نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    فوٹ نوٹ کی ڈیفالٹ اسٹال میں جا کر اس پیرا گراف ڈائریکشن کو لیفٹ ٹو رائٹ سے رائٹ ٹو لیف کر لیں، اس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اور نمبر بھی خود ہی انگریزی سے اردو میں تبدیل ہوجائیں گے۔
  2. نعیم سعید

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    محترم بشیر احمد صاحب! ابھی کچھ اہم کاموں میں مصروفیت چل رہی ہے، پھر بھی بھرپور کوشش کروں گا آپ کی کچھ نہ کچھ مدد کرسکوں۔ سب سے پہلے تو آپ کو مشورہ دوں گا کہ آفس 2010 پر منتقل ہوجائیں۔ اردو کے استعمال کے لیے یہ زیادہ بہتر ہے۔ جو نمونہ آپ نے دکھایا ہے اس طرح کی بک ورڈ میں بنانا بالکل ممکن ہے۔...
  3. نعیم سعید

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    فونٹ فورج میں گروپ بنا کر ایسا کرنا ممکن ہے تو لگیچرز کی سارٹنگ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، دراصل میں تو فونٹ فورج سے صرف نام ہی کی حد تک واقف ہوں۔ مزید یہ بھی بتائیں کہ لگیچرز کی تیاری مکمل ہوجانے کے بعد کے مراحل یعنی (لک اپس، پوسٹ اسکرپٹ نیم وغیرہ) بھی فونٹ فورج ہی کے ذریعے ڈالے جائیں گے یا...
  4. نعیم سعید

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    جی بالکل درست آئیڈیا ہے آپ کا، مزید کوشش کریں کہ لگیچرز لسٹ کو ابتدائی حرف پر سارٹ کرنے کی بجائے اختتامی حرف پر سارٹ کیا جائے۔ اس ترتیب پر لگیچرز فونٹ میں شامل ہوں گے تو رینج دے کر ایک ساتھ بیرنگز یا بیس لائن میں تبدیلی کرنا بڑی آسانی سے ممکن ہوجائے گا۔
  5. نعیم سعید

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    یہ پوسٹ تو ’ذہانت آزمایئے‘ والے دھاگے میں ہونی چاہیے تھی۔;) محترم ذرا تفصیل سے بتائیں کہ آپ کا بتایا ہوا حل سمجھ بھی آسکے۔
  6. نعیم سعید

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    کہیں آپ بھول تو نہیں گئے، ہم آپ کے انتظار میں ہیں ……
  7. نعیم سعید

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    ابن سعید بھائی! ان پیج 2.4 ایسا بدنامِ زمانہ ورژن ہے کہ جسے ان پیج والے بھی طلاق دے چکے ہیں۔ سنا ہے کہ وہ تو لیگل یوزرز کو بھی سپوٹ نہیں دے پاتے، تو ہمارے جیسے ان کے پاس جانے کا کیسے سوچ سکتے ہیں؟ مزید ان پیج کے جدید ورژن کو دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی، شکر ہے میں نے بروقت ’ورڈ‘ پر اپنے کام کو...
  8. نعیم سعید

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    آپ کی فائل ان پیج 2.4 میں تو ٹھیک سے نہیں کُھل رہی میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے جس کی نشاندہی آپ نے کی ہے اور اس کی وجہ بھی سمجھ نہیں آرہی کہ ایسا کیوں ہورہا ہے، شاید اس فائل میں عربی متن پر کوئی خاص فونٹ لگایا گیا ہے جو عام ’ان پیج‘ میں موجود نہیں ہے۔ البتہ ان پیج 3.05 پر یہ فائل بالکل درست...
  9. نعیم سعید

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جزاک اللہ، ابرار بھائی! واقعی آپ تو ہر بار کمال کر دیتے ہیں۔ :applause: ان شاء اللہ اس کی مدد سے قرآنی متن اور تراجم لگانے میں بہت سہولت ہوگی۔
  10. نعیم سعید

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    جی بالکل درست کہا آپ نے مجھے بھی بڑی حیرت ہوئی تھی اس کمی کو دیکھ کر۔ جب کہ کورل ڈرا ایک بڑے عرصہ سے پروفیشنلی استعمال کیے جانے والا سافٹ ویئر ہے۔
  11. نعیم سعید

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    نیچے جہاں Proof Colors on کا آئیکن ہے، فائل کو save کرتے کے دوران اس کے برابر میں فلاپی کا آئیکن نظر آتا ہے، اور یہ اسی بات کی پہچان ہے کہ فائل save ہو رہی ہے اور جیسے ہی فائل save ہو جاتی ہے یہ آئیکن غائب ہوجاتا ہے۔ جیسا کہ پیش کردہ دونوں تصاویر میں نظر بھی آرہا ہے۔
  12. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    کیا بات ہے آپ کی ………:smile3: :smile3:
  13. نعیم سعید

    تاسف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

    اللہ تعالی تندرستی اور صحت دے۔ (آمین)
  14. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    شکریہ شاکر بھائی! یہ انکشاف تو مجھے بھی آج ہی ہوا ہے جب کہ کافی عرصہ سے یہ پلگ ان میرے پاس ہے، البتہ استعمال کرنے کی نوبت کم کم ہی آئی ہے۔ شاید اسی وجہ سے یہ راز کھل نہ سکا۔:) لیکن ایک مسئلہ اب بھی ہے، کیونکہ یونی کوڈ اسٹنڈرڈ میں بہت سے قرآنی کریکٹرز کی سپوٹ نہیں ہے۔ (خصوصاً برصغیری طرز کتابت...
  15. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    جزاک اللہ، شاکر بھائی ابتدائی نتائج میں تو یہ ورڈ 2010 پر بھی درست کام کر رہا ہے۔ مگر اس کے سامنے بھی وہی بے بسی ہے کہ نہ تو فونٹ تبدیل کیا جا سکتا ہے اور نہ متن، اور اس میں بھی متن صرف عرب کے طرز پر ہے جب کہ میں برصغیری طرز کا متن استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ ویسے اس طرح کے ’پگ ان‘ میں یہ سہولت ضرور...
  16. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    وعلیکم السلام! جی نبیل بھائی آپ نے جو تصوراتی خاکہ پیش کیا ہے، بالکل ایسا ہی میرے ذہن میں تھا۔:) اس سلسلے میں کچھ آئیڈیاز اور بھی ہیں میرے ذہن میں، لیکن پہلے یہ تو پتا چل جائے کہ ایسا کس حد تک ممکن ہے۔
  17. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    اس سلسلے میں ایک ’پلگ ان‘ ملا ہے۔ مگر یہ محدود ہے۔ یعنی …… ایک تو صرف ورڈ کے پرانے ورژن کے ساتھ چلتا ہے۔ دوسرا اس میں یوزر اپنا متن شامل نہیں کرسکتا۔ یعنی مخصوص فونٹ کے ساتھ جو متن پروگرام میں بلٹن ان کر دیا گیا ہے صرف وہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لنک: http://myquran.org/msword/
  18. نعیم سعید

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    السلام و علیکم کیا مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے کوئی ایسا ’پلگ ان‘ تیار ہوا ہے کہ جس کی مدد سے قرآنی متن سے مطلوبہ آیات کو مسودہ کی تیاری میں آسانی سے استعمال کیا جا سکے۔ کیونکہ ابھی تک جو قرآنی فونٹس تیار کیے گئے ہیں، اکثر کے ساتھ قرآنی متن بھی ٹائپ شدہ ساتھ ہی دیا گیا ہے۔ اس طرح اب تک ماشاء اللہ...
  19. نعیم سعید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کیونکہ اکثر لگیچرز ’ان پیج‘ ہی میں موجود ’نوری نستعلیق‘ فونٹ سے حاصل کیے گئے تھے۔ اس لیے کسی بھی لگیچر کو چیک کرنے کے لیے ان پیج کو معیار بنایا جاتا ہے۔
Top