نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    کیا اچھا ہے! واہ!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    جزاک اللہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    خوش رہیے یاسر بھائی! درست ہے کہ اکیلا چنا بھاڑ نہیں جھونک سکتا لیکن ہمارا ساتھ ملنے پر زیادہ خوش نہ ہوں ۔ ہمیں ساتھ ملاکر ایک اور ایک گیارہ نہیں بلکہ ایک اور آدھا ڈیڑھ ہی ہوپائیں گے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-parchhaaiin?lang=ur
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی: نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا

    اوپس! ہم اپنا تبصرہ واپس لیتے ہیں!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کی دھرتی

    شاید یاسر شاہ بھائی سے صرف نظر ہوا ہے کہ انہوں نے پرچھائیں کو نہیں پکڑا؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی: نقش فریادی ہے کس کی شوخئِ تحریر کا

    دیر میں دال پر فتحہ ہے ! اسے دیکھ لیجیے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    بھائی صاحب! ہمیں یہ کہنے کی اجازت دیجیے کہ ہم آپ کے اس جواب سے متفق نہیں!!!! مچھلی ابالنے کا تجربہ کوئی ایسا " خطرے ناک" تجربہ نہیں ہے کہ آپ ہمارے تجربے کو بالائے طاق رکھ کر مزید کسی تجربہ کار خطرے ناک شخص کو مشورے کی زحمت دیں۔ ہمارا مشورہ ما نیے تو بلا جھجک یہ تجربہ کر گزرئیے!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    عبدالقدیر 786 بھائی کے علاوہ کسی اور دوست نے ہماری ترکیب سے استفادہ کیا ہو تو اپنا تجربہ بھی شریک محفل کیجیے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    Thread 'سبز ہلالی پرچم از محمد خلیل الرحمٰن'...

    Thread 'سبز ہلالی پرچم از محمد خلیل الرحمٰن' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8%D8%B2-%DB%81%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%B0%D9%86.118720/
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سترھویں سالگرہ جلے تلے خیال

    ابھی ابھی ہم نے محمد احمد بھائی کا لکھا ہوا بس کے سفر پر رپورتاژ پڑھا ہے اور اس کے نشے میں ہی تھے کہ بس کے سفر پر ایک اور رپورتاژ پڑھنے کا موقع مل گیا۔ خوبصورت خوبصورت!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سبز ہلالی پرچم از محمد خلیل الرحمٰن

    سبز ہلالی پرچم محمد خلیل الرحمٰن چھوٹا سا اک تارا چمک چمک کر ہارا چاند سے بولا پیارے چمک کے ہم تھک ہارے کیوں نہ سیر کو جائیں اپنا جی بہلائیں رات ابھی باقی تھی چاند کے جی میں آئی کیوں نہ بات یہ مانوں میں بھی سیر کی ٹھانوں دونوں زمیں پہ اترے سیر بھی کی اور کھیلے صبح جو ہونے آئی طبیعت بھی گھبرائی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چاندنی اور اندھیرا دونوں رات میں ہوتے ہیں تو دن کا تذکرہ کیوں؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بارش آئی از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ آڈیو ہم نے اینکر Anchore نامی ایپ سے بنائی تھی۔ کچھ اور ترکیب بھی کرتے ہیں اس کے لیے!
Top