نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    ریٹائر ہوگیا ہوں اس کام سے۔ویسے ابھی ایک کتاب کی ٹائپنگ میں شدید مصروف ہوں۔
  2. انیس الرحمن

    مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے، نوازشریف

    اس نے بھی الطاف بھائی والے ڈائیلاگ مارنے شروع کردیے ہیں۔
  3. انیس الرحمن

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    ایمل کانسی کے معاملے پر امریکی اٹارنی جنرل نے پاکستانی قوم کے متعلق کچھ کہا تھا۔ جس پر پوری قوم کو مرچیں لگ گئی تھیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ اس نے درست کہا تھا۔ میرے تجربے کے حساب سے ستر سے اسی لاکھ بہت رہے ہوں گے اس ٹیمپرنگ میں۔
  4. انیس الرحمن

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    کم از کم اس میں اتنی شرم تو ہے کہ اس نے سارجنٹ کی فیملی کی کفالت کی ذمہ داری لے لی۔ اگر بھٹو نسل کا ہوتا تو اس سارجنٹ کی فیملی بھی قتل ہوجاتی۔
  5. انیس الرحمن

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    واپسی مبارک۔ نوکری جانے کا شدید افسوس۔ لیکن بھائی جی۔۔۔ سال بھر گزر گیا۔ آپ نے اپنی چال نہیں چلی۔
  6. انیس الرحمن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہیں کہیں ہوتے ہیں۔ آپ اپنا بتائیے۔ آپ کو زمانے سے نہیں دیکھا۔
  7. انیس الرحمن

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    جونا گڑھ کا کیا سلسلہ ہے۔ سنا ہے کہ وہ بھی پاکستان کا علاقہ تھا؟
  8. انیس الرحمن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس منشیات فروش کو کیا سوجھ گئی آج؟
  9. انیس الرحمن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ضلع غربی کا نہیں بلکہ ہمارے ضلع وسطی میں تعینات ہوا ہے۔ امید ہے جلد اسے جوتے مارنے کا موقع ملے گا۔
  10. انیس الرحمن

    نواز شریف اور میر شکیل الرحمن میں کیا مماثلت ہے؟

    میرے خیال میں دونوں چور ہیں۔ دونوں کرپٹ ہیں۔ اور ہاں سب سے اہم مماثلت یہ کہ دونوں گنجے بھی ہیں۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول زرداری

    اس کے نانا، اماں اور ابا کی حکومتوں سے تو کروڑوں درجے بہتر ہے۔۔۔ پی پی پی سے زیادہ چور اور کرپٹ جماعت کرہ ارض پر کہیں موجود نہیں۔۔
  12. انیس الرحمن

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ہی ایک جرائم پیشہ جماعت ہے۔ اور اصل جے آئی ٹی میں بھی بہت سے اصل حقائق کو چھپایا گیا ہے۔
  13. انیس الرحمن

    پی ٹی اے کا عوامی شکایات کو مدنظر رکھتےہوئے آن لائن گیم 'پب جی' پرعارضی طور پر پابندی لگانےکا فیصلہ

    رات گئے سرحدوں کی حفاظت جو سویلین کرتے تھے ان کا کیا بنے گا؟
  14. انیس الرحمن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کیا فائدہ۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ یہ آدمی باعزت بری ہوگا۔ آپ سے بس تصدیق کررہا ہوں۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بھائی عارف! اس دفعہ ایک چور اچکا عدالت میں چور ثابت ہوا کہ نہیں؟
  16. انیس الرحمن

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بھائی اب تو سندھ کے ہسپتالوں کی ویڈیوز آرہی ہیں اس میں جو کورونا سے نہیں مر رہا ان کو گلے دبا دبا کر مارا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی سے یہی امید کرتا ہوں میں۔ کہ بھٹو کے علاوہ کوئی زندہ نہ رہے۔
  17. انیس الرحمن

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    موسمیات اور گوگل کے بریلوی انجینئرز نے صرف اعلی حضرت کو صحیح ثابت کرنے کے لیے کھڑے کیے ہیں۔
  18. انیس الرحمن

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    اعلی حضرت نے تو شمالی ہواؤں کے بھی بانجھ ہونے کا بتایا تھا۔ کہ ان سے پانی نہیں برستا۔ کراچی میں کافر شمالی ہوائیں جانے کہاں سے گھٹا لاکر ہمیشہ برس جاتی ہیں۔ یہود و نصارٰی سے تو علاج نہیں کروایا ان ہواؤں نے؟ یہ تحقیق کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ کیوں کہ اعلی حضرت سے غلطی ہونا قطعاً ناممکن ہے۔
  19. انیس الرحمن

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    اسے چاہیے ایک اور اسلامی ہیرو علی عمران کو اسلامی دنیا سے متعارف کروائے۔۔
Top