نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    پھر وہی ہوا جو کہ ان حضرات کا وطیرہ ہے ۔۔۔ اور وہ یہ کہ موضوع کا جواب موجود نہیں تو بحث کو اصل موضوع سے بھٹکا دو۔ یہ لڑی سلمان تاثیر کے قتل میں آپ لوگوں کی طرف سے استعمال ہونے والی ضعیف روایت کے متعلق ہے۔ اگر آپ کو توہین رسالت کے موجودہ قانون پر بحث کرنی ہے تو براہ مہربانی اسکے لیے نئی لڑی کھولئے۔
  2. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    اس لڑی کے پہلے مراسلے میں طالبان کے خود کش حملوں کے متعلق روایات درج ہیں، اور اسی میں طالبانی لاجک کی رد میں بمع دلائل تبصرہ بھی شامل ہے۔ (آپ سے درخواست ہے کہ پہلا مراسلہ غور سے پہلے پڑھ لیجئے، پھر بحث کو آگے بڑھائیے)۔ اگر آپ کو پھر بھی کوئی اختلاف ہے تو آپ اپنی دلیل پیش فرمائیے۔
  3. مہوش علی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    مراسلہ نمبر 3 میں میں نے آپ کی بات کا جواب نہیں دیا تھا، بلکہ ایک اضافی نوٹ درج کیا تھا کہ سلمان تاثیر کے قتل کے متعلق بحث علیحدہ ہے، اور بذات خود اس قانون کے حوالے سے بحث علیحدہ ہے۔ حوالہ میں نے احادیث رسول کی روشنی میں پیش کر دیا ہے۔ کیا یہ حوالہ کافی نہیں؟
  4. مہوش علی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    نوٹ: یہ آرٹیکل براہ راست "توہین رسالت کے موجودہ قانون" کے متعلق نہیں ہے، بلکہ فقط قرآن و حدیث سے کھلواڑ کرنے کے متعلق ہے، وہ کھلواڑ جسکے ذریعے ممتاز قادری جیسے قاتل کو ہیرو بنایا گیا، وہ کھلواڑ جسکے ذریعے سلمان تاثیر کی نمازِ جنازہ پڑھانے سے انکار کیا گیا، ان کے بہیمانہ قتل کو افسوسناک قرار دینے...
  5. مہوش علی

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    اس بات میں اختلاف ہے کہ پاکستان کا موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و حدیث کے مظابق ہے یا نہیں۔ ۔1۔ امام ابو حنیفہ کا فتوی امام قرطبی نے اپنی تفسیر میں سورۃ توبہ کی آیت 12 کے ذیل میں، اور عون المعبود میں "باب الحکم فیمن سِب النبی" کے ذیل میں امام المنذری کے حوالے درج ہے کہ:۔ أبا حنيفة والثوري...
  6. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    افغانی طالبان نے خود کش حملوں کو حلال بنانے کے لیے جو قرآنی آیات اور احادیث سے کھلواڑ کیا ہے، وہ اس لڑی کا موضوع ہے اور اس کو اوپر پیش کیا جا چکا ہے۔ فریقِ مخالف ابھی تک اس موضوع سے ابھی تک راہ فرار اختیار کرتے نظر آئے ہیں۔
  7. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    سلام ہے ان بھائیوں کی عقلوں پر جو ابھی تک حامد میر کے اس شوشے پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لائے ہوئے ہیں کہ افغان طالبان اور ہیں جبکہ پاکستانی طالبان کوئی اور۔ جی ہاں! یہ حامد میر ہی ہے جس نے سب سے پہلے یہ شوشہ چھوڑا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ افغانی طالبان اور پاکستان طالبان میں کوئی فرق نہیں ہے اور...
  8. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    یہ محفل انٹرنیٹ پر میرا وطن ہے۔ جیسا کہ ہم حالات کے تحت کبھی کبھار بیرون ممالک شفٹ ہو جاتے ہیں، مگر وطن کی محبت ہر وقت دل میں رہتی ہے، یہی صورتحال اس محفل اور اسکے لیے دل میں بسی محبت کی ہے۔
  9. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    لنک یہ ہے http://shahamat-english.com/index.php/articles/32625-let-s-understand-suicide-bombing
  10. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    یہ آرٹیکل پوسٹ کر کے طالبان نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔
  11. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں کہ اسکا اردو ترجمہ بھی مل جائے۔
  12. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    کوئی جا کر ان جنونی پاگلوں کو سمجھائے کہ جس طرح خود کش حملوں میں تم نے شہریوں کو مارنا حلال کر لیا ہے، اسی طرح اگر دوسروں نے تمہیں مارنا شروع کر دیا تو تمہارا اور معصوم شہریوں کا حشر نشر ہو جائے گا۔ افغانستان میں ہم یہ دیکھ چکے ہیں جب یہ طالبان اپنی عورتوں، بچوں اور شہری آبادی کو امریکی طیاروں...
  13. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    پہلے مرتبہ طالبان کے آفیشل ویب سائیٹ سے خود کش حملوں کے جواز میں دلائل پڑھنے کو ملے کہ جس کو طالبان کے حمایت یافتہ حضرات کافی فخر سے نیٹ پر پیش کرتے نظر آئے۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ دلائل خاصے بوگس ہیں، اور کوئی بھی ذی الشعور شخص اگر پہلے طالبان اور خود کش حملوں کے معاملے میں کسی شک و شبہ کا...
  14. مہوش علی

    مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو کر کہاں جائے؟

    محترم مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال: کیا پاکستانی ریاست طالبان کی طرح فرار ہو سکتی ہے؟ ۔۔۔ کیا پاکستانی ریاست اپنی ہی شہری آبادی کو طالبان کی طرح ڈرون حملوں کے خلاف بطور ڈھال استعمال کر سکتی ہے؟
  15. مہوش علی

    بلیک بیری اور اینڈرائڈ سسٹم میں اردو سپورٹ؟

    السلام علیکم ٹیبلٹ کے حوالے سے فیس بک پر ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ کیا بلیک بیری اور اینڈرائڈ میں مکمل اردو سپورٹ موجود ہے؟ چونکہ میں نے کبھی کوئی ٹیبلٹ استعمال نہیں کی ہے اس لیے مجھے اسکا جواب معلوم نہیں۔ ذرا مدد کیجئے۔ شکریہ۔
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں، اور نہ ہی کوئی انسان تمام تر غلطیوں سے مبرا ہے۔ تھوڑی بہت لچک کا مظاہرہ کیجئے، اگلی بات جو الطاف حسین نے کہی کہ لیکن ہمارے بزرگوں کی تہذیب اسکی اجازت نہیں دیتی، تو اس کے بعد مزید صفائی کی ضرورت نہیں۔ ہم پر اعتراض کرنے سے بہتر ہے کہ پی ٹی آئی والوں پر اعتراض کیجئے...
  17. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ دوسری انتہا کی طرف جا رہے ہیں۔ آپ کیا چاہتے ہیں کہ متحدہ مہاجر کا نعرہ لگاتے ہوئے سندھی بھائیوں پر پل پڑے؟ نہیں، بلکہ ہمیں قبول کرنا چاہیے کہ مسائل موجود ہیں۔ ہم سے بھی غلطی ہوئی کہ ہم مہاجر کے نام پر اٹھے، اور اہل سندھ سے بھی غلطی ہو رہی ہے کہ وہ سندھی قوم پرستی میں بہت آگے ہیں۔ ہمیں کسی...
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انسان کا فرض ہے کوشش کرنا۔ یہ متحدہ کا وعدہ ہے، نعرہ ہے کہ وہ سندھ کے مظلوم ہاریوں کو وڈیروں کے تسلط سے نجات دلائیں گے، اور انہی میں سے متوسط طبقے کو قیادت کے لیے سامنے لائیں گے۔ متحدہ کی انہی کوششوں کی وجہ سے آج ہزاروں کی تعداد میں مظلوم سندھی متحدہ میں شامل ہیں، متحدہ کی رابطہ کمیٹی میں شامل...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جی نہیں، متحدہ ہر مظلوم کی آواز ہے۔ اور چونکہ اندرون سندھ وڈیرہ صوبائی حکومت میں آ کر مہاجروں کے حقوق کو سلب کر کے ان پر ظلم کرتا ہے، چنانچہ اس وجہ سے متحدہ ان مظلوموں کی آواز ہے، جسے آپ مہاجر کی آواز کہہ رہے ہیں۔
Top