نتائج تلاش

  1. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    بہت اعلیٰ ۔ یعنی سب کا احتساب نہ ہو صرف پی ٹی آئی کا ہو تب ٹھیک ہے ورنہ سب گڑ بڑ ہے ۔ ہاہاہا
  2. ث

    گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی

    لوگوں کو کچھ سمجھ نہیں بس ٹی وی پر لفافیوں کے تجزیے دیکھ کر الٹی سیدھی باتیں کرتے ہیں ۔ جبکہ کووڈ کے باوجود حالات کا بہتر ہونا بس اللہ کی رحمت ہی کہا جا سکتا ہے ۔
  3. ث

    وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی

    یہ خود بننا چاہتے ہیں ورنہ ایسی بات نہیں ۔ پنجاب میں یکساں ترقیاتی کام ہو رہا ہے ۔ان کے دور سے زیادہ ہو رہا ہے ۔ ان کو ووٹس کیوں نہ ملے اگر یہ اتنے اچھے تھے ۔
  4. ث

    گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی

    آپ کو اچھی باتوں کی عادت نہیں ہے۔ اس لیے کچھ سمجھ نہیں پا رہے ۔ ان شاءاللہ چیزیں بہتر سے بہترین پر جائیں گی ۔
  5. ث

    مبارکباد ایک ہزاری پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    آپکو بے حد مبارک ہو، پروفیسر صاحب ۔
  6. ث

    گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی

    لمحوں کے غلط فیصلوں کی سزا صدیوں تک جاری رہتی ہے ۔ ملک کو کھوکھلا کر گئے سارے کرپٹ ۔
  7. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریم بی بی کو ناکوں چنے چبوا دیئے ۔ اُس وقت نواز شریف کافی طاقتور تھا ۔ اُس کے کرتوت عالمی سطح پر پانامہ کی صورت عوام کے سامنے نہ تھے ۔ میڈیا اتنا آزاد نہ تھا ۔ جنگ گروپ کے صحافیوں نے اس کو انتہائی مظلوم بنا کر پیش کیا ۔ آج کا پاکستان دوسرا ہے ۔ اس مقدس گائے جیسی فیملی کا اصل پانامہ اور عدالتوں...
  8. ث

    خود دار بچے نے سرکاری امداد لینے سے انکار کر دیا

    تعلیم کا مقصد انسان کو جینے کا ہنر سکھانا ہے، نوکری دینا نہیں ۔ واقعی ہنر سیکھنا چاہئے مگر یہ بچہ کوئی خاص ہنر نہیں سیکھ رہا ۔ بس بیچنا سیکھ رہا ہے ۔ تعلیم سے ریڑی بھی سلیقے سے لگائی جا سکتی ہے ۔ تعلیم کے بغیر زندگی کا ڈھنگ کیسے سیکھا جا سکتا ہے؟ اس کے پاس پڑھنے کے لیے وقت ہی نہیں ۔ اگر اس کو...
  9. ث

    وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی

    جمہوریت کے گیارہ چمپینز کو جمہوری طریقے سے حکومت نہیں گرانی ۔
  10. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا ۔
  11. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    ہم ن ہم نے کیا کراچی میں کسی کے نہیں دیکھی ۔ نہ ہی کوئی نوٹس لیا ۔
  12. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جواب میں انہی کے بھائی کو سینیٹر بنائیں گے ۔
  13. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابا جی کا نام نکال دیں تو کچھ نہیں بچتا ۔
  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    احساس کمتری اور حماقت کا امتزاج ۔
  15. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ صاحب خود ہر طرح ناکام پر دوسروں کو ڈھیروں مشورے۔
  16. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    یہ کب، کہاں اور کیسے ہوا ؟ کہیں پر بھی کوئی خبر نہیں دیکھی۔
  17. ث

    کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، وزیر اعظم

    اففف، بلاول کے بعد آپ نے بھی پیٹھ دکھا دی !
  18. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ، اچھااااا !! :atwitsend::atwitsend: :silly::silly:
  19. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیا بات ہوئی بھئی ۔ اچھی بات کی تعریف ہونی چاہئے بس۔
Top