نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    غزل

    نثری نظم کہیں یا بے بحر شاعری کہیں، اصل بات شعر کی ہو رہی ہے کہ شعر کیا ہے؟ اگر وہ بے وزن ہے تو کیا پھر بھی شعر ہی کہلائے گا؟آزاد نظم کو جب بحر یا وزن میں لایا جاتا ہے تو وہ نثری نظم نہیں رہتی ۔۔ پھر بھی کیا وہ شاعری کہلائے گی؟ اس پر اختلاف تو آج بھی موجود ہے۔ اگر کوئی کلام موزوں ہو مگر بے اثر...
  2. شاہد شاہنواز

    غزل

    اس پر مزید تفصیل اس لنک پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے ۔ مضمون نگار نے اشعار کی مثالیں بھی دیں، لیکن وہ آزاد نظم کی حمایت کرنے والوں کو ناراض بھی نہیں کرنا چاہتا۔ ایک اور قسم جو شاعری کی نکلی وہ پابندِ بحر بھی تھی، لیکن اس میں مصرعے چھوٹے بڑے تھے۔ یہ ظہور نظر کی آزاد نظم کہلاتی ہے۔۔۔ میں اسے ظہور نظر...
  3. شاہد شاہنواز

    غزل

    آزاد نظم ایک حقیقت ہے، اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا، لیکن جو لوگ اسے نہیں سمجھتے، وہ اسے نثر قرار دے سکتے ہیں۔ شعر کی تعریف میں وزن کا ذکر جو ہونا چاہئے تھا، وہ نہیں ہے ۔۔۔ تاہم وکی پیڈیا پر یہ ذکر مل بھی جاتا ہے: مقررہ وزن اور بحر میں لکھی ہوئی تحریر شعر کہلاتی ہے ۔ شعر کی جمع کو اشعار کہتے ہیں...
  4. شاہد شاہنواز

    غزل

    عروض کی کتب میں شاعری کا منظوم ہونا یا وزن شرط نہیں ہے، لیکن حقیقت میں اس سے بڑی کوئی شرط نہیں۔۔۔ یہ کہنا مقصود ہے یعنی جو کتب میں آتا ہے، حقیقت اس کے متضاد ہے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    غزل

    شاعری کا منظوم ہونا شرط نہیں، یہ قول عروض کی مختلف کتب میں دہرایا تو گیا، لیکن آج تک آزاد نظم کو یا بے بحر خوبصورت خیالات کو بھی شاعری نہیں سمجھا جاتا۔ شاعری کیلئے ”وزن“ سے بڑی کوئی شرط نہیں۔ زبان و بیان، صرف و نحو اور محاورات کا درست استعمال آسانی سے سیکھا جاسکتا ہے لیکن وہ تو نثر کیلئے بھی...
  6. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    یو ٹیوب پر کسی دوست نے ویڈیو پوسٹ کی تھی کہ مریخ پر کھڑے ہو کر دیکھو تو سورج نیلے رنگ کا نظر آئے گا۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی۔ میں نے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا توجواب ملا کہ مریخ تو کیا، ہمارے نظامِ شمسی کے کسی بھی سیارے سے سورج نیلے رنگ کا نظر نہیں آسکتا۔ میں نے پوچھا کیوں؟ ایسا ممکن کیوں نہیں؟ تو...
  7. شاہد شاہنواز

    غزل

    اگر آپ کو اسی غزل کی اصلاح سے ہی غرض ہے اور آگے شاعری نہیں کرنی، پھر تو پوری غزل کوئی بھی شخص ری رائٹ کرکے آپ کو دے دے گا۔۔ یہ بہت آسان ہے۔۔۔ آپ کو شاعری میں دلچسپی نہیں، تو ایسے لوگوں کیلئے یہ زیادہ اچھی بات ہوگی۔
  8. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    میں نے چیٹ جی پی ٹی سے سائنس سے لے کر سیاست تک، ہر قسم کے سوال و جواب پوچھ ڈالے ۔۔۔ ردِ عمل کیا رہا، اس پر گفتگو کا فی الحال وقت نہیں ۔۔۔ کچھ وقت کے بعد حاضر ہوتا ہوں ۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    غزل

    سوائے ایک دو سطور کے، باقی تمام اشعار میں ”وزن کی کمی“ ہے ۔۔۔ آج کل تو اس کی تعلیم آن لائن بھی حاصل کی جاسکتی ہے ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    خوفناک ادب ۔۔۔ اس لحاظ سے میرے لیے زیادہ باعثِ دلچسپی ہے کہ میری سب سے پہلی کہانی سیتا راون خوفناک ڈائجسٹ میں ہی شائع ہوئی تھی ۔۔۔ یہ کہانی پڑھ کر رائے ضرور دوں گا ان شاء اللہ ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    اس سے قبل سہ ماہی سمت پر طائرانہ نظر ڈالتا تھا، اور سوچ یہ تھی کہ یہ ادبی جریدہ ہے، مجھ جیسوں کا ادب سے کیا رشتہ؟ اور رواں ماہ میرا نام بھی اس شمارے کی اشاعت میں شامل ہے۔۔۔ کوشش ہوگی کہ اس بار یہ جریدہ مکمل پڑھوں ۔۔۔ تاکہ مجھے بھی ادب کے اہم تخلیق کاروں سے کچھ فیض نصیب ہو ۔۔۔ شمارے کی مقبولیت...
  12. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید الاضحٰی 2023 مبارک

    جتنے بھی احباب نے مبارکباد پیش کی ہے، آپ سب کا شکریہ ۔۔۔ ہمارے ہاں عید کل منائی جائے گی ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو قربانی کی توفیق دے (آمین) ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    ایک نظم :اندیشے:

    نظم کیا ہے، صرف ایک احساس، ایک خیال اور وارداتِ قلبی کا اظہار ہے۔ اس میں کسی مکالمے کا ذکر یا محبوب کی جانب سے کسی مہم جوئی کا ذکر بھی نہیں ملتا، اور آخر کے اشعار، اس کی وضاحت بھی کرتے ہیں: کُشتہ ء راز ہائے ناز و نیاز :خود ہی اپنی شکست کی آواز تو اور آرائشِ خم ِ کاکُل میں اور اندیشہ ہائے دور...
  14. شاہد شاہنواز

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    تاہم اصلاح کا عمل جاری ہو تو میں کسی لفظ کے استعمال پر کیے گئے اعتراض کا جواب دینے کی کوشش بھی نہیں کرتا۔۔۔ وجہ اتنی سی ہے کہ یہاں میری ایک غزل کیلئے آپ احباب نے اپنا قیمتی وقت نکالا ہے، اس قیمتی وقت کو دیگر موضوعات کیلئے استعمال کرنا ناانصافی ہوگی۔ اختلاف تو کسی بھی بات پر ہوسکتا ہے !
  15. شاہد شاہنواز

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    کچھ اشعار جو پسند آتے ہیں، چاہے ان میں غلطی ہی کیوں نہ ہو، رکھ لیتا ہوں ۔۔ اصلاح کے بعد بعض اوقات غلطی دور ہوجاتی ہے، خوبصورتی غائب۔۔۔ یا جو مجھے اس شعر کی خوبصورتی لگتی ہے، وہ غائب ہوجائے تو اپنے طور پر فیصلہ کرلیتا ہوں کہ کیا کرنا چاہئے۔۔۔ پیار مجھے عامیانہ یا فلمی لفظ نہیں لگتا، کہنے والے...
  16. شاہد شاہنواز

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    مطلع رد کیا، لیکن اس کے پیچھے یہ مسئلہ تھا کہ غم بھی شادمانی تھا، یا تھی؟ مجھے تو کوئی مغالطہ نہیں ہوتا، شاید پڑھنے والوں کو ہوجائے ۔۔۔ تاہم یہ صورت بہتر ہے ۔۔۔ میرے تلخ لہجے میں اس کی خوش بیانی تھی ساتھ وہ رہا جب تک غم میں شادمانی تھی ۔۔۔۔ اس کے خشک ہونٹوں پر اک نئی کہانی تھی، یہ شعر تو شامل...
  17. شاہد شاہنواز

    مبارکباد محمد احمد پچیس ہزاری

    یہ تو میں بھی کہہ سکتا ہوں ۔۔۔ میں آپ دونوں سے نہیں، بہت سوں سے بے حد پیچھے ہوں ۔۔۔ شاید مجھ سے پیچھے لائن ختم ہوچکی ہو۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    میرے تلخ لہجے میں اُس کی خوش بیانی تھی

    تمام تر نئے تبصرے پڑھ چکا، بے حد شکر گزار، لیکن فی الحال کچھ کہنے سے معذرت خواہ ہوں۔۔۔ پہلے ہر بات کو سمجھ لوں، پھر بات کرنا مناسب ہوگا۔یہاں کہی گئی کچھ باتوں سے اتفاق ہے، کچھ سے نہیں۔۔۔ پھر بھی اچھا ہوگا، کچھ سوچ سمجھ کر جواب دوں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    شاید کسی نے قتل کیا تھا۔۔ ۔ دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا ۔۔۔ نہ رہا ۔۔۔ یہاں دل کی جگہ گھوڑا لگانا بھولا نہیں ۔۔۔ جان بوجھ کر نہیں لگایا ۔۔۔ وجہ آپ سب کو معلوم ہے
Top