نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح آپ نے” شعلہ جوالا“ استعمال کیا ہے۔ صرف ”جوالا“ یا ”جوالا مکھی“ نہیں جب ” شعلہ جوالا“ استعمال ہوتا ہے تو یہ ”جوالا“ (جو+وا+لہ) جوَّالہ ہی ہوتا ہے جس کے معنی ہیں ۔۔ گردا گرد پھرنے والا شعلہ ۔۔ یہ معنی میں نے نوراللغات سے ہی لیے ہیں (شعلۂ جوّالہ) اردو انسائیکلو پیڈیا پر شعلہ کے ساتھ جوالا...
  2. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرا خیال ہے کہ یہ کرننگ بہترین ہے ۔۔۔۔ بہت فطری انداز میں ۔۔۔ اور خوش نظر
  3. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مبارک ہو کہ فونٹ کمپائل ہوا ۔۔۔۔۔ کیا آپ بتائیں گے کہ فونٹ کمپائل ہونے میں کیا مسائل تھے اور ان پر قابو کیسے پایا گیا
  4. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ تاثر ایسے پیدا ہوا کہ ہر فانٹ تیار کرنے والے کو ماہر پروگرامرز کی دستیابی بہت مشکل ہوگی ۔۔۔ اور ہم نے ماہر پروگرامرز سے درخواست کی تھی کہ اپنے اپنے پروگراموں کو خود انحصار اطلاقیہ کی شکل دے کر ریلیز فرمائیں جس پر سید ذیشان اور محمد عمر بھائی صاحبان کا جواب کچھ حوصلہ افزا نہ تھا ۔۔
  5. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یعنی یہ سارا تحقیقی کام اب سینہ بہ سینہ روایت کے طور پر ہی رہے گا ۔۔۔ افادہ عامہ کے لیے ریلیز نہیں ہوگا ۔۔۔ چلو اللہ مالک ہے ۔۔۔ کل کو شاید کوئی ایسا آجائے جو نئے سرے سے تاج محل تعمیر کر لے ۔۔ مگر شاید ہم نہ ہوں :love-over:
  6. شاکرالقادری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    انکے ایک خلیفہ اٹک میں بھی تھے پیر سید جعفر بادشاہ میں بھی اتفاقا دوبار وہا چلا گیا تھا پیر صاحب نے ذاتی طور پر مجھ پر کوشش فرمائی تھی ایک ترجمان کے ذریعہ پشتو میں مجھ سے تفصیلی گفتگو کر رہے تھے مجھے ترجمانی اچھی نہ لگی تو میں نے پیر صاحب سے پوچھا کیا آپ فارسی جانتے ہیں انہوں نے اثبات میں سر...
  7. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    مبین کے ورزن 1.00 میں مینیو کے اندر شیٹنگز کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے یہ آپ کو آن لائن لے جاتا ہے جہاں آپ ہیوی ، میڈیم یا لوز کرنگ کو منتخب کر کے محفوظ کر سکتے ہیں اور اس کے بعد انڈیزائن کو ری سٹارٹ کرنے کے بعد یہ سیٹنگز اپلائی ہو جاتی ہیں ورزن 1.00 میں میرے پاس: تاج نستعلیق کی...
  8. شاکرالقادری

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    آغازِ شباب ، ابتدائے شباب ، عین جوانی کا زمانہ، نوجوانی، کمال شباب ۔ زور جوانی ۔ ابتدائےشباب۔ جوانی کی ابتدا
  9. شاکرالقادری

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    مذہب ہو، سائنس ہو، آثاریات ہوں یافنون لطیفہ ۔۔۔ محفل پر کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو مذہب بیزار ہیں اور وہ کسی نہ کسی طور بات بے بات مذہب بیزاری کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو مذہب بیزار تو شاید کہلوانے کے مستحق نہیں البتہ اسلام بیزار ان کے لیے مناسب ترین لفظ ہے وہ کسی نہ کسی طور...
  10. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جناب فاروق سرور خان صاحب ! میں اس سلسلہ میں مزید کوئی بات نہیں کرونگا کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔۔ میں نے آپ کے جس بیان کا ذکر کیا تھا ۔۔ اس کی آپ نے تردید کردی ہے میرا خیال ہے کہ اردو پر آپ کے اور مرزا صاحب کے احسانات کا بھرم کھل گیا ۔۔۔۔ باقی جہاں تک میرے جھوٹا ہونے کے بارے میں آپ نے...
  11. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    شاکرالقادری کو جھوٹ بولنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ اللہ نے جھوٹ بولنے والوں پر لعنت فرمائی ہے جمیل نوری نستعلیق تو سبھی استعمال کر ہی رہے ہیں آج تک کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں پیدا ہوا ۔ اور نہ ہی ہونے والا ہے ۔ سو میرے اس جھوٹ سے اردو کمیونٹی کو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تھا...
  12. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/جب-اردو-والے-ملتے-ہیں-شاکرالقادری-کے-اعزاز-میں-تقریب-کا-احوال.56923/page-3#post-1119738
  13. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    تاج کے ساتھ جو جو اشوز ہیں وہ اگر یہاں شیئر کرتے جائیں تو سید منظر صاحب کو گزارش کی جائے گی کہ وہ اسے درست کر دیں
  14. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نغمۂ نے سن کے یارو مست ہو جاتا ہوں میں گویا کانوں سے شراب ناب پی جاتا ہوں میں (شاکرالقادری)
  15. شاکرالقادری

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    کس سافٹ ویئر میں نہیں چلا ذرا بتایئے تو
  16. شاکرالقادری

    مریم سافٹ کا خط ریحان

    یہ ہر سافٹ ویئر میں چل جاتے ہیں شرط یہ ہے کہ میر عماد نامی پلگ ان چل رہی ہو
  17. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مطلبِ عشاق از اظہار ہم معلوم نیست کیست تا فہمد زبانِ مدّعای عندلیب (بیدل دهلوی) مطلبِ عشاق کا اظہار ممکن ہی نہیں کون سمجھے گا زبانِ مدعائے عندلیب (شاکر)
  18. شاکرالقادری

    ۔۔ ما مریدان جنونیم زما دور خرد چار تکبیر بہ ہر عاقل و فرزانہ زنیم

    ۔۔ ما مریدان جنونیم زما دور خرد چار تکبیر بہ ہر عاقل و فرزانہ زنیم
Top