نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    زندگی کے اداس رنگ

    ساغرصدیقی کی غزل کا مطلع بھی اس تصویر کی عکاسی کرتا ہے۔ چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چاند اپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند
  2. خورشیداحمدخورشید

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    نبیل بھائی شکریہ! درج ذیل میں سے جو ممکن ہو اختیار کیا جا سکتا ہے۔ خورشیداحمد خورشیداحمدخورشید
  3. خورشیداحمدخورشید

    زندگی کے اداس رنگ

    میڈم! اوپر دی گئی تصویر دیکھ کر ایک عظیم انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں۔ بی ایس سی میں میرا ایک کلاس فیلو تھا۔ پاؤں پولیو زدہ تھے اور چلنے پھرنے سے معذور تھا۔ دور دراز دیہی علاقے سے تعلق تھا۔ والدین غریب تھے۔ معذوری کو اس نے اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا ۔ پڑھنے کا شوق تھا۔ اپنے کلاس...
  4. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    :blushing: کی ضرورت نہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ بزمِ سخن میں مجھ سے سینئیر ہیں۔ آپ استاد بھی ہیں۔ اس لیے آپ کو مجھ سے تو بہت کچھ زیادہ آتا ہے۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    محترمہ مدیر صاحبہ! آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ آپ کی ہدایت کے مطابق میں نے متعلقہ زمرے میں درخواست دے دی ہے۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    محفل میں ظاہر ہونے والے نام کی تبدیلی (changing my display name in Mehfil)

    محفل میں لاگ ان ہونے کے بعد میرا نام انگریزی میں ظاہر ہوتا ہے۔ کیونکہ لاگ ان بناتے وقت غلطی سے میں نے یوزر انگریزی میں دے دیا تھا۔ یعنی Khursheed انتظامیہ کے معزز تکنیکی اراکین سے درخواست ہے کہ میرا display name اردو میں تبدیل کردیں۔ یعنی...
  7. خورشیداحمدخورشید

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    سر! پہلے ایک دفعہ کوشش کی تھی مگر کامیاب نہیں ہوئی- اب آپ کی سفارش کے ساتھ ایک دفعہ دوبارہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا نام جو میری غلطی کی وجہ سے شروع میں انگریزی میں لکھا گیا تھا اسے اردو میں بدل دیا جائے۔ جاسمن
  8. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    ذرہ نوازی کےلئے شکریہ!
  9. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    آپ کی داد ایک ٹرافی ہے!
  10. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    بھائی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ!
  11. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    بہت نوازش سر!
  12. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    استادِ محترم! آپ کی توجہ اور شفقت کا شکریہ۔ واقعی رقیب یہاں مناسب نہیں تھا۔ اسے حریف سے بدل دیا ہے۔ حریف بن کے سہی میرے رو برو آ کر نظر ملا کے مرا جُرم تو بتا جاتے
  13. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    وہ زندگی میں ہمیشہ مجھے جلاتے رہے مری لحد پہ بھی آ کر دیا جلا جاتے
  14. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    سامنے آکر میرا جرم بتاتے جس نے انہیں حبیب سےرقیب بنادیا
  15. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    کوئی قصور پوچھے بغیر (ہم کلام ہوئے بغیر)صرف سزا سنا دیتے اور پھر کبھی نہ بولتے۔ لیکن آتے تو سہی ۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    چلے ہی جاتے وہ بے شک مجھے دکھا کے جھلک یا چلے ہی جاتے اگر وہ مجھے دکھا کے جھلک وہ شوق دِید مرا اور بھی بڑھا جاتے
  17. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    قرار تُم نہ سہی درد بن کے آ جاتے گلے لگا کے مجھے اور بھی رُلا جاتے
  18. خورشیداحمدخورشید

    تازہ غزل - برائے اصلاح

    محمداعظم چشتی پاکستان کے مشہور نعت خواں تھے۔ وہ شاعر بھی تھے اور اپنا لکھا ہوا کلام پڑھتے تھے۔ ان کے لکھے ایک پنجابی کلام سے متاثر ہو کر چند اشعار لکھے ہیں۔ یہ کلام خود چشتی صاحب کے علاوہ قاری خوشی محمد الازھری (جو دنیا بھر میں قراءت کے حوالے سے مشہور تھے) نے اور کئی دوسرے نعت خواں...
Top