ان دو اشعار کی تشریح فرما کے شکریہ کا موقع دیں۔
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں
میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں
محمد وارث راحیل فاروق حسان خان
اصل میں راحیل بھائی جب علامہ کے کسی شعر پر اٹک جاتا ہوں تو تفریح طبع کے لئے کسی اور شاعر کو پڑھ لیتا ہوں۔
جیسے یہ شعر دیکھیے
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
ویسے راحیل بھائی ٹرمپ، اوبامہ اور بش میں کتنا فرق ہے؟
میرے خیال میں صرف اتنا کہ وہ منافق تھے اور یہ منافق نہیں ہے۔مشرق و مغرب میں اردگان کے بعد یہ پہلا لیڈر ہے جو کم از کم منافق نہیں ہے۔