نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    میرے نمک پارے۔۔۔۔۔۔۔ابنِ رضا

    در زمینِ فاروقی غم سے نظریں چرائے پھرتا ہوں جب سے سہرا سجائے پھرتا ہوں سب سے نظریں چرائے پھرتا ہوں ق نہ کریدو کہ بازو پر اپنے کیوں پلستر چڑھائے پھرتا ہوں جیسے پِٹتے ہیں زوجہ سے سارے میں بھی دو چار کھائے پھرتا ہوں کب سے سسرال والوں کا اپنے بوجھ ہی تو اٹھائے پھرتا ہوں نہیں اس کے سوا کوئی...
  2. ابن رضا

    میرے نمک پارے۔۔۔۔۔۔۔ابنِ رضا

    درزمینِ فاروقی کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow: نہ جورُو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb: سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing: وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming: میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2: دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend: ق کیے تھے جو وعدے اے...
  3. ابن رضا

    غم سے نظریں چرائے پھرتا ہوں

    واہ جی بہت خوب. داد قبولیے اور نمک پارے بھی جب سے سہرا سجائے پھرتا ہوں سب سے نظریں چرائے پھرتا ہوں جیسے پِٹتے ہیں زوجہ سے سارے میں بھی دو چار کھائے پھرتا ہوں نہ کریدو کہ بازو پر اپنے کیوں پلستر چڑھائے پھرتا ہوں کب سے سسرال والوں کا اپنے بوجھ ہی تو اٹھائے پھرتا ہوں نہیں اس کے سوا کوئی چارہ...
  4. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    شوخی اور اٹھکیلی شوخیاں اور اٹھکیلیاں کی مفرد حالت ہے اور اس میں کہیں روی کا اختلاف نہیں بالکل درست قوافی ہیں ۔
  5. ابن رضا

    برائے اصلاح و آراء

    بہت عمدہ ، رواں دواں اور فرطِ ندامت و اظہارِ کم مائیگی سے لبریز اشعار کے لیے داد قبولیے۔
  6. ابن رضا

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین.
  7. ابن رضا

    یہ شاعری تو نہیں ہماری ، یہ روزنامہ ہے ہجرتوں کا

    جزاک اللہ خیرا۔ بس کتابِ زیست کی صفحات گردی میں شب و روز بسر ہو رہے ہیں۔ ہمارے سخن کی کوکھ موسمی بانجھ پن کا شکار ہے ۔گاہے گاہے آپ احباب سے فیض یاب ہونے کے لیے خاموش حاضری لگاتے رہتے ہیں۔ سلامت رہیے اور دعاوں میں یاد رکھا کیجیے۔
  8. ابن رضا

    یہ شاعری تو نہیں ہماری ، یہ روزنامہ ہے ہجرتوں کا

    واہ واہ بہت عمدہ ظہیر صاحب کیا کہنے۔ داد قبولیے نئی طرز تو نہیں طرز تو پرانی ہی ہے ہاں مگر آزاد طرز کہہ سکتے ہیں:)
  9. ابن رضا

    ایک کوشش:پردہ کیا کریں

    بہت خوب۔ آٹھ اشعار میں بہنوں کو واعظ کیا ہے اور بھائیوں کو بس ایک شعر کی زینت بنایا جب کہ جتنا حکم عورتوں کے پردے کے لیے موجود ہے اتنا ہی مردوں کو اوقات میں رہنے کا کہا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس توازن کو بھی قائم کریں گے
  10. ابن رضا

    ایک اور کاوش برائے اصلاح

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست
  11. ابن رضا

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    بہت عمدہ انتخاب۔ عمدہ کلام اور عمدہ آواز کے لیے بہت سی داد قبولیے گھر جا کر تو آپ یہ کلام نہیں سنتے؟ میری رکشہ کمر تو نے آلو مٹر آج ایسے پکائے مزہ آگیا۔:p
  12. ابن رضا

    محشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو

    واہ واہ بہت عمدہ کیا ہی کہنے. داد قبولیے
  13. ابن رضا

    قلب ہوجائے جو پتھر تو بشر پتھر کا

    بہت عمدہ جناب۔ بہت سی داد قبولیے۔
  14. ابن رضا

    مبارکباد نایاب 13000ہزاری

    بہت مبارک ہو شاہ جی
  15. ابن رضا

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    آپ دسمبر کےشاعروں سے تنگ ہیں اور ہم کرپشن کے ماہروں سے ۔ آپ نےاپنی بھڑاس نکال لی ہم نے نے اپنی سو حساب برابر :p
Top