نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    نہیں تو۔۔۔ یاد کروائیں کہ ابھی یعنی کب۔
  2. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کس سے؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کب کی بات ہے بھلا :battingeyelashes:
  4. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    لیکن وہ تو تانی جاتی ہے کسی کی طرف۔ یا پھر دوسر کے کاندھے پر رکھ کر چلائی جاتی ہے۔ آپ کی رائفل میں گولیاں نہ تھیں جو اسے لاٹھی کی طرح گھمانا پڑا۔ :rolleyes:
  5. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کیا اب ہمیں بھی اسی لاٹھی سے ہانکیں گے؟ ذرا بتائیے تو۔۔۔ ہماری کس بات میں ایک ہلکی سی، رائی کے دانے برابر بھی بدتمیزی نظر آئی۔ اور آپ نے تو محکمۂ موسمیات بنتے ہوئے طوفان بدتمیزی کا حصہ بنا دیا میکوں بھی۔ :atwitsend:
  6. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یعنی کہ۔۔۔۔ اب سکون سے سوئیں گے پاکستان کو ہروا کر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    سوال اگرچہ مختصر ہے مگر جواب ایسا مختصر نہیں۔ اس لئے کسی اور نشست میں۔ :D 🐰
  8. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    خود اعتراف کر رہے نا کہ آپ کو ذرا بھی سمجھ نہیں آئی۔ تو پھر اس غریب ، معصوم، مظلوم گُلِ یاسمیں کو بے عقلی کا اکیلا وارث کیوں ٹہرایا جاتا۔ اب کیا ہم دھرنا دیں اس بات پر یا چائے ہڑتال کریں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    نہیں فرزانگی سے ہمارا دور دوووووووووووووووور کا کوئی ناتہ نہیں۔ البتہ دیوانگی سے ضرور رشتہ داری ہے بہت حوالوں سے۔ :battingeyelashes:
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    دیکھاااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔ کسی نے اس پہلو سے سوچا ہی نہ تھا۔ آپ نے بھی سوچا تو کون سا سمجھ آئی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    ایسے میں محمود اور فرزانہ کچھ نہ بولے؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یہ فیصلہ نہیں ہو رہا نا کہ صحیح سمجھ لگی ہے یا غلط۔ یہ فیصلہ تو ہو چُکا کہ سمجھ لگ گئی ہے۔ لیکن آپ کو کیوں اتنا سوچنا پڑا بھلا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جادو کی چھڑی گھمائی یا لاٹھی؟؟؟ :battingeyelashes:
  14. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کب۔۔۔؟ ایویں ہی مان لیں ہم۔ جب کہا ہی نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    جی ہاں۔۔۔۔ تو پھر پورا جملہ اچھے سے یاد ہو گا کہ جو دوسروں کو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے۔ دیکھا ہمیں خود سے کہنا ہی نہیں پڑا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تسی ناں وی کرو۔۔۔ اساں کہیڑا مکر جانا۔ ہم اپنی اسی بات پر قائم ہیں ظفری بھیا۔ فیدے ای بہہیییت نیں بے عقل رہن دے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    حس۔۔۔ نہیں حلوہ نہیں چائے کا وقت ابھی۔ دوسرا مگ الحمد للہ۔ پہلا تو اس لڑی میں آتے ہی کسی مراسلے کی وجہ سے چھلک کر آدھا رہ گیا تھا، دوسرا بنانا پڑا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تبھی تو انھیں صف میں سب سے آگے رکھا ہے عقلمندی جیسا جرم ہمارے سر تھوپنے کے لیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہمارے پاس تو کسی کو عقلمند تسلیم کرنے کا فقط ایک ہی امتحان ہے یعنی حس کے لیے اشارہ کافی ہو۔ دیکھتے ہیں کہ آپ کے بعد کون آتا ہے اس صف میں۔ 😂
Top