نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ہمیں یہ سیکھنا ہو گا

    ہمیں یہ سیکھنا ہو گا کہ مٹھی کھول دینی ہے وہ گیلی ریت ہوتی ہے جسے مٹھی میں بھرنے سے ہمیں لگتا ہے شاید اب اسے ہم روک پائیں گے مگر ہم بھول جاتے ہیں سرکنا جس کی فطرت ہو اسے اپنے ارادے سے کوئی کب روک سکتا ہے ہم اکثر خود فریبی میں جسے اپنا سمجھتے ہیں ضروری تو نہیں ہے وہ بھی ایسا ہی سمجھتا ہو ہوائیں...
  2. ابن رضا

    ریت۔۔۔۔۔

    الحمدللہ ۔ کرم ہی کرم ہے۔ ضرور ۔ان شاءاللہ تعمیل ہوگی۔سلامت رہیے۔
  3. ابن رضا

    ریت۔۔۔۔۔

    تسلیم۔ عمدہ تبصرہ فرمایا۔ بہت نوازش۔ اور فرمائیے صحت کیسی ہے؟
  4. ابن رضا

    ریت۔۔۔۔۔

    ہمیں یہ سیکھنا ہو گا کہ مٹھی کھول دینی ہے۔۔۔۔ وہ گیلی ریت ہوتی ہے جسے مٹھی میں بھرنے سے ہمیں لگتا ہے شاید یہ سمٹ جائے گی ہاتھوں میں ٹھہر جائے گی مٹھی میں وہ جب تک نم سی رہتی ہے رکی رہتی ہے ہاتھوں میں ہمیں اپنی سی لگتی ہے ہمارے ہاتھ کا حصہ ‏ہماری ذات کا حصہ ‏وہ بن کر ساتھ رہتی ہے ‏ہمیں...
  5. ابن رضا

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ایک تازہ نظم ریت حاضر خدمت ہے۔
  6. ابن رضا

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    لاجواب و کمال است یا اخی ۔ داد و تحسین قبول فرمایئے۔ میرے لیے بیت الغزل یہ مرا زخم کیوں نہیں بھرتا تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے واہ واہ ۔ سلامت رہیے۔ مزید براں یہ زمین نمکین شاعری کے لیے ترغیب ساز ہے۔ دیکھیں کس نمک پارے کی آمد ہو۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی سو غموں کا اک غم ہے زیست میں میری جب سے بیگم ہے جب...
  7. ابن رضا

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    دونوں۔ آج اچانک خیال آیا کہ محفل میں کوئی دشمن پکار نہ رہا ہو سو آگئے۔ حسن اتفاق کہہ لیجیے اور سنائیں کیسی نبھ رہی ہے
  8. ابن رضا

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    اوپر سے آپ نے یہ نمبروں والی گیم خوب چلائی ہے۔ شکر ہے کہ نمبر دو پہ ہمیں مخاطب نہیں کر لیا۔:p
  9. ابن رضا

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    اتنے بڑااااااااااااا سنگ میل عبور کرنے پر مطلب اتنا بڑا تیر مارنے پر دشمنوں کو ڈھیروں مبارک بعد۔ باد کی جگہ بعد کہ ضرف ظرف کی بات ہے۔ خامی کوئی ایک ہو تو بتائیں۔ اس لیے رہنے دیتے ہیں۔ اچھی سی نصیحت یہ کہ خوش رہنے کے لیے بس ایک کام لازم ہے وہ یہ کہ خوش رہا جاتا ہے۔ خوش رہنے کے لیے کسی وجہ کی...
  10. ابن رضا

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    ہمیشہ کی طرح خوب است۔ سخن دلنواز و لاجواب پر گلہائے تحسین قبول فرمائیے۔ اسی طرح ذوق کی تسکین کا سامان کرتے رہیے۔ خیروآباد رہیے ۔
  11. ابن رضا

    بے رخی

    آمین۔ جزاکم اللہ خیرا یا اخی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم عمر گزار رہے ہیں مگر حقیقتا عمر ہمیں گزار رہی ہوتی ہے۔ ہر صبح نئے عزائم کے سورج لے کر ابھرتی ہے اور اسی تگ و دو میں ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ کیا ہم جینے کا حق ادا کر کے شکران نعمت کا باعث بن رہے ہیں یہ وقت کا ایندھن بن کر کفران نعمت کر رہے ہیں۔
  12. ابن رضا

    بے رخی

    نوازش آپا۔ وہ کیا ہے کہ جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے۔۔۔۔
  13. ابن رضا

    چائے پئیں

    وعلیکم آداب۔سلامت رہیے۔ خاکسار تو خود طفلِ مکتب ہے
  14. ابن رضا

    چائے پئیں

    بتانا کیا ہے ہماری دشمنی زندہ باد
  15. ابن رضا

    چائے پئیں

    آپ ہماری دیرینہ دشمنی کو ہوا دے رہے ہیں۔ تو ٹھیک ہے ہوجائیں دو دو ہاتھ :)
  16. ابن رضا

    چائے پئیں

    واہ بے مروت لوگ اپنی نوک جونک میں ہمیں کیوں گھسیٹ رہے ہیں ۔۔۔
  17. ابن رضا

    بے رخی

    مکرم و محترم ظہیر بھائی بجا فرمایا آپ نے۔ بہت نوازش۔ عرصہ دراز بعد بار دگر قلم کو جنبش دی ہے اجلت کے لیے معذرت۔ انشاءاللہ تعمیل ہو گی۔
  18. ابن رضا

    بے رخی

    اربابِ ذوق کی نذر چند تازہ اشعار بات کوئی تو اَن کہی سی ہے اُس کے لہجے میں بے رُخی سی ہے اُس کی باتوں میں اک تردّد ہے اُس کی آنکھوں میں بے بسی سی ہے ایک اذیت ہے اُس کی خاموشی اِک طبیعت میں بے کلی سی ہے راحتیں تو سبھی میسر ہیں کوئی پھر بھی مگر کمی سی ہے ایک مدت ہوئی اُسے دیکھے زیست جیسے...
Top