اگر یہ سرخ جھنڈے چھوڑ کر ہلالی پرچم اٹھا لیں تو سارا معاملہ ہی ختم ہوجائے گا۔ اصل مسئلہ وہی ہے کہ اپنے حقوق کے نام پر اغیار کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ پشتون نسل پرستی کو ہوا دینے کی بجائے یکساں پاکستانی قومیت کے نام پر سیاست کریں۔ پھر اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ساتھ نہ دے تو بیشک آزادی کا مطالبہ...