اس شعر میں ایطا نہیں ہے ۔
شعر البتہ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اس کے قافیےدرست نہیں ہیں ۔ لاحِق بر وزن سابق ہے یعنی اس میں " ح" مکسور ہے جبکہ برحق بروزن خندق ہے یعنی اس میں "ح" مفتوح ہے۔ اگر دونوں پر ایک ہی حرکت ہوتی توپھر ایطائے خفی ہوجاتا ۔ ایطائے خفی ایسا کوئی بڑا عیب نہیں اور شعر اگر ٹھیک ہو تو...