نتائج تلاش

  1. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    آپ کی سوئی ایک جگہ ہی اٹک گئی ہے چیک کرائیں ۔ پی ڈی ایم کی فوتگی کے صدمے نے کیا حال کر دیا ۔
  2. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    کیسی کہانی گھڑی ہے بھئی ۔ بالکل ویسی " میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ ۔ "
  3. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    یہ جواب ہے مولانا کی سرعام حرکتوں کا ۔ عمران خان جیسی شکل، عقل اور کارکردگی ہوتی تو پتہ نہیں کیا کرتے ۔ اس عمر میں بھی چین نہیں ۔
  4. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    جی اس کو آئیں بائیں شائیں ہی کہتے ہیں ۔ آپ سے کسی بھی طرح سے بات کی جائے وہ آپ کو ایک جیسی ہی لگتی ہے ویسے ۔
  5. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے اس دن کا انتظار ہے جب راحیل شریف ایک نئی پولیٹیکل پارٹی بنائیں ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت سے ممالک زیتون سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں ۔ انڈونیشیا پام آئل سے کتنا زرمبادلہ کماتا ہے ۔ یہ سب بہت پہلے ہونا چاہئے تھا ۔ یہ بہت اچھی بات ہے ۔ امپورٹ بل مزید کم ہو گا ۔
  7. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ عابد شیر علی جیسا آدمی خالو کی وجہ سے اس ملک میں کس کس کرسی پر نہ بیٹھا ۔ انگلینڈ میں کوئی دھیلے بھر کی جاب کر کے دکھا دیں یہ نالائق بھانجے ۔ باتیں کرتے ہیں ۔
  8. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تاریخ بتانا بھول گئیں۔
  10. ث

    خود دار بچے نے سرکاری امداد لینے سے انکار کر دیا

    مگر اس بچے کو سب سے پہلے تعلیم حاصل کرنی چاہئے ۔ حکومت کا کام ہی عوام کو سہولت دینا ہے ۔ ماں باپ کو اپنی بات پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔
  11. ث

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ہے خاص سبب یوں اداس ہونے کا بس اپنے آپ سے مایوس ہو کے بیٹھے ہیں
  12. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    واٹر کولر نہیں ہے گھر میں ۔ ہاہاہا وہ نیلام گھر یاد آ گیا تھا ۔ اس میں ڈھیروں ڈھیر واٹر کولرز ملتے تھے ۔
  13. ث

    اب کیا کریں گے آپ ؟

    اب کیا کریں گے آپ ؟
  14. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    اللہ کی پکڑ میں آئیں گے ، ان شاء اللہ
  15. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    لوگوں کو تو پتہ نہیں ۔ ہم آئے دن مرتے مرتے بچتے ہیں ۔ :ROFLMAO: سچی بھوک برداشت ہی نہیں ہوتی ۔
  16. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    بھوکے کو کھلانا پیارے نبی کی سنت ہے ۔
  17. ث

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    آج کل مولانا اونچی اڑان اڑ رہے ہیں ۔ لیکن مفتی قوی کا انجام بھی دیکھ لیں ۔
  18. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    نواز شریف ؟؟ اب جلدی سے واٹر کولر عنایت کیجئے ۔
Top