسک رپیئر نہ ہوسکتی ہو، اس کا ڈیٹا ریکور کر دیتے ہیں۔ اور ان کے چارجز بھی ریکورڈ ڈیٹا کے...
  17. نعیم سعید

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    ماشاء اللہ، بہت زبردست سہولت مہیا کر دی، جن جن احباب نے اس کی تیاری میں محنت کی سب مبارک باد کے مستحق ہیں۔
  18. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    بھائی جی اس کے لیے ………… • سب سے تو ورڈ کا ویو موڈ (Draft) ہونا ضروری ہے۔ (View) کے ٹیب میں جاکر ڈرافٹ ویو منتخب کریں۔ • ڈرافٹ موڈ میں جانے کے بعد متن میں لگائے گئے فٹ نوٹ نمبر پر ماؤس سے ڈبل کلک کریں۔ • اس طرح اسکرین کے نچلے حصہ میں آپ کو اپنے لگائے ہوئے فٹ نوٹ نظر آئیں گے۔ • اسی نیچے والے پورشن...
  19. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    آپ کو کہاں سے پتا چلا کہ میں ’ماہر‘ ہوں، اس بات کا تو ابھی تک مجھے بھی علم نہیں ہوا۔:idontknow2:
  20. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    بھائی جان کس نے کہا ہے کہ فٹ نوٹ اور اینڈ نوٹ میں تلاش کریں، یہ آپشن تو پیرا گراف سیٹنگ میں ملے گا۔ جس کی شارٹ کی (Ctrl+Alt+P) ہے۔ اس ونڈو میں اوپر ہی جہاں (Direction) لکھا ہے اس کے سامنے ہی (Right-to-left) اور (Left-to-right) کی آپشن موجود ہے۔ (Right-to-left) منتخب کرنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل...
Top