مجھے سب سے زیادہ حیرت محفلینز کے ردعمل پر ہوئی۔ عمران خان مینارہ پاکستان پر کھڑا ہوکر ملک کی بہتری کیلیے ۱۱ نکاتی ایجنڈا دیتا ہے تو یہاں ہنسی ٹھٹھہ کی دکان سج جاتی ہے۔ تحریک انصاف کی چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کا بڑھا چڑھا کر مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
اور ادھر نون لیگ کے تاحیات قائد اپنے ہی ملک کو...