نتائج تلاش

  1. ش

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    فہد اشرف ہنوز دلی دور است۔ نام درست لکھیں جسکو آپ نے پہچانا ہے
  2. ش

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    دلی کے جامعہ سے تعلیم یافتہ محفل کی روح امریکہ میں مقیم ہیں بتائیں یہ کون ہیں ؟
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی ڈبو دیتی ہے
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے خیال میں فوج نے تین کام ایسے کئے جن کا خمیازہ قوم کو قیامت تک بھگتنا پڑے گا۔ ضیاء الحق کا نواز شریف کو گود لینا، مشرف کا نواز شریف کو زندہ چھوڑ دینا اور راحیل شریف کا ڈان لیکس پر کمپرومائز کرنا
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب سمجھ آئی؟ بیرون ممالک میں محلات بنانا سویلین بالا دستی کو کہتے ہیں یاز جان
  6. ش

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پل کی تصاویر کیسی لگی؟ سید عمران
  7. ش

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    کیا آپنے بھی ٹرولنگ شروع کر دی ہے؟ کہاں کا جملہ کہاں لگا رہے ہیں ؟
  8. ش

    وادیٔ نیلم کی سیر

    زیک یاز محمد تابش صدیقی کبھی خوشی کبھی غم
  9. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    اور کچھ بلاوجہ دھر لیے جاتے ہیں
  10. ش

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    مجھے بھی محفل کے علاوہ لوگ عارف کریم، کاف سین وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں۔
  11. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    ماضی میں یہ خود بھی ٹرولنگ کرتے رہے ہیں۔ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت
  12. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    متفق۔ ماضی میں عثمان کافی پھڈے باز تھے۔ اب تو کافی افاقہ ہو گیا ہے۔ شاید شادی اور جہازرانی کا اثر ہے۔
  13. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    معطل کر دیا جائے
  14. ش

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    کتنی اچھی بات ہے کہ محمد وارث نے مجھے نہیں بھولا۔ جب پکڑے گئے تو مکر گئے
  15. ش

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جھوٹ پہ جھوٹ! میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا وغیرہ وغیرہ
  16. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    انکےلئے یہی اعزاز ہے کہ انکے مراسلے حذف نہیں ہوتے۔ یہ کیا کسی اعزاز سے کم ہے؟
  17. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    یاز اب معافی مانگنے کا فائدہ نہیں۔ چیف جسٹس نے اکاؤنٹ پر سے نئے دھاگے کھولنے کے اختیارات بھی معطل کر دئے ہیں۔ ادارہ عیش کرے اب
  18. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    جی نہیں۔ یہ بدگمانی کے زمرہ میں آتا ہے۔ میں دھاگے سیریس موضوعات پر کھولتا ہوں۔ وہاں میرے نام کیساتھ یا خبر کیساتھ ٹرولنگ شروع ہو جاتی ہے۔ ایسا بار بار ہوا ہے
  19. ش

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    آپ اور زیک اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔ میرے کئی سنجیدہ سیاسی دھاگے اس موضوعاتی ٹرولنگ کا شکار ہو چکے ہیں
  20. ش

    وادیٔ نیلم کی سیر

    محمد تابش صدیقی پل میں بظاہر کوئی فنی خرابی نظر نہیں آتی۔ یعنی اسکو جان بوجھ کر اوور لوڈ کیا گیا۔ یہ سب ہلاک ہونے والے ڈارون ایوارڈز کے مستحق ہیں
Top