نتائج تلاش

  1. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    سعود بھائی اس مرتبہ آپ ہی نئے دھاگے کا افتتاح کیجئے۔ :)
  2. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    سعود بھیا اگر ایسا ہوجایا کرے کہ مقفل کرنے سے پہلے آخری پوسٹ میں نئی لڑی کا لنک دے کر مقفل کیا جائے تو کیا ہی بہتر ہو۔:)
  3. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے حکم پر ہم کھنچے چلے آئے۔:)
  4. ح

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    خوب مل کر سازشیں کر رہے ہیں دونوں مگر میں بھی ہاتھ نہیں آنے والا (ہاتھ آگیا تو پول کھل جائے گا، ابھی کچھ بھرم تو ہے :) )
  5. ح

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ماشاء اللہ یہاں تو علم وفضل کے دریا بہائے جارہے ہیں۔ :) ہم جیسے کم علم اس پر کیا تبصرہ کریں کہ نہ تو انگریزی سے واقفیت ہے، نہ اردو سے۔ لے دے کے اپنا مافی الضمیر ہی کسی نہ کسی طرح ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں بیان کردیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بڑا معرکہ مار لیا۔ :) یہی عرض کرسکتے ہیں نازنین ناز اور محمد...
  6. ح

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاخیر سے جواب کی معذرت چاہتا ہوں کہ یہ پیغام ابھی دیکھا۔:)
  7. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    فی الحال نماز کے لیے جارہا ہوں، نماز کے بعد ان شاء اللہ حاضر ہوتا ہوں۔:) والسلام
  8. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیر مقدمی کلمات کا بہت شکریہ دراصل میں سوچ رہا ہوں والے دھاگے میں آپ نے مجھے ٹیگ کیا تو وہاں جاکر دیکھا کہ ملاقات کے احوال کے بارے میں بات ہورہی ہے۔ تب یہاں آیا کہ ضرور یہاں بھی کچھ نہ کچھ گفتگو چل رہی ہوگی۔ :) آپ سے ملنے کی تمنا تو عرصہ سے ہے، اب ابتدا بذریعہ فون...
  9. ح

    تعارف السلام علیکم و رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُردو محل میں صمیم قلب سے خوش آمدید
  10. ح

    ویلکم بیک منصور

    محفل میں دوبارہ آمد پر خوش آمدید قیصرانی بھائی
  11. ح

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کو محفل میں دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی ہمت واستقامت کے تو ہم اسی دن قائل ہوگئے تھے جس دن آپ سے ملاقات کی تھی لیکن آج آپ نے محفل میں باوجود اتنے سخت حادثے کے تشریف لاکر اس کا عملی ثبوت بھی دے دیا ہے۔ یہ اس بات پر بھی دلالت کرتا ہے کہ آپ محفلین سے کتنی...
  12. ح

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    یا اللہ! تو ہمارے محمود بھائی کو اپنی حفظ وامان میں رکھ، یا اللہ تو انہیں شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین مغل بھائی کا نمبر اس وقت بھی بند جارہا ہے، کیا آپ کے علم میں ہے کہ وہ کون سے ہسپتال میں ہیں؟ اگر معلوم ہو تو ازراہ کرم یہاں یا ذاتی پیغام میں بتادیں، مجھے شدید بے چینی اور...
  13. ح

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    محترم ومکرم جناب محمد محمود الرشید مغل صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گذشتہ چند دنوں سے بندہ سفر پر تھا۔ مصروفیات کچھ ایسی تھیں کہ دوران سفر محفل پر حاضری ممکن نہ ہوسکی۔اس کے لیے بندہ تہہ دل سے معذرت خواہ ہے۔ آج یہ دھاگہ نازنین نے دکھایا، پڑھ کر عقل حیران ہے کہ جواب میں کیا لکھوں اور کس...
  14. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ان شاء اللہ وعلی ھٰذا القیاس
  15. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    میں اب اجازت چاہوں گا، جمعہ کی تیاری کرنی ہے۔ والسلام
  16. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    نازنین کی جانب سے سالم بکرا اور اب آپ کی طرف سے سالم بیل باپ رے باپ
  17. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    سعود بھائی یہ مسکراہٹوں کی بٹن کیوں کام نہیں کر رہیں؟
  18. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    یہ تو اتنا پیارا ہے کہ اسے پالنے کا دل کر رہا ہے نہ قربان کرنے کا لیکن اللہ کے حضور قربانی بھی تو پیاری چیز کی کرنی ہوتی ہے ورنہ قربانی کا مقصد ہی فوت ہوجائے۔
Top