نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    معروف اردو ادیب عبدالقوی دسنوی کو گوگل نے پیش کیا خراج عقیدت

    معروف اردو ادیب عبدالقوی دسنوی کو گوگل نے ایک خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا. ربط
  2. افضل حسین

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    کیا ساری دنیا میں نیلے ڈرم کا استعمال ہوتا ہے. ہمارے یہاں اکثر یہی استعمال ہوتا ہے.
  3. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ظاہر ہے ممنوعہ علاقوں میں بیف تو ملنے سے رہا وہاں مٹن اور چکن کے کباب ملتے ہیں.
  4. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    غالباً کلکتہ کے علاوہ سبھی جگہ کاکوری کباب ہی کہتے ہیں. یوپی کے شہر کاکوری سے منسوب ہے یہ کباب.
  5. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اسے کاکوری کباب کہتے ہیں مگر کلکتے میں پیارے کباب کے نام سے زیادہ مشہور ہے.
  6. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بیف پیارے کباب [/IMG]
  7. افضل حسین

    بالکل دہرائیں.

    بالکل دہرائیں.
  8. افضل حسین

    محفل سونی کیوں ہوتی جارہی ہے؟

    محفل سونی کیوں ہوتی جارہی ہے؟
  9. افضل حسین

    کاکوری کباب کیسے بنائیں

    میں امید کررہا تھا کہ محفل میں شاید کسی کے پاس کاکوری کباب کے بڑھیا ریسی پی ہو.
  10. افضل حسین

    کاکوری کباب کیسے بنائیں

    :laughing: یہ ویڈیو ریسی پی دیکھیں
  11. افضل حسین

    کاکوری کباب کیسے بنائیں

    کاکوری کباب کا شمار دنیا کے نرم ترین کباب میں ہوتا ہے. یہاں محفلین میں کسی کے پاس اس کی ریسی پی ہو تو شیئر کریں.
  12. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    افغانی چکن، چکن رزالہ، گلوٹی کباب. ہانڈی بریانی وغیرہ.
  13. افضل حسین

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    Mi کا ریڈ می نوٹ ۳ استعمال کر رہا ہوں۔ اینڈرائڈ6.0.1 ہے ۔
Top