نتائج تلاش

  1. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آمین ثم آمین اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  2. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    بس محمد امین بھائی! چند دن اور مشکلات کے ہیں، اس کے بعد ان شاء اللہ اللہ کی ذات سے اُمید ہے کہ سب اچھا ہوجائے گا۔ :)
  3. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سوری نیٹ تھوڑی دیر کے لیے جواب دے گیا تھا اس لیے تاخیر سے جواب دینے کی معذرت :)
  4. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں محمد امین بھائی، م۔م۔مغل بھائی اور دیگر سب کیسے ہیں؟ :)
  5. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جزاکم اللہ خیرا محمود بھائی آج ان شاء اللہ میرا جانا ہوگا، دونوں کو آپ کی طرف سے آئسکریم پیش کردوں گا۔ ان شاء اللہ
  6. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ضرور سعود بھائی! میں ان شاء اللہ آج شام کو ہی آپ کا پیغام پہنچاتا ہوں بلکہ تاکید کرتا ہوں کہ محفل پر تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی حاضر ہوکر آپ سب سے امتحان میں کامیابی کی دعائیں لے۔ :)
  7. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ! آپ کی دعاؤں کی طفیل سب خیریت سے ہیں۔ نازنین امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہے جبکہ فاطمۃ الزہراءمیرے پاس ہی ہے۔ الحمدللہ بہت سمجھدار بچی ہے، والدہ کے سلسلہ میں بالکل بھی پریشان نہیں کر رہی۔ ضرور ان شاء اللہ آج فاطمہ کو ان کے ’’پیارے سے انکل‘‘ کا سلام عرض...
  8. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ ان کا وہاں قیام خوش گوار بنائے اور انڈیا تک کا سفر آسان فرمائے۔ آمین
  9. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    لیجئے تین صد پیغامات پورے ہونے پر ہم خود ہی خود کو مبارک باد دیتے ہیں۔ :)
  10. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ویسے امین بھائی محفل میں کون آیا، اس کا پتا کس طرح چلتا ہے؟
  11. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمین علی کل حال الحمد للہ علاج شروع ہوگیا ہے، آپ تمام احباب کی دُعاؤں کے طفیل بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہونے کی اُمید ہے۔ :)
  12. ح

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی کی ہمشیرہ کی تندرستی کے لئے دُعا کی درخواست

    اس وقت چھوٹا بھائی ہسپتال میں ہے، علاج جاری ہے، کچھ ٹیسٹ وغیرہ کی رپورٹوں کا انتظار ہے جس کی روشنی میں باقاعدہ تشخیص کے ساتھ علاج شروع ہوجائے گا ان شاء اللہ آپ سب کی پرخلوص دعاؤں کے طفیل ان شاء اللہ جلد صحت یابی کا یقین ہے۔ :)
  13. ح

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی کی ہمشیرہ کی تندرستی کے لئے دُعا کی درخواست

    نازنین ناز، شمشاد بھائی، محمد امین بھائی، قیصرانی بھائی، م۔م۔مغل بھائی، *ساجد* بھائی، مقدس گڑیا، محمدصابر بھائی اور mfdarvesh بھائی! آپ سب کی پرخلوص دعاؤں کا بہت بہت شکریہ اللہ رب العزت آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
  14. ح

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    بہت خوب صورت احوال لکھا ہے محمود بھائی آپ نے۔ :) افسوس اس یادگاری ملاقات میں ہم شرکت سے محروم رہے، اگرچہ آپ کا دو مرتبہ فون بھی آیا مگر ہم اس دوران ہسپتال میں بری طرح پریشانی کے عالم میں مصروف تھے۔ کاش ایسی ہی ایک اور یادگار ملاقات کا اہتمام ہوسکے جس میں بندہ بھی شریک ہو تو مزا آجائے۔ :)
  15. ح

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    یہ آپ کا پہلا کالم تھا جو ہم جیسے برسوں کی ریاضت کے بعد بھی نہیں لکھ سکتے۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ میں لکھنے کی خداد دا صلاحیت روز اول ہی سے موجود ہے یہ البتہ ضرور ہے کہ اس صلاحیت میں آپ نے مزید محنت کرکے اسے اتنے اونچے درچے پر پہنچا دیا ہے کہ ہم جیسے ملنے سے پہلے ہی آپ کی تحریروں کے اسیر ہوگئے...
  16. ح

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جی دل ودماغ میں رچ بس گئی ہے، ایک تو پشتو نعت اوپر سے آپ کی خوب صورت آواز میں مخصوص طرز :) وہ میں کیسے بھول سکتا ہوں۔ :) ترجمہ نازنین آکر بتائے گی۔ :) ویسے آپ کو ترجمے کی ضرورت ہے بھی نہیں کیوں کہ آپ تو خود بھی پشتون ہیں اور آپ کی زبان سے پشتو سن بھی چکا ہوں، ہاں دیگر محفلین کے لیے نازنین ترجمہ...
  17. ح

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    یعنی پشتو اسپیکنگ!!!! واہ مزا آگیا عرصہ بعد تحریری شکل میں اتنی گاڑھی، اغلاط سے پاک، ادبی اور بامحاورہ پشتو پڑھنے کو ملی۔ :) ستاسو پہ محفل کے اضافہ زمونگ دَہ پارہ ڈیرہ دہ سعادت خبرہ دہ۔ :) امید دے چہ ستاسو دہ ذات نہ بہ مونگ ڈیرہ استفادہ اوکڑو۔ :) اللہ ہم خوشحالہ لرہ :) والسلام
  18. ح

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    حاضر جناب حاضر دعوت کہاں ہے؟ :)
  19. ح

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کچے دھاگے سے چلے آئے سرکار بندھے (اس دھاگے میں :))
Top