نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کُجَا رَوَم، چہ کُنَم، حالِ دل کرا گویَم کہ گشتہ ام ز غم و جورِ روزگار ملول =========== کہاں جاؤں، کروں کیا، حالِ دل کس سے کہوں یارو ستم ہائے زمانہ سے بہت رنجیدہ خاطر ہوں
  2. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    mohdumar بھائی آپ نے بھی بڑی محنت کی ہے اور میں پورا عرضہ آپ کی دلچسپی کو دیکھتا رہا ہوں آپ کی محنت کو دیکھتا رہا ہوں آپ بھی اپنی اپلی کیشن فائنل کر کے ریلیز کر دیں تو ہم سب دعائیں کریں گے
  3. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    آپ درست فرماتے ہیں ۔۔۔ لیکن میں عروض سافٹویئر کی تخلیق کے بعد آپ کی مہارتوں کا اعتراف کرتا ہوں اور بجا طور پر یہ توقع رکھتا ہوں کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں اور کر بھی دیں گے :)
  4. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    سیدذیشان ! ہم جیسے لوگ جو پروگرامنگ سے نا بلد ہیں اور اس بات سے بھی آگاہ نہیں کہ اس سکرپٹ کو کس پروگرام کے ساتھ رن کیا جائے گا ۔۔۔ بس فونٹ سازی کی حد تک ہی محدود ہیں ۔۔۔ سو ہم جیسے لوگوں کے لیے ایک ایسے خود انحصار اطلاقیہ کی ضرورت ہے جس میں داخلی طور پر یہ کوڈ کام کرے لیکن اس کا یوزر انٹر...
  5. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    شاکرالقادری کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ اور غلط فہمی بھی نہیں ہوئی ۔۔۔ آپنے جو تصویر شیئر کی تھی اس میں بھی مختلف کارڈز کا پورا ایک بنڈل تھا اور کارڈز پر نوری کے ترسیمے لکھے ہوئے تھے اور وہ کارڈ ز کا بنڈل مرزا صاحب آپ کو دے رہے تھے ۔۔۔آپ نے اس تصویر کے بارے میں یہی کہا تھا کہ مرزا صاحب...
  6. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جناب من محترم فاروق سرور خان ! ایک دفعہ آپ نے مجھ سے فرمایا تھا کہ مرزا جمیل احمد صاحب نے عوامی استفادہ کے لیے نوری نستعلیق کے حقوق عام کر دیئے ہیں اور آپ نے مجھے یہ بھی فرمایا تھا کہ میں اس کا عام اعلان کردوں ۔۔ آپ نے مجھ سے ایک تصویر بھی شیئر کی تھی جس میں مرزا صاحب مرحوم آپ کو نوری...
  7. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    عبدالحفیظ کرننگ اپلائی کرنے کے بعد اس میں ٹئیپنگ رفتار بہت سلو ہو جاتی ہے کیا آپ کا تجربہ بھی یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ۔
  8. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    القلم تاج نستعلق کا ایک تازہ نمونہ سید منظر کی پلگ ان ”مبین“ برائے انڈیزائن کی کرننگ کے ساتھ
  9. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اگر یہ ایک لفظ کی حد تک ہے تو اس کا لگیچر بنا کر ڈال دیا جائے تو کرننگ کی ضرورت ہی نہ رہے گی
  10. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے پلگ ان ریلیز ہونے پر ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا ہر فونٹ اپنے اصل نام سے ہوگا اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیئے ۔۔۔ امید ہے کہ محترم برادر سید منظر خود بھی اس سلسلہ میں وضاحت کردیں گے۔۔۔۔ عارف ۔۔ arifkarim مجھے خوشی ہے کہ آپ کو جمیل نوری کے مبین میں استعمال پر اعتراض نہیں جہاں...
  11. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    مجھے خوشی ہوئی کہ @سیدمنظر یہاں آئے اور انہوں نے اپنی وضاحت پیش کی ۔۔ اگر ابھی پلگ ان ریلیز نہیں ہوئی ۔۔ اور کسی بھائی نے صرف پرانی پلگ ان کو ٹیسٹ کیا ہے تو اس کی بنا پر ہم سید منظر کو مورد الزام قرار نہیں دے سکتے کہ وہ تو صرف ٹیسٹ ہے ۔۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ قبل از وقت رائے قائم کرنا...
  12. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    ۔ https://dl.dropboxusercontent.com/u/1299651/NASTALEEQ/%D8%A8%D8%B9%D8%AF%20%D8%A7%D8%B2%20%D8%AE%D8%AF%D8%A7%20%D8%A8%D8%B2%D8%B1%DA%AF%20%D8%AA%D9%88%D8%A6%DB%8C%20%D9%82%D8%B5%DB%81%20%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1.jpg
  13. شاکرالقادری

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    میرا خیال ہے ہمیں ابھی ایسا نہیں سوچنا چاہیئے ابھی تو مبین نامی پلگ ان ریلیز نہیں ہوئی جب ریلیز ہو اور اس میں کچھ ایسا کیا گیا ہو تو پھر کہا جائے گا میں نے تو منظر کو تاج نستعلیق اپنی پلگ ان میں شامل کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس کے نتائج مجھے بہتر محسوس ہو رہے ہیں اسی وجہ سے میں نے ایک مرتبہ...
  14. شاکرالقادری

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اگر کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگے تو اول فول بکنے کا فائدہ؟
  15. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    القلم جوہر نستعلیق کا ایک نمونہ نظم عقیل دانش ۔۔۔۔ میری زبان https://dl.dropboxusercontent.com/u/1299651/NASTALEEQ/%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86.pdf
  16. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کھلاؤ اہل چمن اب کوئی گلِ تازہ
  17. شاکرالقادری

    ونڈوز 10 کی ”بکواس“ بند کریں!

    راہنمائے احمقاں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی سفارشات بھی بتائیں کہ کس کس آپش کو سبز کرنا ہے اور کس کس کو سرخ
Top