کراچی پر پارسیوں کے نقوش کچھ اس قدر گہرے ہیں کہ بے ساختہ یہ مصرع زبان پر آگیا
گلی گلی مری یاد بچھی ہے، پیارے رستہ دیکھ کے چل
ایک نام جس کا تذکرہ ہمیں اس مختصر مضمون میں نظر نہیں آیا وی شاید جہانگیر کوٹھاری ہیں، جن کے نام سے موسوم جہانگیر کوٹھاری پریڈ اور جہانگیر پارک آج بھی ان کی یاد دلاتے...