سید عمران
محفلین
لگتا ہے آج کل آپ سب کی بلیاں تھیلے سے باہر لانے کے مشن پر ہیں...@سیما آپا، جلدی سے بھابھی سے رابطہ کیجیے ۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔
بلی بالآخر تھیلے سے باہر آ ہی گئی!
اتنی ساری بلیاں پل جائیں گی آپ سے؟؟؟
آخری تدوین:
لگتا ہے آج کل آپ سب کی بلیاں تھیلے سے باہر لانے کے مشن پر ہیں...@سیما آپا، جلدی سے بھابھی سے رابطہ کیجیے ۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔
بلی بالآخر تھیلے سے باہر آ ہی گئی!
ہماری دبی ابھری کسی قسم کی خواہشات کا اس سارے فسانے میں کہیں ذکر نہیں ہے!!!قبلہ! اس بہانے آپ کے دل میں دبی خواہشات کا علم تو ہوا۔
روز انہ پوسٹ مارٹم ہوتا ہے ۔۔۔فی الحال تو ہم ہی ہم ہیں۔۔۔ مردہ گھوڑا دفن بھی نہیں ہو پارہا، نہ کوئی اس کی قبر بنانے دے رہا ہے۔۔۔
کیا کریں پھر کیرالہ چلیں 🤓🤓🤓🤓ہماری دبی ابھری کسی قسم کی خواہشات کا اس سارے فسانے میں کہیں ذکر نہیں ہے!!!
یہ کیا بات ہوئی۔ ساری گرامریہی تو نہیں ہے۔ اپنے جیسا دماغ سمجھا ہے آپ نے!خود تو ساری گرامر اسی فلرٹی ناؤن کو سیکھنے میں صرف کردی...
اور بے چارے محمداحمد بھائی کو ایسے ہی دھر لیا!!!
ابھی کیا رابطہ 📞📞📞📞لگتا ہے آج کل آپ سب کی بلیاں تھیلے سے باہر لانے کے مشن پر ہیں...
اتنی ساری بلیاں پل جائیں گی آپ سے؟؟؟
اب ٹرینڈ چینج ہوگیا ہے...کیا کریں پھر کیرالہ چلیں 🤓🤓🤓🤓
کس نے کس سے؟؟؟ابھی کیا رابطہ 📞📞📞📞
ٹیلی پتھی کے ذریعے۔۔۔۔کس نے کس سے؟؟؟
کس سے کیا؟؟؟ٹیلی پتھی کے ذریعے۔۔۔۔
یہ بتانے کی نہیں ہورہی👀کس سے کیا؟؟؟
شاید کسی نے قتل کیا تھا۔۔ ۔روز انہ پوسٹ مارٹم ہوتا ہے ۔۔۔
اب ٹرینڈ چینج ہوگیا ہے...
#چلو یورپ چلیں#!!!
چاہے معافی مانگی پڑے لیکن گستاخی کرنی ضرور ہے...
یعنی چھیچھڑوں سے بوٹیوں پر آ گئے ہیں آپ!!
گستاخی معاف بزرگوار۔۔ لکھے بنا رہا نہیں گیا۔۔!!
جیسے بزرگ، ویسا ادبچاہے معافی مانگی پڑے لیکن گستاخی کرنی ضرور ہے...
یہ ہورہا ہے بڑوں کا ادب!!!
اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂جیسے بزرگ، ویسا ادب
افوہ ، بڑی خبریں آپ تک پہنچ گئیں ہیں!! ویسے سید عمران بھائی ایک اچھے خوش مزاج انسان ہیں بس اس کا فائدہ اٹھا لیا جاتا ہے۔اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
ہائے میرے مولا ہم نے آپ کی اس بندی کے ساتھ کون سا انیائے کردیا جو اس بھری بزرگی میں یہ جواب سننے کو ملا!!!جیسے بزرگ، ویسا ادب