نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    الف عین سر ! نظرِ ثانی کی درخواست ہے۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    محترم استاد صاحب! آپ کی رائے کی روشنی میں دوبارہ کوشش کی ہے بھُلا دو نفرتوں اور انتشار کی باتیں سکھاؤ سب کو محبت سے پیار کی باتیں خُدا بچائے سدا اُن کے شر سے لوگوں کو ببول بو کے کریں جو بہار کی باتیں تمام اہلِ خِرد سُن کے رہ گئے ششدر نشے میں ڈُوبے ہوئے بادہ خوار کی باتیں غمِ حیات سے بچنے...
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    بہت شکریہ سر!
  4. خورشیداحمدخورشید

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، عظیم ، یاسر شاہ...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    بہت شکریہ سر! دوبارہ کوششش کی ہے۔ مہربانی فرماکر رائے سے نوازیں- رہا ہوں دور ہمیشہ ہی اپنی منزل سے مجھے گمان ہے معکوس تھا سفر میرا
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    اصلاح کے لیے آپ حضرات کا شکریہ معکوس والا شعر دوبارہ کہا ہے ۔آپ کی رائے درکار ہے میں جا رہا ہوں مسلسل ہی دور منزل سے مجھے گمان ہے معکوس ہے سفر میرا اور کہا تھا اس نے مجھے لوٹ کر وہ آئے گا درست کردیا ہے
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    محترم عظیم بھائی! حوصلہ افزئی پر شکر گذار ہوں- چراغ والے مصرع میں ہے کی جگہ اب واقعی بہتر ہے جھُکا نہیں ہے کبھی اور جھُک نہ پائے گا سوائے تیرے خدا عاجزی سے سر میرا سوائے خدا کے کہا تو اس کا مطلب باقی سب آگئے تو پھر بھی کیا غیر کے آگے یا کسی اور کے آگےلگانے کی ضرورت ہے؟۔ اور عاجزی اس لیے...
  8. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    سر اکمل زیدی صاحب! بہت شکریہ
  9. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    گذشتہ رمضان میں لکھی دعا!
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    صریر صاحب! شکریہ
  11. خورشیداحمدخورشید

    شکریہ سر!

    شکریہ سر!
  12. خورشیداحمدخورشید

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    سر عاطف صاحب! بہت شکریہ سر ۔آئندہ خیال رکھوں گا۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    محترم سر! ظہیر احمد صاحب ! عنوان میں ، میں نے یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ جناب شاکر شجاع آبادی صاحب نے سرائیکی میں غزل کہی جو میں نے یہاں پیش کی اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی وہ بھی ایک غزل کی صورت میں شاید عنوان میں مفہوم واضح نہیں ہو سکا۔ یا پھر عنوان ہی غلط لکھا گیا ۔ لیکن غلطی اگر...
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (برائے اصلاح)

    محترم اساتذہ کرام طویل غیر حاضری کے بعد ایک غزل پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں آپ سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ مرے خدا تُو مسرت سے بھر دے گھر میرا مصیبتوں کا سفر کردے مختصر میرا گذر رہی ہے شبِ غم بڑی سہولت سے زبانِ حال...
  15. خورشیداحمدخورشید

    پاکستانی موسیقی کے حوالے سےپرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے ایک ہی یُوٹیوب چینل پرمختلف گلوکاروں...

    پاکستانی موسیقی کے حوالے سےپرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے ایک ہی یُوٹیوب چینل پرمختلف گلوکاروں کے گائے مشہور فلمی، غیر فلمی پرانے گانے اور لوک گیت سننے کے لیے دستیاب ہیں۔پاکستانی موسیقی کا شوق رکھنے والے اس چینل سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔ https://www.youtube.com/channel/UCkJGPl-vN-1Tis83zFFofuw
  16. خورشیداحمدخورشید

    نظم (محبت)

    شکریہ سر!
  17. خورشیداحمدخورشید

    نظم (محبت)

    شکریہ سر الف عین پہلی بھلائی کو کردار سے اور آخر میں اچھائی کو بھلائی سے بدل دیا جائے تو کیا مفہوم واضح ہو جائے گا؟ کشش جو ہےبرائی میں تجھے ڈر ہے کہیں یہ پھیل نہ جائے تو پیدا کر سَوا اس سے کشش کردار میں اپنے ۔۔۔۔۔ برائی کو بھلائی سے محبت ہو ہی جائے گی
  18. خورشیداحمدخورشید

    نظم (محبت)

    شکریہ سر الف عین پہلی بھلائی کو کردار سے اور آخر میں اچھائی کو بھلائی سے بدل دیا جائے تو کیا مفہوم واضح ہو جائے گا؟ کشش جو ہےبرائی میں تجھے ڈر ہے کہیں یہ پھیل نہ جائے تو پیدا کر سَوا اس سے کشش کردار میں اپنے ۔۔۔۔۔ برائی کو بھلائی سے محبت ہو ہی جائے گی
  19. خورشیداحمدخورشید

    نظم (محبت)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ تُو زاہد ہے برائی کو مٹانا چاہتا ہے تُو اسی خاطر برائی سے بہت نفرت بھی کرتا ہے مگر نفرت بذاتِ خود برائی ہے تو پھر سوچو! برائی کو برائی سے مٹانا کیا یہ ممکن ہے؟ کشش جو ہےبرائی میں...
  20. خورشیداحمدخورشید

    تنہائی - ایک نظم

    بہت شکریہ سر! اب بات سمجھ میں آگئی ہے۔
Top