نتائج تلاش

  1. الشفاء

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    سیما علی اپیا کو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ :)
  2. الشفاء

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ محفل کی ایک بہت ہی معزز رکن اور مدیرہ جاسمن بہنا کے محفل پر پندرہ ہزار مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ پندرہ ہزاری منصب حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔:)
  3. الشفاء

    نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت...

    نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت ہے۔یااللہ!تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔
  4. الشفاء

    حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے...

    حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے کہ صدقہ اہل و عیال کے ہاتھوں سے گزر کرجائے۔
  5. الشفاء

    الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت...

    الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت و مغفرت کاذریعہ بنائے۔
  6. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    آج کل محفل پر اس دھاگے کو تازہ کرنے کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی۔ اللہ عزوجل سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ آمین۔۔۔
  7. الشفاء

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس آئی یو ٹی کے بارے میں جان کر۔۔۔ سیما آپی۔اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے اور ڈاکٹر فاخر رضا صاحب کو انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں آسانیاں اور ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  8. الشفاء

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    مکمل کر کے پوسٹ کر دیے ہیں۔۔۔
  9. الشفاء

    اے اللہ! ہم اپنے نفس کے وساوس کی وجہ سے پریشان ہو کر تیری محبت اور رحم و کرم کو بھول جاتے ہیں۔...

    اے اللہ! ہم اپنے نفس کے وساوس کی وجہ سے پریشان ہو کر تیری محبت اور رحم و کرم کو بھول جاتے ہیں۔ تو ہماری یہ کوتاہی معاف فرما دے۔۔۔
  10. الشفاء

    اسکین دستیاب داستان غدر

    -------------------------- ریختہ صفحہ نمبر 236 سے 245 -------------------------- صفحہ نمبر 236 لا کلام میں ہی ہوں مگر وہ ظہیر کوئی اور ہوں گے جن کی تلاش آپ کو ہے۔ یہ سنتے ہی ایک قہقہہ لگایا اور یہ شعر پڑھا: یار در خانہ و ما گرد جہاں میگردیم آب در کوزہ و ما تشنہ لباں میگردیم اور جلدی سے بغلگیر...
  11. الشفاء

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    جی عنایت فرمائیں۔۔۔
  12. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    غار ثور کی طرف روانگی۔۔۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول خدا علیہ التحیۃ والثناء نے ہجرت کا ارادہ فرمایا تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے۔۔۔ ہم نے آپ کے سفر کی اچھی طرح تیاری کی۔ کھانے کا سامان مشکیزہ میں ڈالا اور اس کا منھ بند کرنے کے لیے حضرت اسماء (بنت...
  13. الشفاء

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13 شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40 گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل ایس ایس ساگر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80] محمد عبد...
  14. الشفاء

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا رات کو اپنے اوپر آخری تین سورتوں کا دم۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر تشریف لاتے تو دونوں ہتھیلیاں (دعا کی طرح) جمع کرتے پھر سورۃ اخلاص، سورۃالفلق اور سورۃ الناس تینوں سورتیں پڑھ کر ان میں پھونکتے اور...
  15. الشفاء

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    آیۃ الکرسی کے فضائل۔ امام ابن حبان اور امام نسائی حضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں : مَنْ قرأَ آيةً الكُرسِيِّ دُبُرَ كلِّ صلاةٍ مكتوبةٍ لمْ يمنعْهُ من دُخُولِ الجنةَ إلَّا أنْ يمُوتَ ۔ جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی ، اسے جنت میں جانے سے موت کے سوا کوئی اور چیز روکنے...
  16. الشفاء

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔ اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  17. الشفاء

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    سورۃ الکافرون پڑھنے کی فضیلت۔ فروہ بن نوفل نے اپنے والد (سیدنا نوفل رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان سے) فرمایا: کیا چیز تم کو (میرے پاس) لے کر آئی؟ عرض کیا: میں اس لئے حاضر ہوا کہ آپ مجھ کو کوئی ایسی چیز یاد کرا دیں جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں، آپ صلی اللہ...
  18. الشفاء

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات۔ ابومسعود عقبہ بن عمرو انصاری بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( من قرأ بالآیتین من آخر سورۃ البقرۃ فی لیلۃ کفتاہ )) ”جوشخص رات کو سورہ بقرہ کی آخری دوآیات پڑھ لے گا ، وہ اس کو کافی ہوجائیں گی۔ (متفق علیہ) کافی ہونے کامطلب یہ...
  19. الشفاء

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ------------------------- ریختہ صفحات 116 سے 125 ------------------------- صفحہ نمبر 116 کا ہاتھ پکڑ کر دیوان خاس کے اول در میں جہاں ہم لوگ بھی تھے اُن سے گفتگو شروع کی گئی۔ تقریر ملا زمان شاہی- سنو بھائی مسلمانو، تم لوگوں کا بیان ہے کہ تنازعہ کی بنا دین پر پڑی ہے اور دین اسلام پر ہم لوگ بگڑ کر...
  20. الشفاء

    وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِO اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان...

    وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِO اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔ سورۃ آل عمران، آیت 185۔
Top