طبیعت میں یہ آیا کہ دل میں کیوں رکھیں۔ آپ سے پوچھ ہی کیوں نہ لیں وقار بھیا کہ آپ سے بھی کسی نے کہا ہے کیا ۔۔
کہ
اکیلے نہ بازار جایا کرو، نظر لگ جائے گی :rolleyes:
اب ایک کھوٹے سکے سے تو کوئی بینک ہمارا اکاؤنٹ نہ کھولے گا۔ فیر کاہے کی ٹرانزیکشن ، کیسی ٹرانزیکشن۔
ایک پن ہاتھ آئی تھی عاطف بھیا کے اے ٹی ایم کی۔ ۔ اس کا بھی انھوں نے کہہ دیا کہ اسکارف میں لگا لو۔
بلائیے ذرا احمد بھیا کو۔۔۔ کیجئیے ان سے محبت۔ تا کہ وہ بھی پیار کا اظہار کرتے ہوئے ہدیہ پیش کریں تحفے سمیت۔ ہمارے پاس تو بس ایک کھوٹا سکہ ہے جس کو کھرا ہونے کی امید پر سنبھال کر رکھا ہے۔