نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔ القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل۔ آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق کو بنیاد بنا کر القلم...
  2. شاکرالقادری

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    شاعری کا نمونہ لبرے آفس میں
  3. شاکرالقادری

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    کرننگ کے بعد القلم جوہر نستعلیق کا فیس بکی نمونہ
  4. شاکرالقادری

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    القلم جوہر نستعلیق میں کرننگ ڈالنے کے بعد لبرے آفس میں ایک نمونہ چونکہ وولٹ میں فونٹ کمپائل نہیں ہو رہا تھا اس لیے فی الحال کیریکٹرز کو غیر فعال کرکے صرف لگیچرز اور کرننگ ٹیبلز کے ساتھ کمپائل کیا ہے اس وجہ سے کچھ مسائل نظر آرہے ہیں
  5. شاکرالقادری

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    یہ بہت اہم کام تھا ہم عرصہ دراز سے ایسے کسی ٹول کے محتاج اور متلاشی تھے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اس کے لیے فونٹ فائل سے ہی کام چل جائے گا یا تمام لگیچرز کے الگ الگ امیجز بنانا ہونگے اور اگر امیجز بنانا ہونگے تو کونسی فارمیٹ اور کس سائز میں مزید یہ کہ تمام لگیچرز کے امیجیز جنریٹ کرنے کا بھی کوئی...
  6. شاکرالقادری

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    یہ نعت مولانا قاسم نانوتوی کی نہیں بلکہ پروفیسر کرم حیدری صاحب کی ہے
  7. شاکرالقادری

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    مولانا قاسم نانوتوی قادر الکلام شاعر تھے وہ اتنا بے وزن مقطع تو نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کسی عقیدت مند نے ان کا نام مقطعے میں فٹ کر دیا ہے ورنہ ہم نے تو اس مقطع کو یوں سنا ہے حشر کا غم مجھے کس لیے ہو کرم، میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہے وہ اس میں قاسم کی بجائے کرم تخلص ہے ۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ یہ...
  8. شاکرالقادری

    میرا کیفیت نامہ

    تننا ۔۔۔هو یاهو
  9. شاکرالقادری

    ریحان نستعلیق

    بہت خوبصور لگ رہا ہے یہ تو ماشأ اللہ
  10. شاکرالقادری

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    اگر کورل میں کسی امیج کو اپن کر کے اس کو ٹریس کیے بغیر ایس وی جی میں ایکسپورٹ کر لیا جائے تو کیا ہو جائے گا یا اس کی کوئی خاص سیٹنگ ہوگی یا ایسا کو ئی ٹول مثلا امیج ٹو ایس وی جی
  11. شاکرالقادری

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں بالاخر آپ سرخ رو ہو گئے ۔۔۔۔۔ :) متلاشی آپ اور آپ کے والد محترم جناب نصراللہ مہر کی کاوشیں قابل قدر ہیں
  12. شاکرالقادری

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یقینا تم نے تازہ پی ڈی ایف دیکھ لی ہو گی جو کشیدہ والے متن کے نمونوں پر مشتمل ہے ۔ میں نے تمہیں ای میل کی تھی
  13. شاکرالقادری

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    میں نے کشیدہ بذریعہ تطویل کا استعمال کیا ہے عارف کیا تم اس سے متفق ہو ۔۔۔۔ ؟ arifkarim
  14. شاکرالقادری

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    لیکن میں نے ابھی ریلیز کا اعلان تو نہیں کیا۔ جب اعلان کرونگا تو پھر ریلیز ہو جائے گا ۔ کشیدہ تو کسی حد تک شامل کر لیا ہے لیکن ابھی بھی مسائل ہیں ۔ اور سب سے بڑا مسئلہ کرننگ کا ہے دعا کریں ۔
  15. شاکرالقادری

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    مرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن کا کسی سے سن لیا ہوگا یہ دنیا چار دن کی ہے :)
  16. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    پسندیدگی کا شکریہ اب کی بار۔بہتر سے بہترین کی کوشش کر رہا ہوں دعائیں کرتے رہیں اللہ بہتر کرے
  17. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    اگر اوپر والا لنک کام نہ کرے تو یہاں کلک کریں
  18. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    ابھی ابھی ان پیج میں ٹائپ کرنے کے بعد اسی سافٹ ویئر سے تیاری کی گئی پی ڈی ایف
  19. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    ۹۰ فیصد ۔۔ کیا آپ نے پی ڈی ایف دیکھی ہے؟
Top