نہیں جناب یہ تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے
یاز کی بات درست ہے۔ محفل میں سب سے زیادہ ٹرولنگ مذہبی افراد کی طرف سے ہوتی ہے۔ سائنسی و معلوماتی دھاگوں میں اپنا لچ تل کے دھاگے غائب یا مقفل کروا دیتے ہیں
ظاہر ہے بات درست ہے۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ اور اس سے منسلکہ جماعتوں نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے۔
اصل ایشو وہی ہے کہ بیان نااہلی کے بعد دے رہے ہیں، اور اسٹیبلشمنٹ کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ کوئی سخت قدم اٹھا کر میاں صاحب کو سیاسی شہید کر دے
ونڈوز ڈاٹ نیٹ کے پروگرامر ہیں
اردو کیلئے کافی پروگرامز بنا چکے ہیں
عرصہ دراز سے ریاض، سعودی عرب میں مقیم ہیں
محفل پر آئے ایک عرصہ بیت گیا، شاید کہیں مصروف ہیں