نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    جی ان شاء اللہ۔ جب آپ محسوس کریں کہ مواد اس قدر ہو گیا ہے کہ ایک عدد ای بک بن سکے تو اُن کتب کا حوالہ دے دوں گا جن سے استفادہ کر رہا ہوں
  2. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    بھیس بدلنا وضع قطع میں تبدیل کرنا۔ کوئی دوسرا روپ اختیار کرنا۔ ہر گز نہ گزر اپنا ہوا کوئے بتاں میں ہر چند کہ راتوں کو گئے بھیس بدل کر (مصحفی) بھیس لینا ایسی وضع قطع یا روپ اختیار کرنا کہ جس کا یا جو روپ دھارا جائے سیرت یا خصائل کے اعتبار سے کوئی فرق نہ ہو جبکہ صورتاً فرق ہو۔
  3. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    افزائش (مؤنث) بڑھوتری، ترقی، اضافہ۔ "فصحا" کے ہاں عمومی طور پر جانداروں کے لیے مستعمل جیسے افزائش نسل وغیرہ لیکن نسیم، اکبر اور داغ کے یہ اشعار اس کی نفی کر رہے ہیں۔ صدقے اس ہمت کے حال بے کساں پر رات دن ہر دم افزائش پہ ہے مانندِ شوق نوجواں (نسیم) رقیب سے بھی تو برسوں میں بات کرتے ہیں یہ فکر ہے...
  4. وصی اللہ

    تعارف تعارف

    جی اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن اس کے لیے ٹائپ شدہ لغت کا ہونا لازمی ہے۔ ناشر جس نے لاکھوں خرچ کر کے ٹائپنگ پروفنگ کراوئی ہو تو کسی کو بھی مفت میں ٹائپ شدہ لغت تو نہیں دے سکتا۔۔۔
  5. وصی اللہ

    تعارف تعارف

    جی بجا فرمایا آپ نے۔۔ لیکن اُس میں بہت سے مسائل رہ گئے کیونکہ آخری پروف کمپوزر سے گم ہو گیا اور اُس نے ناشر کے خوف کی وجہ سےکسی کو بتائے بغیر بغیر پروف لگائے، پچھلے پروف کی ٹریسنگ نکال دی اور وہ چھپ بھی گئی۔۔۔ لہٰذا تمام تعریفیں میرے حصے میں آئیں۔۔۔:love-over::love-over::love-over::love-over:
  6. وصی اللہ

    تعارف تعارف

    نام: وصی اللہ کھوکھر رہائش: کامونکے شعبہ کار: لسانیات، لغت نویسی وغیرہم مزید: کچھ کتابیں چھپ گئی ہیں، کچھ چھپنے کو ہیں۔۔ کچھ چھُپی ہیں:cowboy1::cowboy1:
  7. وصی اللہ

    محفل کے جِن بھوت

    فورم تو روزانہ دیتا ہوں کئی ایک دھاگے بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ پوسٹ کرنے کے لیے جو صلاحیت یا اہلیت درکار ہے وہ کم ہے
  8. وصی اللہ

    محفل کے جِن بھوت

    قبلہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں تعارف کروانا ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس کے طریقہ کار سے ناواقف ہوں
  9. وصی اللہ

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر حاضر
  10. وصی اللہ

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    تو پھر اہل زبان کون ہیں، جن کی زبان باہر نکلی ہوتی ہے؟؟
  11. وصی اللہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    قبلہ آپ نے کچھ تلاش کر کے دیکھا ہے؟
  12. وصی اللہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    Urdu Encyclopedia  اردو دائرۃ معارف العلوم - نو مولود لنک کام نہیں کر رہا۔کیا کوئی تکنیکی مسئلہ ہے یا معاشی؟
  13. وصی اللہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف بالکل بھی کام نہیں کر رہے۔۔۔ کیا کچھ اپ گریڈیشن کی جارہی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
  14. وصی اللہ

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    یہاں کس لغت کی بات ہورہی ہے؟؟ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ کسی بحث کے عین درمیان سے گفتگو کا آغاز کر کے لڑی بنا دی گئی ہے۔۔۔
  15. وصی اللہ

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    لغات کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟ لیکن اس سے پہلے سوال ہے کہ لغت ہوتی ہے یا ہوتا ہے؟
  16. وصی اللہ

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    اس موقع پر لاحول پڑھنا چاہیے۔۔۔اوریا جوٹھ جان۔۔
  17. وصی اللہ

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر کسی کا رنگ سیاہ ہو اور وہ ان پڑھ بھی ہو تو کیا ہم اُسے "چٹا ان پڑھ" کہہ سکتے ہیں؟
  18. وصی اللہ

    تعارف ساران خالق

    چشمِ "اُردو محفل" روشن، دلِ" اُردو محفل" شاد
  19. وصی اللہ

    بدلتے الفاظ

    "گول کتارا" اُردو میں "دائرہ"
Top