نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عید قرباں کے موقعے پہ یہ گلاوٹی کباب بنائے
  2. افضل حسین

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    آپ کے مراسلے سے قبل ان قیمتی اعدادوشمار سے قطعی لاعلم تھا۔ مجھے غوروخوض کا موقعہ دیں تاکہ میں ٹھوس وجہ تلاش کرسکوں۔ ویسے اس مراسلے کے ساتھ اعداد بدل جائیں گے۔
  3. افضل حسین

    رتن بائی محمد علی جناح کی قبر

    آج اچانک نیٹ گردی کے دوران بانی پاکستان محمد علی جناح کی اہلیہ رتن بائی کی قبر کی تصویر نظر سے گزری تو سوچا کہ کیوں نہ محفل پہ شیئر کردی جائے سو حاضر ہے_ یہ قبر ممبئی میں کھوجا اثنا عشری جماعت آرام باغ قبرستان میں واقع ہے.
  4. افضل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    ہم بچپن میں یوں ہجے کرتے تھے بَس : بے سین زبر _بَس پھِر: پھے رے زیر_پھِر تُم: تے میم پیش_ تُم کیا یہ طریقہ درست پے؟
  5. افضل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    کیا ساکن ان حروف کو پڑھتے ہیں جس پہ کوئی حرکت نہ ہو یعنی زبر، زیر، پیش اور موقوف لفظ کے آخری حرف کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
  6. افضل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    محمد وارث صاحب وضاحت فرما ئیں.
  7. افضل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    "بنگلہ" کی درست ہجے بتائیں.
  8. افضل حسین

    یہ داغ داغ اجالا.....

    یہ داغ داغ اجالا.....
  9. افضل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    رمضان آتے ہی اس دھاگے میں چہل پہل بڑھ جاتی ہے :)
  10. افضل حسین

    غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں

    میں کئی دفعہ اس راستے گزرا مگر تصویریں نہیں اتار سکا - میری رہائش گاہ سے چند کلومیٹر دور یہ سڑک واقع ہے.
  11. افضل حسین

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر تورہتا ہی ہوں.
  12. افضل حسین

    محفل کے جِن بھوت

    بندہ حاضر ہے
  13. افضل حسین

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    ڈھیروں مبارک باد محمدظہیر صاحب یہ بقایہ تھا مجھ پہ
  14. افضل حسین

    2 ملین مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو اہالیان محفل کو!

    2 ملین مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو اہالیان محفل کو!
  15. افضل حسین

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    بھائیو میں تو ریڈ بل پہ لسی اور چھاچھ کو ترجیح دیتا ہوں.
  16. افضل حسین

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    بل کے شربت میں گوشت بھی ہوتاہےاس لئے ڈبل انرجی ملتی ہے:)
Top