نتائج تلاش

  1. الشفاء

    زندگی بھر یہی فکر رہتی ہے کہ'لوگ کیا کہیں گے'۔آخر میں لوگ صرف اتناکہتے ہیں،انا للہ وانا الیہ...

    زندگی بھر یہی فکر رہتی ہے کہ'لوگ کیا کہیں گے'۔آخر میں لوگ صرف اتناکہتے ہیں،انا للہ وانا الیہ راجعون۔لہذا فکر صرف صحیح اور غلط کی ہونی چاہیے۔
  2. الشفاء

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!

    سالگرہ مبارک سیما آپا۔۔۔ :) اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔۔۔
  3. الشفاء

    اپنے اپنے مزار میں واصف اپنی اپنی صفات کی خوشبو

    اپنے اپنے مزار میں واصف اپنی اپنی صفات کی خوشبو
  4. الشفاء

    آمین! ثم آمین! (ایک ذرہ)۔۔۔

    آمین! ثم آمین! (ایک ذرہ)۔۔۔
  5. الشفاء

    اللہ عزوجل آپ کو اور ہر تڑپ رکھنے والے کو با ادب حاضری بار بار نصیب کرے۔۔۔

    اللہ عزوجل آپ کو اور ہر تڑپ رکھنے والے کو با ادب حاضری بار بار نصیب کرے۔۔۔
  6. الشفاء

    صد شکر میں پھر آیا سرکار کے قدموں میں۔۔۔

    صد شکر میں پھر آیا سرکار کے قدموں میں۔۔۔
  7. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    فخر آدم و بنی آدم کی تعمیر کعبہ میں شرکت۔۔۔ بیت اللہ کی پہلی بنیاد اس طرح رکھی گئی کہ اللہ تعالیٰ نے بیت المعمور کو جو کہ یاقوت سرخ تھا نازل فرما کر کعبہ کی جگہ رکھوایا۔ پھر اس کو آسمان پر اٹھایا گیا اور اس جگہ حضرت آدم علیہ السلام نے مکان تیار کیا اور ان کے بعد ان کی اولاد نے گارے اور پتھر سے...
  8. الشفاء

    ‏درود شریف کےاندر ایک پورا نظام پوشیدہ ہے۔

    اللٰھم صل علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ واصحابہ واہل بیتہ وازواجہ وذریتہ وعترتہ وامتہ وبارک وسلم۔۔
  9. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ملک شام کا سفر تجارت۔۔۔ جب رسول خدا علیہ التحیۃ والثناء کی عمر مبارک پچیس سال کو پہنچی تو ابو طالب صاحب نے آپ سے عرض کیا کہ میرے پاس مال و دولت نہیں ہے اور یہ دن ہمارے لیے ذرا دشواری و تنگی کے ہیں۔ قریش کا قافلہ تجارت شام کو جانے والا ہے اور خدیجہ بنت خویلد قوم قریش سے بہت سے آدمی اپنے اپنے...
  10. الشفاء

    تیرے آنے کا انتظار رہا ۔۔۔۔۔۔۔ عمر بھر موسم بہار رہا۔۔۔

    تیرے آنے کا انتظار رہا ۔۔۔۔۔۔۔ عمر بھر موسم بہار رہا۔۔۔
  11. الشفاء

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اوہو۔۔۔ واؤ پڑتا تھا راہ میں اپنے معذرت، یہ خبر نہ تھی ہم کو
  12. الشفاء

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    معجزہ شاعری کا ہے، شاعر "ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں" :)
  13. الشفاء

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    بہت شکریہ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ سے راضی ہو۔۔۔
  14. الشفاء

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    جو تیسرے نمبر پر نہیں ، وہ دوست ہوئے ،تو بقول شاعر یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا۔۔۔:)
  15. الشفاء

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    مبارک ہو ماہی بہن۔۔۔:) معاف کیا۔۔۔ کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا۔۔۔ تیسرے نمبر پر تو ہم (شاید) نہیں ہو سکتے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ اور آپ کے گھر والوں پر اپنا کرم بنائے رکھے۔آمین۔۔۔
  16. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    (گزشتہ سے پیوستہ) ام معبد نے کہا کہ میں نے جس ہستی کا شرف دیدار حاصل کیا، ان کی چمک دمک نمایاں تھی اور چہرہ انور کشادہ اور روشن۔ جسم کے اعضاء میں مکمل تناسب تھا اور موزونیت کاملہ۔ نہ ان کو پیٹ کے بڑھ جانے کا عیب لاحق تھا اور نہ سر اور گردن کے چھوٹا ہونے کا نقص۔ وہ انتہائی حسین و جمیل تھے، ان کی...
  17. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    امام الانبیاء ، ام معبد کے خیمہ پر۔۔۔ جب رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عامر بن فہیرہ کی ہمراہی میں اور عبداللہ بن اریقط کی راہنمائی میں ہجرت فرما کر مکہ مکرمہ سے چلتے ہوئے ام معبد خزاعیہ کے خیموں پر گزرے جو کہ ایک بہادر اور دلیر عورت تھی اور خیموں سے باہر کھلی...
  18. الشفاء

    صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔

    صل اللہ علیٰ حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔۔۔
  19. الشفاء

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر۔۔۔ اللہ عزوجل آسی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے دامن عفو و رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
  20. الشفاء

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ بہت خوب تابش بھائی۔۔۔:)
Top