نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سانجھی کا کیا قصور۔ ہ کہاں چھوڑی؟ چائے کے معاملے میں تو ہم کبھی سمجھوتہ کر ہی نہیں سکتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہم تو اپنی بات کر رہے ہیں۔ دوسروں کا محاسبہ ہم بھلا کیسے کر سکتے ہیں۔ اپنے اعمال درست کر لیں، وہی بڑی بات ہے ہمارے لیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہم نے تو جراءت دکھا دی۔ حقیقت تسلیم کر لینا ہی تو عقلمندی ہے نا روفی بھیا 😂😂
  4. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    وہی تو ۔۔۔۔ حالانکہ سب کو معلوم بھی ہے مگر پھر بھی ہماری عقل کا تذکرہ کر کر کے، کر کر کے ہمارا دل دکھانے سے پرہیز نہیں کرتے۔ کسی دن گھاس چرتے چرتے ختم ہو گئی اور ہماری عقل واپس آ گئی تو سب سے پہلے نشانے پر روفی بھیا ہوں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہم تو نامی گرامی بے دماغ ہیں۔ نہ عقل کم نہ زیادہ۔ سرے سے ہے ہی نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اردو سیکھنے کے لیے۔ مقصد تو وہی جس کے لیے محفل جوائن کی تھی۔ آپ کیتے ہیں تو چلے جاتے ہیں۔ کہیں چلے ہی نہ جائیں بقول کراچیان۔ 😃
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آج تو ایک ہی مگ چائے بنائی تھی وہ بھی آپ کے اس غلط محاورے نے چھلکا دی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہاں ہو بھی سکتا ہے۔ ہم نے بھی تو کافی دنوں بعد اردو لکھی ہے ۔ اتنے دنوں محفل سے غائب جو تھے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سوجھتی
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    عاطف بھیا کہتے ہیں کہ جو دوسروں کو کہتا ہے وہ۔۔۔۔۔ خیر اب ہم آپ کو تو نہیں کہیں گے نا۔ لیکن آپ کو کیسے معلوم پڑا ہے کہ یہ غلط لگنے کی سب سے صحیح نشانی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جی اس کے بعد شاید کی تو کوئی گنجائش رہتی ہی نہیں۔ یقیناً، یقیناً ہی لگے گا۔ :cool:
  12. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اور میکوں کبھی اس بات کا معلوم ہی نہ پڑا کہ میکوں جب بھی سمجھ لگے گی غلط لگے گی۔ شاید اس لیے کہ ہماری سینس کامن نہیں ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ایویں ای مان لیں۔۔۔ جب تک بتائیں گے نہیں ، ہم نہ مانیں گے کہ غلط لگی سمجھ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    Ll غلط ہی تو اندازہ لگایا آپ نے۔ بھلا بتائیں تو کیا سمجھ لگی ہمیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوبارہ غائب نہ ہو جائیے گا ہماری بات کا جواب دینے سے پہلے۔۔۔ موجود ہیں نا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر۔۔۔ کوئی پیش نہ گئی گی شاید اسی لیے۔ تبھی تو ہم نے غلط پڑھ لیا۔ بلکہ اپنی طرف سے تو صحیح ہی پڑھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ وہاں پیش کیوں نہ ڈالی آپ نے۔ ہم اس وقت چائے نہیں پیتے۔ صرف صبح کے ٹائم دو مگ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہو گیا جواب ملنے سے پہلے ہی۔ لڑی کی ترتیب سے پورے کا پورا ثابت سالم ث کیوں بھولے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا شاید اسے بھی گل کی طرح شعر سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہو گی۔
Top