نتائج تلاش

  1. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    جبھی تو آپ پابندی تھی۔
  2. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب آپ سے بالمشافہ ملاقات کی تمنا باقی ہے، امید ہے کہ یہ بھی جلد پوری ہوگی۔
  3. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    جی آپ دُرست سمجھے، میں م م مغل صاحب کی ہی بات کر رہا ہوں۔ کل ان سے کافی طویل نشست رہی اور ہم غائبانہ طور پر تو ان کے مداح تھے ہی لیکن انہوں نے پہلی ہی ملاقات میں ہمیں اپنا گرویدہ بھی بنالیا۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے حلقہ احباب میں ایک قیمتی دوست کا اضافہ ہوگیا ہے۔
  4. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    نہیں آپ کے بتانے پر ’’پابندی‘‘ ہے۔ آپ نہیں بتا سکتیں۔
  5. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    بہیلی کہاں سعود بھائی اتنی آسان ہنٹس تو دی ہیں۔
  6. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمود بھائی کیسے مزاج ہیں؟
  7. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    کل شام مجھے ایک بہت ہی علمی اور قد آور شخصیت سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی شخصیت کے بارے میں میرے ذہن میں جو خاکہ تھا وہ اس سے بہت مختلف، ہینڈ سم اور کم عمر نکلے۔ گفتگو ایسی کہ مخاطب اس کے سحر میں گم ہوتا چلا جائے۔ جو بھی موضوع ہو، موصوف اس میں ید طولیٰ رکھتے ہیں۔ ہر فن مولا ایسی شخصیات...
  8. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب؟
  9. ح

    تعارف سلام

    اردو محفل میں صمیم قلب سے خؤش آمدید
  10. ح

    تعارف معافی

    میں بھی آپ کا پڑوسی ہوں یعنی انچولی کے قریب ہی گلبرگ کے علاقہ میں رہائش ہے، ہمت بھیا آپ سے بھی ملاقات کرنی ہے جبکہ مغل صاحب! آپ سے تو ایک عرصہ سے ملاقات کی تمنا دل میں ہے، اگر ناگوار خاطر نہ ہو تو اپنے اپنے فون نمبر ذاتی پیغام میں ارسال فرمادیں۔ پھر میرا خیال ہے کہ کورم پورا ہوجائے گا۔
  11. ح

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل پر صمیم قلب سے خوش آمدید
  12. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مجھے جمعے کے بیان کی تیاری کرنی ہے، لہذا جمعہ کے بعد ان شاء اللہ حاضر ہوتا ہوں۔
  13. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    واہ کیا خوب انکسار اختیار کیا ہے۔ اختصار وانکسار کا حسین امتزاج :grin:
  14. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہاں تو اس وقت بھی اے سی 16 سینٹی گریڈ پر چل رہا ہے۔ اس سے آپ دن کی گرمی کا اندازہ لگالیں۔ ہاں رات صرف پنکھے کے ساتھ گزارا ہوجاتا ہے بلکہ نصف شب کے قریب تو چادر اوڑھنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے۔
  15. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    درویش بھائی آپ کی کیا مصروفیات ہوتی ہیں؟ میرا مطلب ہے کہ ابھی تعلیمی مراحل طے کر رہے ہیں یا عملی زندگی میں قدم رکھ چکے ہیں؟
  16. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    چشم ما روشن دل ما شاد
  17. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آپ سے ملنے کا اشتیاق بڑھتا جارہا ہے، کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو آپ سے ضرور ملاقات کروں گا۔
  18. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آمین ثم آمین اللہ سے دعا ہے کہ رب العزت ہمیں اپنے کلام پاک پر مکمل عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے (آمین) ورنہ صرف حفظ کرنا تو باعث نجات نہیں ہوسکتا۔
  19. ح

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اللہ کا شکر ہے، آپ کیسی ہیں۔ آج تو چھٹی ہے آپ کے مدرسے کی۔ کیسی گزر رہی ہے چھٹی۔
Top