ترابی صاحب کے ہاں Pronunciation کی اُردو "تلفظات" اور Definitions کی تعریفات ہے۔۔۔ جبکہ پوری کتاب درست کیا ہے اور غلط کیا ہے پر مشتمل ہے۔۔۔ جیسا کہ غلط العام کے تحت لکھتے ہیں کہ لفظ "مودجوگی" قاعدے کے مطابق نہیں۔۔ لیکن قاعدے کے مطابق کیا ہوگا یہ نہیں بتایا۔۔ سہولت کی جمع "سہولیات" غلط قرار...