نتائج تلاش

  1. ث

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

    بھئی ان کی فیملی تھی گاڑی میں اور کتے حفاظت کے لیے ہی رکھے جاتے ہیں ۔ بےکار کی باتیں ہیں ۔ سندھ حکومت کی کرپشن پر ویڈیوز کیوں نہیں بنائی جاتیں ۔ اربوں کی گندم چوہے کھا گئے اور جاتے جاتے بوریوں میں مٹی اور بھوسہ بھر گئے ۔ ایویں شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار خوشامد میں کچھ آگے ہی بڑھ گئے ۔ ایک پولیس...
  2. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    کچھ سمجھ نہیں آیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں ۔ :ROFLMAO:
  3. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    لگتا ہے آپ کے نزدیک پاکستان کو ترقی کے لیے پھولن دیوی ثانی کی ضرورت ہے ۔
  4. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرے مار کر مولانا اور اچکزئی کے جھرمٹ میں یہ جتنی بہترین رہنمائی نون لیگ کی ہوئی ہے وہ بھی دنیا نے دیکھا ہے ۔
  5. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گالیاں کھا کے بےمزہ نہ ہوئے ۔ ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم بی بی کتنے احترام سے سارے ججز کو دھمکیاں لگاتی ہیں ۔ ان کو احترام سے ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرتی ہیں ۔ ہاہاہا
  7. ث

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    جی آپ کو یہی بتایا تھا کہ لفافہ صحافیوں کو سن کر زیادہ خوش ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
  8. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    یہ قوم ڈکیتی کے مجرموں کے لیے کتنا دردمند دل رکھتی ہے ۔ اگر چوری اور ڈاکا نہیں پڑا تو ڈر کاہے کا ۔ رسیدیں اور ریکارڈز نکالیں اور منہ پر دے ماریں ۔
  9. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    بالکل وہی باتیں جو مریم بی بی اور بلاول کرتے ہیں ۔ان کو کم سنا کریں ۔ پاکستان میں اب وہی ایماندار رہ گیا ہے جس کو کرپشن کا موقع نہیں ملا تو کپتان کو ایسے ہی لوگ میسر ہیں ۔ ابھی ڈھائی سال نہیں گذرے کہ لوگوں کو سب کچھ نظر آنے لگا یعنی ناکامی، نا اہلی، بوٹ پالش وغیرہ ۔ کیا کہنے بھئی اس قوم کے جو...
  10. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Phew...!! hahaha
  11. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    اب اس میں کتنی حقیقت اور کتنا افسانہ ہے اس کا تعین وقت کرے گا ۔
  12. ث

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    ان ڈاکٹر صاحب پر زیادہ بھروسہ اچھا نہیں یہ چینل کی پالیسی کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں ۔ ان کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے ۔
  13. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    مجھے بھی پڑھ کر خاصی حیرت ہوئی ۔ کیسی عجیب منطق ہے ۔
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھئی صفائی تو عمران خان نےدینی ہے نا ۔ یا وہ بھی الیکشن کمیشن دے گا ۔
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب کہنے کو کچھ نہ ہو تو ۔۔۔!!! چچچچچچچچ
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    You too,Brutus?? unbelievable
  17. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا ۔
  18. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    احتساب ضروری تھا کیا مطلب ؟ ہے اور ہو گا ۔ جب تک عمران خان زندہ ہے( اللہ لمبی عمر عطاکرے،آمین) اس کو روکے گا اور اس کو قدم جمانے دیجیے وہ انتہا تک جائے گا ۔ استعفی کیوں دے بھئی ۔ یہ تو سراسر بزدلی ہے۔ آپ کیوں ستر سالوں کا گند ایک ہی ٹرم میں صاف کرنا چاہتے ہیں ۔ صبر سے کام لیجئے ۔ بڑے چیلنجز ہیں...
  19. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    جب سیاستدان کرپٹ ہوں تو وہ ہرطرف سے آنکھیں بند کر لیتے ہیں بلکہ چاہتے کہ سب طاقتور انہی کی طرح ہوں( کسی کو بریف کیس اور کسی کو بی ایم ڈبلیو دینےکی کوشش کرتے ہیں۔) یہ خدمت کرنے نہیں بلکہ مال بنانے آتے ہیں ۔ اگر یہ سب اچھے ہوں تو کسی کی کیا جرت کہ کرپشن کرے ۔ جہاں تک تحریک انصاف کا تعلق ہے تو کے...
Top