نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    میرا ایک دوست تھا، ڈاکٹر رؤف امیر (مرحوم)، وہ کہا کرتا تھا: "میں اپنے شعر سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا"۔ اور میں ذاتی طور پر اس امر کا گواہ ہوں کہ اس کے شعری مجموعے کے دوسرے ایڈیشن میں متعدد شعر ترمیم شدہ تھے۔ میں نے پہلے ایڈیشن کی تقریب پر مضمون پیش کیا تھا۔ بعد میں دوسرا ایڈیشن آیا تو ریکارڈ کے...
  2. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    اس بے چاری ملزمہ "نالائقی" کا مجرب علاج صرف ایک ہے۔ مطالعہ اور اپنے مطالعے کا محاکمہ؛ اب اسے پتہ نہیں کیا کہیں گے کہ مطالعہ سے فرار ممکن ہی نہیں۔ کوئی بھی شخص (اشارہ کسی فرد کی طرف نہیں ہے) جو پڑھنے سے متامل ہے اسے لکھنے کا کتنا حق ہے، وہ خود ہی فیصلہ کر لے۔ میں نے ایک نوجوان سے کہا کہ "یہاں...
  3. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    جناب سید لبید غزنوی ! آپ نے مجھے ٹیگ کر دیا، میں نے بھی جو کہنا تھا کہہ دیا۔ صاحبِ کلام پتہ نہیں مجھے میری رائے نہ لینا چاہتے ہوں؟ :desire: بہر کیف! اب تو جو ہو چکا، سو ہو چکا۔ :p
  4. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    جناب الف عین کا انداز بزرگانہ ہوتا ہے، ان کی ہدایات پر توجہ دیجئے گا۔ میں اختیار کردہ کام میں "گزارہ" کرنے کا قائل نہیں ہوں۔ مجھ سے جب شعر نہیں ہوتا تو اپنی بات نثر میں کہہ دیا کرتا ہوں۔
  5. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    ان میں پہلا شعر قابلِ قبول ہے۔ دوسرے کے مفاہیم دور از کار ہیں۔ تیسرے میں شیخ و رند کا روایتی جھگڑا ہے مگر بہت ڈھیلا؛ بھائی جھگڑنا ہے شدت سے جھگڑئیے!
  6. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    یا تو اوزان کا مسئلہ ہے یا پھر آپ نے حروفِ علت کو بے دریغ گرایا ہے۔ آخری دونوں شعروں کے پہلے مصرعوں میں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ بات یہ ہے حضرت! کہ شعر کا منصب محض وزن پر پورا اترنا نہیں ہے۔ وہ بھی اگر بزورِ قاری ہو تو شعر تو نہ ہوا! شعر کے دیگر عناصر بھی ہیں، سب کو دھیان میں رکھنا پڑتا ہے۔ دیکھئے...
  7. محمد یعقوب آسی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    اس جملے کا محل کیا تھا؛ میں نہیں سمجھ پایا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    عروضی اصطلاحات

    اللہ آپ کا بھلا کرے؛ آپ نے بہت عمدہ پیرائے میں بہت اصولی بات کر دی! بہت سی دعائیں!
  9. محمد یعقوب آسی

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    اللہ آپ کا بھلا کرے؛ آپ نے بہت عمدہ پیرائے میں بہت اصولی بات کر دی! بہت سی دعائیں!
  10. محمد یعقوب آسی

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    اللہ آپ کا بھلا کرے؛ آپ نے بہت عمدہ پیرائے میں بہت اصولی بات کر دی! بہت سی دعائیں!
  11. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    ایتھے قرآن شریف دی آیت لکھ دتی میں، ترجمہ نال، سورۃ، آیت دا حوالہ نال، تے اک بدنصیب نے ریٹنگ دتی "مضحکہ خیز" کدوں دل کردا اے ایتھے کچھ لکھن نوں پھر؟
  12. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    میرا بلاگ وی تہاڈے لئی اے اپنے چوہدری صاحب۔ ایتھے ہن دل نہیں لگدا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    یار، ایہ جنہاں نوں میں "نظرانداز" ماریا اے، اوہ میری جان چھڈ کیوں نہیں دیندے؟ جے میرے ہتھوں بہتے اوکھے نیں تے میرا "اردو محفل" دا کھاتہ بند کرا دین۔ میرے نال اونہاں دی وی جان چھٹے!
  14. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    پِنڈے رہی نہ جان تے بولے کیہ زبان سنگھی گئی سُک تے بولی گئی مُک
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ جسم میں جان نہیں، منہ میں زبان کیا ہو! گَلا نہ رہا (سوکھ گیا سو کٹ گیا)؛ زبان ہے تو رہے بولے...

    ۔۔ جسم میں جان نہیں، منہ میں زبان کیا ہو! گَلا نہ رہا (سوکھ گیا سو کٹ گیا)؛ زبان ہے تو رہے بولے گی کیا۔
  16. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    جب گلا ہی نہ رہے (سوکھا، کاٹا، ایک برابر) تو زبان کیا بولے گی بھلا! جسم میں جان نہ ہو تو منہ میں زبان کیا ہو گی!
  17. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    یہ فقیر تو عرصے سے محوِ فغاں ہے، اور اپنی استعداد تک محوِ سعی بھی۔ فیس بک پر میرا تعارفی جملہ دیکھ لیجئے: اردو زبان و ادب کا ایک خادم جس کا عمر بھر کا شور نقارخانے میں طوطی کی آواز جتنا مؤثر بھی نہیں رہا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    ترجمہ بھی اسی پوسٹ میں موجود ہے، بلکہ ماخذ بھی دیا ہوا ہے۔ تاہم احباب کی سہولت کے لئے یہاں بھی کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں: بسمه‌تعالی جناب آقای نورمحمد جانی (کذا) سفیر محترم جمهوری اسلامی پاکستان در ایران درگذشت شادروان دکتر جاوید اقبال، فرزند برومند و یادگار عزیز محمد اقبال لاهوری، شاعر بزرگ و...
  19. محمد یعقوب آسی

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    اللہ اکبر! اور تم (جن و انس) اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔۔۔ (سورۃ الرحمٰن)
  20. محمد یعقوب آسی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    یہ ایک مراسلہ دیکھ لیجئے۔ مراسلہ نگار نے اس بات کو اہمیت نہیں دی کہ مکتوب الیہ کو فارسی آتی ہے یا نہیں آتی۔ انہوں نے فارسی میں لکھا (جو اُن کی اپنی زبان ہے)؛ کسی انگریزی وغیرہ کی بیساکھیاں استعمال نہیں کیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فارسی-نثری-اقتباسات-مع-اردو-ترجمہ.83727/#post-1706019
Top