نتائج تلاش

  1. الشفاء

    خوش آمدید بلال۔۔۔ :)

    خوش آمدید بلال۔۔۔ :)
  2. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    25- قیامت کے دن شیطان اور اس کی پیروی کرنے والوں کے درمیان مکالمہ۔ وَقَالَ الشَّيْطَانُ لَمَّا قُضِيَ الْأَمْرُ إِنَّ اللّهَ وَعَدَكُمْ وَعْدَ الْحَقِّ وَوَعَدتُّكُمْ فَأَخْلَفْتُكُمْ وَمَا كَانَ لِيَ عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ إِلاَّ أَن دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِي فَلاَ تَلُومُونِي...
  3. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    24- کافروں کے اچھے اعمال کی مثال۔ مَّثَلُ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِرَبِّهِمْ أَعْمَالُهُمْ كَرَمَادٍ اشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيحُ فِي يَوْمٍ عَاصِفٍ لاَّ يَقْدِرُونَ مِمَّا كَسَبُواْ عَلَى شَيْءٍ ذَلِكَ هُوَ الضَّلاَلُ الْبَعِيدُO جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ہے، ان کی مثال یہ ہے کہ ان کے اعمال...
  4. الشفاء

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِO سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 152۔
  5. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    23- اسلام ہی دین ابراہیمی ہے۔ وَقَالُواْ كُونُواْ هُودًا أَوْ نَصَارَى تَهْتَدُواْ قُلْ بَلْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَO قُولُواْ آمَنَّا بِاللّهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَالأَسْبَاطِ...
  6. الشفاء

    کسی باپ نے اپنے بچے کو اچھے آاداب سے زیادہ عمدہ تحفہ نہیں دیا۔۔۔ سنن ترمذی۔

    کسی باپ نے اپنے بچے کو اچھے آاداب سے زیادہ عمدہ تحفہ نہیں دیا۔۔۔ سنن ترمذی۔
  7. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ہرنی ، بارگاہ رسالت میں۔۔۔ ایک دن رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کسی کام کے لیے تشریف لے جا رہے تھے کہ آپ کی نظر ایک ہرنی پر پڑی جو ایک قوم کی قیام گاہ میں بندھی ہوئی تھی۔ اس نے آپ کو دیکھا تو پکارا: یا رسول اللہ! آپ ٹھہر گئے اور دریافت فرمایا کہ کیا معاملہ ہے ، مجھے کیوں پکارا ہے۔ ہرنی...
  8. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    آہ و بکاء۔۔۔ علامہ ابن جوزی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پر شفقت کے تحت بیان کیا ہے کہ آپ نے امت کے حق میں اللہ تعالیٰ سے التجا کی اور روئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کی طرف وحی نازل فرمائی کہ میں ضرور آپ کو امت کے معاملے میں راضی کروں گا۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ...
  9. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    مسجد نبوی کا ستون۔۔۔ حبیب خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد نبوی شریف میں جمعہ کے دن کھجور کے ایک خشک تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔ جب لوگ زیادہ ہو گئے تو عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ! کیا آپ اس امر کو پسند فرمائیں گے کہ آپ کے لیے ایک منبر تیار کیا جائے جس پر جمعہ کے دن آپ خطبہ...
  10. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم رسالتمآب علیہ افضل الصلوٰۃ کے ساتھ خندق کھودنے میں مصروف تھے۔ میرے پاس ایک چھوٹی سی بکری تھی جو اچھی موٹی تازی تھی ، میں نے سوچا کہ کتنا ہی اچھا ہو اگر ہم اس کو ذبح کر کے حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کریں۔ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ گھر میں جو...
  11. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    بہت شکریہ ساگر بھائی۔۔۔ وایّاک۔۔۔
  12. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ابلیس کی سازش کا پردہ ان الفاظ میں چاک کیا تھا کہ وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو اغیار ایک زمانے سے شیطان کی اس ناپاک خواہش کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کوشش میں وہ کیا کچھ نہیں کر بیٹھے لیکن امت محمدی کے بدن سے روح...
  13. الشفاء

    قرآن مجید کی ایک آیت سیکھ لینا سو رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے، اور علم کا ایک باب سیکھ لینا ہزار...

    قرآن مجید کی ایک آیت سیکھ لینا سو رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے، اور علم کا ایک باب سیکھ لینا ہزار رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے۔ ۔۔ (سنن ابن ماجہ)
  14. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    22- یہود کا اسلام سے انکار اور اس کی وجہ۔ وَقَالُواْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ بَلْ لَّعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَقَلِيْلاً مَّا يُؤْمِنُونَO وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللّهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُواْ مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُواْ فَلَمَّا جَاءَهُمْ...
  15. الشفاء

    ممکن ہےتمہیں کچھ ناپسند ہو لیکن وہ تمہارے لیے اچھا ہو ، اور ممکن ہےتمہیں کچھ پسند ہولیکن وہ...

    ممکن ہےتمہیں کچھ ناپسند ہو لیکن وہ تمہارے لیے اچھا ہو ، اور ممکن ہےتمہیں کچھ پسند ہولیکن وہ تمہارے لیے برا ہو۔اللہ جانتا ہے ،تم نہیں جانتے۔
  16. الشفاء

    اللہ عزوجل آپ کو عفو و عافیت سے رکھے۔ آمین۔۔۔

    اللہ عزوجل آپ کو عفو و عافیت سے رکھے۔ آمین۔۔۔
  17. الشفاء

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    یا رب تو کریمی و رسول تو کریم صد شکرکہ ہستیم میان دو کریم یا رب تو بھی کریم ہے اور تیرا رسول بھی کریم ہے، صد شکر کہ میرا معاملہ دو کریموں کے مابین ہے۔۔۔
  18. الشفاء

    اللھم اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم۔ اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا، ان لوگوں کے...

    اللھم اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم۔ اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا، ان لوگوں کے راستے پر جن پر تونے اپنا انعام فرمایا ہے۔۔۔
Top