نتائج تلاش

  1. فاخر

    تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو، مرے ساتھ ہوا کچھ بھی نہیں ہجر میں چھن...

    تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو، مرے ساتھ ہوا کچھ بھی نہیں ہجر میں چھن گئیں خوشیاں سبھی مجھ سے آخر اور قیامت ہے کہ اشکوں کے سوا کچھ بھی نہیں فاخر
  2. فاخر

    زین عباس کی خودکشی : مسئلہ کا حل تو نہیں

    آپ نے درست کہا ۔ علماء اور دینی اسکالرز کو اس مسئلہ کے حل کیلئے آگا آنا چاہیے ۔ مجھے ختم نبوت فورم میں شامل ہونے کا طریقہ بتائیں ۔ میں خود سے کوشش کر رہا ہوں ؛لیکن کامیابی نہیں مل رہی ہے ۔
  3. فاخر

    زین عباس کی خودکشی : مسئلہ کا حل تو نہیں

    ہم تو یہی دُعا کرتے ہیں کہ اللٰہ تعالیٰ نئی نسل کو اس وَبا سے محفوظ رکھے، آمین ۔ نئی نسل جہاں کی بھی ہو، بے راہ روی، عدم برداشت، تناؤ، بے وجہ کے چڑ چڑے پن اور نفسیات مرض میں جکڑ چکی ہے ۔ ہر ملک کی یہی صورتحال ہے ۔ اگر ہندوستان میں دیکھا جائے تو کفار کے یہاں خودکشی کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے اور...
  4. فاخر

    جزاک اللہ سلامت رہیں ۔

    جزاک اللہ سلامت رہیں ۔
  5. فاخر

    یہ چشم نرگس، جبیں درخشاں یہ زلف برہم اور اس پہ شوخی کہاں سے پایا یہ حسن تم نے بتاؤ کس کی یہ بت...

    یہ چشم نرگس، جبیں درخشاں یہ زلف برہم اور اس پہ شوخی کہاں سے پایا یہ حسن تم نے بتاؤ کس کی یہ بت گری ہے فاخر
  6. فاخر

    زین عباس کی خودکشی : مسئلہ کا حل تو نہیں

    زین عباس نامی نوجوان شاعر جولاہور کا رہائشی تھا اور ایم بی بی ایس کا طالب علم بھی تھا، علاوہ ازیں وہ ترقی پسند بھی تھا، اطلاع کے مطابق اُس نے گزشتہ دِنوں اپنی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں خودکشی کرلی ۔ خودکشی کی اَسباب کیا تھے ، اللٰہ ہی بہتر جانے ۔ اس سے قبل میں نے زین عباس کا نام نہیں سنا تھا اور...
  7. فاخر

    تم جب آؤگے تو کھویا ہوا پاؤگے مجھے عشق کی جںگ میں ہارا ہواپاؤگے مجھے زندگی، ریت کا بے جان...

    تم جب آؤگے تو کھویا ہوا پاؤگے مجھے عشق کی جںگ میں ہارا ہواپاؤگے مجھے زندگی، ریت کا بے جان گھروندہ سمجھو پل میں ٹوٹا ہوا بکھرا ہوا پاؤگے مجھے فاخر
  8. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    قحبہ گری ہر مہذب معاشرہ کا ناسور ہے ! اِس سلسلے میں میری چند معروضات تھیں ۔ میں یہ دعویٰ تو نہیں کرسکتا کہ میں نے ’اُس بازار سے ‘ کو حرفاً حرفاً پڑھا ہے؛ سچ پوچھئے تو پورا پڑھنے کی مجھ میں سکت ہی نہیں ہے ۔ جب کہ یہ حالات و واقعات آج کے نہیں ہیں ، تقریباً ہم سے نصف صدی پہلے کے ہیں ۔ اِسی طرح...
  9. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آپ سے اس تبصرہ سے شورش کاشمیری کی ’’اس بازار سے ‘‘ کی کہانیاں پھر تازہ ہوگئیں ۔ عجب کیا ہے ، فلاں ابن فلاں کی مہربانی سے گدائی مرحلوں کے بعد اس بازار میں پہنچے بہ ایں حالِ زبوں عصمت کی تابانی گنوا بیٹھے غریبی بیچ دے اور پہلوئے زردار میں پہنچے! تاریخ الفحشاء میں مختلف النوع دلدوز واقعات...
  10. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آمین ثم آمین اللٰہ تعالیٰ اس تھوڑی سی ہی محنت کو شرف قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین ۔
  11. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آپ کے اس واقعہ سے بہت متأثر ہوا ہوں ، واقعی ایسے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں، لاک ڈاؤن کے بعد ایسے کئی واقعات سننے کو ملے ہیں۔ کبھی خیا ل آتا ہے کہ ایسے لوگوں کی امداد کے لئے کوئی متحرک اور فعال این جی او قائم کروں ؛لیکن کچھ ایسے فرائض لاحق ہیں کہ ان سے فرصت ہی نہیں ملتی ۔ دعا کیجئے کہ اللٰہ تعالیٰ...
  12. فاخر

    یہ حقیقت ہے کہ اب میرے لئے تم سے بہتر کوئی دولت ہی نہیں

    یہ حقیقت ہے کہ اب میرے لئے تم سے بہتر کوئی دولت ہی نہیں
  13. فاخر

    مبارکباد ہر دن ماں کا دن ہے! ماؤں کا عالمی دن

    ھر دن ماں کا ہوتا ہے ، کوئی دن ماں کیلئے خاص نہیں ہے۔ ماں سے بڑھ کر کوئی نعمت دُنیا میں نہیں ہے
  14. فاخر

    دلِ امید توڑا ہے کسی نے ۔

    ویسے ہماری یہ محفل گوگل سرچ کیلئے انسائیکلو پیڈیا ثابت ہو رہی ہے ۔ میں نے یہ غزل آج کئی سالوں کے بعد گوگل پر سرچ کیا تو براہِ راست اپنے ہی گھر کا پتہ بتا دیا گیا۔ میں یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس غزل کے اصل خالق کون شاعر ہیں ۔ یوٹیوب پر متضاد سی کیفیت ہے۔ کہیں نصرت فتح علی خان کے نام...
  15. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    جتنے بھی پیشہ ور بھکاری ہیں ، اُن کی حوصلہ شکنی لازمی ہے۔ یہ بسا اوقات بہت ہی ڈھیٹ اڑیل بھی ثابت ہوتے ہیں جیسا کہ اسی لڑی میں کسی نے کہا کہ بھیک نہ دینے پر گاڑی کا شیشہ توڑ دیا گیا۔ اِن کا باضابطہ ایک گروہ ہوتا ہے ، جو کسی بھی مشکل کی گھڑی میں متحد ہو جاتا ہے۔ اور فریق مخالف کو سخت نقصان...
  16. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    تو میں یہ عرض کرر ہا تھا کہ پیشہ ور بھکاریوں کے تعلق سے میرے کئی تلخ تجربات ہیں ان میں سے 3 واقعہ کو عرض کرتا ہوں۔ چونکہ میں نئی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ میں رہتا ہوں؛ ا س لئے ایسے واقعات کا تجربہ ہوا ہے۔ اور یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ہی کثیر تعداد میں...
  17. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    جى ! بالکل حق داروں اور مستحقین کو تلاش کرنا ہوگا لیکن میری رائے پیشہ ور بھکاریوں کے متعلق ہے۔
  18. فاخر

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    اس سلسلے میں راقم کا تجربہ نہایت ہی تلخ ہے۔ میری رائے یہ ہے کہ ہر کسی گداگر کو ایک چونی ہی سہی کچھ بھی پیسے نہ دیئے جائیں۔۔۔ ابھی موبائل سے آن لائن ہوں، کمپوٹر سسٹم سے جس وقت آن لائن ہوؤں گا، تو ان شاءالله اس سلسلے میں اپنے کئی تلخ تجربے شیئر کروں گا۔
  19. فاخر

    آپ کو بھی عید سعید کی ڈھیروں مبارک باد تقبل اللٰہ منا و منکم صالح الاعمال، وأدام علیکم بالصحۃ و...

    آپ کو بھی عید سعید کی ڈھیروں مبارک باد تقبل اللٰہ منا و منکم صالح الاعمال، وأدام علیکم بالصحۃ و السلامۃ ، آمین ثم آمین
  20. فاخر

    آپ کو بھی عید سعید کی ڈھیروں مبارک باد تقبل اللٰہ منا و منکم صالح الاعمال، وأدام علیکم بالصحۃ...

    آپ کو بھی عید سعید کی ڈھیروں مبارک باد تقبل اللٰہ منا و منکم صالح الاعمال، وأدام علیکم بالصحۃ و السلامۃ ، آمین ثم آمین
Top