نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    سچ فرمایا آپ نے ح حیات ہے اور م ماء (پانی) ہے۔۔۔و جعلنا من الماءکل شئی حئی
  2. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    روحانی اقوال اب رومانی اقوال میں ڈھلتے جارہے ہیں۔۔۔۔اچھا ہے، بہت اچھا ہے۔
  3. محمود احمد غزنوی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    لیکن اس سے فونٹ تبدیل نہیں ہوا۔۔۔۔۔پہلے مجھے یاد ہے کہ عربی کے فونٹ کی ایک آپشن ہوا کرتی تھی۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    میں عربی عبارت کو بہتر فونٹ میں کیسے یہاں لکھوں؟
  5. محمود احمد غزنوی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    سوال : شیخ الاکبر رضی اللہ عنہ کی ان عبارات کا کیا مطلب ہے جن سے انہوں نے فتوحات المکیہ کے مقدمے((Preface کا آغاز کیا ہے : " الحمد لله الذي أوجد الأشياء عن عدم وعدمه، وأوقف وجودها على توجه كلمه، لنتحقق بذلك سر حدوثها وقِدَمها من قِدَمه، ونقف عند هذا التحقيق على ما أعلمنا به من صدق قَدَمه. فظهر...
  6. محمود احمد غزنوی

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    "ہر مولود فطرت پر پیدا ہوتا ہے، لیکن اسکے ماں باپ اسے یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں"۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    راجہ گدھ

  8. محمود احمد غزنوی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    پیٹنٹ کا مطلب ہے کہ پے Payکریں تاکہ کوئی ٹنٹا باقی نہ رہے۔۔۔ہوگیا پیٹنٹ۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    بقول منیر نیازی۔۔۔۔ اُس حسن کا شیوہ ہے، جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا، شرمائے ہوئے رہنا
  10. محمود احمد غزنوی

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    اچھی تحریر ہے۔ لمحہِ فکریہ ہے کہ جس تناسب سے معاشرے میں بے حجابی بڑھتی جاتی ، ہے میرا گمان ہے کہ اسی تناسب سے شعر و ادب اور فنونِ لطیفہ انحطاط پذیر ہوتے جاتے ہیں۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    اس مضمون کا عصبیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔عصبیت یہ ہوتی ہے کہ آپ نے ہر حال میں اپنے پسندیدہ گروہ کی حمایت کرنی ہے خواہ وہ باطل پر بھی ہو اور مخالف کی ہر بات کی مخالفت کرنی ہے خواہ وہ حق پر ہی کیوں نہ ہو۔۔۔جبکہ اس مضمون میں ایسی کوئی بات نہیں۔
  12. محمود احمد غزنوی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    جی ضرور۔۔۔یہاں دیکھئیے : http://www.masud.co.uk/ISLAM/misc/wobb.htm
  13. محمود احمد غزنوی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    بس اتنا ہی تھا۔۔۔ختم ہوگیا ہے۔۔۔:grin:
  14. محمود احمد غزنوی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    ڈاکٹر کریم فناری کا ایک نہایت دلچسپ اور فکر انگیز مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا۔۔۔سوچا اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ اصل مضمون انگلش میں ہے۔ چنانچہ اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔ سعودی عرب کی صحرائی تپش میں تین سال گذارنا میرے لئے ایک بڑاروشن اور آگاہی بخش تجربہ تھا، جس نے امتِ مسلمہ کے ایک بہت چُھپے ہوئے...
  15. محمود احمد غزنوی

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    بقول اقبال۔۔۔۔ ہو صداقت کیلئے جس دل میں مرنے کی تڑپ پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    میرے خیال میں اسرائیل کو کمزور کرنے کے اس دور ازکار اور خوش فہمی پر مبنی منصوبے کی بجائے اگر مسلمان اپنے آپکو طاقتور بنالیں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ا
  17. محمود احمد غزنوی

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    کہتے ہیں کہ چور کو نہیں بلکہ پہلے اسکی ماں کو مارو جس نے اس کو چور بنایا۔۔۔چنانچہ بٹ صاحب کو اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکی کمپنیوں کو بھی بطریقِ اولیٰ شامل کرنا چاہئیے جو اسرائیل کو امداد دیتی ہیں۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    تو پھر آپ کمپیوٹر استعمال کرنا کب چھوڑ رہےہیں ؟۔۔۔کیونکہ آپکے دئے گئے ربط پر تو انٹل کا نام بھی ہے اور تقریبا تمام ہی کمپیوٹرز میں انٹل کا پروسیسر استعمال ہورہا ہے الا ماشاء اللہ۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    تو آپ نے جو حل بتایا ہے کیا اس سے اسرائیل پہلے گولہ بارود برسانے سے تائب ہوگا اور پھر خود ہی تباہ و برباد ہوجائے گا؟ اور اسکے بعد آسمانوں سے وسائل کی بارش ہوگی جسکی مدد سے فلسطینیوں کی فلاح کے سارے دروازے خود ہی کھل جائیں گے۔۔۔یعنی میکڈونلڈ ، نیسلے اور کوکا کولا کا صرف بائیکاٹ ہی کرنے سے یہ سب...
Top