نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بھائی، یہ اس لیے ہے تاکہ پیپلز پارٹی (بلکہ پورے پاکستان) کو متحدہ کی عوام طاقت کا اندازہ رہے، وگرنہ وہ مکمل فرعون بن جائے گی۔ اگر متحدہ الیکشن میں کھڑی نہ ہو، اور پیپلز پارٹی اور سندھ قوم پرست آپ پر اندرون سندھ ظلم کریں، تو پھر اس پر آواز کون اٹھائے گا، اور اس آواز کو کون سنے گا؟ اور متحدہ اس...
  2. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ الیکشنز کے یہ تمام رزلٹ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔
  3. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    نہیں بھائی۔ مصطفی کمال بھائی نے پیپلز پارٹی کی حلیف بننے کے جو وجوہات بتلائی ہیں، اس میں سب سے پہلے اندرون سندھ مہاجروں کا نام لیا ہے۔ جب جب متحدہ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی ہوتی ہے، تو وہ فقط پارٹی لڑائی تک محدود نہیں رہتی، بلکہ آگے بڑھ کر دو کمیونٹیز کی لڑائی بن جاتی ہے، جس میں سب سے زیادہ نقصان...
  4. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مجھے لگتا ہے کہ ساجد صاحب (یا کسی اور نے) سوشل میڈیا کے امیج کے نام پر میرے مراسلے میں کا سب سے اہم حصہ حذف کر دیا ہے۔ مجھے ان سے بھرپور اختلاف ہے۔ سوشل میڈیا کے اس امیج میں جو کچھ تحریر تھا، وہ اور کچھ نہیں تھا جو کہ فیصل سبزواری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں بیان کیا تھا۔ اور ثبوت کے طور پر...
  5. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اللہ آپ کو خوش رکھے فیصل سبزواری بھائی۔ آپکا شکریہ، آپ ہمارے دل کی ڈھارس باندھنے کا وسیلہ ہیں، آپ جھوٹز پروپیگنڈے کی گرتی دیواروں کا آخری دھکا ہیں۔ کاشف عباسی کے پروگرام کا لنک
  6. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ ایسا کریں کہ اس تھریڈ میں موضوع سے متعلق ہمارے سوالات کے جواب دے دیجئے۔ اگر آپ کو انڈیا تقریر پر بحث کرنی ہے، تو الگ تھریڈ کھول لیجئے۔
  7. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    الطاف بھائی کی تقریر میڈیا نے فقط چند منٹ کی دکھائی ہے جس کی وجہ سے یہ غلط فہمی اور پیدا ہو رہی ہے، اور لوگوں کو تقریر کا سیاق و سباق (اگلا اور پچھلا حصہ) نہ ہونے کی وجہ سے بات کا تناظر سمجھ نہیں آ رہا ہے اور وہ میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ہو رہے ہیں۔۔۔۔ اور سونے پر مزید سہاگہ یہ کہ میڈیا نے...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اللہ تعالی کافی ہے کہ وہ شراب پینے کے جھوٹے الزام میں حساب لے۔ اور انصاف یہ ہے کہ الطاف حسین نے کراچی علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں کیا تھا، بلکہ ارباب اختیار کے انصاف پر سوال اٹھایا تھا۔ ہمیں کسی توجیہ کی ضرورت نہیں کیونکہ الطاف حسین کی پوری تقریر مخالفین کا منہ بند کرنے کے لیے کافی ہے۔ یہ چیلنج...
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    الطاف بھائی کا بیان آ گیا ہے جس میں انہوں کراچی کو علیحدہ کرنے کے مطالبہ کا سختی سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ مطالبہ ہرگز نہیں، بلکہ ارباب اختیار سے سوال تھا کہ وہ ایسی ناانصافیاں کر کے کیا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ یہ تمام لوگ پہلے تقریر کی سی ڈی ہم سے لیں، اسے سنیں، سیاق و سباق...
  10. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایک صاحب کو ہمارے آرگومینٹ ہی نظر نہیں آ رہے، دوسرے صاحب پھر اس پر جمے ہوئے ہیں نوے کی دھائی کو بھول جاؤ، مگر ثبوت ندارد۔ ان لوگوں کے لیے ہم نے متحدہ کی ریلی کی تصویر بھی ساتھ لگائی ہوئی ہے اس امیج میں۔ چنانچہ آپ کے اس قیاسی دعوؤں کی کوئی وقعت نہیں۔ ویسے ان صاحب کے مقابلے میں دوسرے مخالفین یہ...
  11. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مسئلہ یہ ہے کہ نائن زیرو نے قائد الطاف حسین کی پوری تقریر بمع سیاق و سباق کے پیش کر دی ہے کہ یہ بات کس تناظر میں کہی گئی۔ مگر افسوس کہ مخالفین اپنے پروپیگنڈہ پر قائم رہیں گے اور کوئی حقیقت انکے جھوٹے الزام کو اب تبدیل نہیں کر سکتی۔ جنگ اخبار کی یہ رپورٹ کافی نہیں، بلکہ ہارون رضا صاحب کی...
  12. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ہمارے سارے مہربان یہاں پر وہ ہیں جن کی آنکھیں ہم پر ہونے والے ظلم اور زیادتی پر بند ہو جاتی ہیں۔ کبھی ایک بہانے، اور کبھی دوسرے بہانے۔ میں نے نوائے وقت کی رپورٹ پیش کی جس میں اس سے قائد الطاف حسین کی تقریر میں کھلی بددیانتی کرتے ہوئے ہمارے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس پر بہانہ آیا کہ اے...
  13. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    یہ بات ڈاکٹر علوی نے کی تھی، اور انتہائی بے تکی بات کی ہے۔ اسلحہ کبھی کراچی میں نہیں بنتا، بلکہ ہمیشہ باہر سے آتا ہے۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ متحدہ اپنا "قانونی" اسلحہ جمع کروا دے۔ مگر ایسا کرنے سے کراچی اسلحہ سے پاک نہیں ہو سکتا۔ سہراب گوٹھ میں اسلحہ ختم کرنے سے بھی یہ ختم نہیں ہو سکتا کیونکہ بقیہ...
  14. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میں اسکا جواب پہلے اوپر دے چکی ہوں جہاں میڈیاکی تبدیل شدہ بیان کے متعلق امیج پوسٹ کیا گیا تھا۔ قائد الطاف حسین نے اور کوئی بات نہیں کہی ہے سوائے اسکے جو علی ابن ابی طالب نے فرمایا تھا: ۔۔۔۔ معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی (ظلم ) پر نہیں"۔
  15. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بہت خوب! میرے خیال میں الطاف بھائی نے بات ہی ایسی کی ہے کہ جو چاہے اسے جیسے مرضی گھما لے۔ اگر اسے کوئی ڈھکی چھپی دھمکی کہتا ہے تو ٹھیک ہے۔ عین ممکن ہے کہ الطاف بھائی نے باتوں باتوں میں انہیں ہلکی پھلکی چپت لگانے کی کوشش کی ہو۔
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آخری نتیجہ کیا نکلا؟ آخری نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آپ کی اس غلطی سے متحدہ کے خلاف کڑوڑوں لوگوں کے دلوں میں زہر بھر گیا۔ اب ہم لاکھ اپنی صفائیاں پیش کرتے ہیں، مگر اسکا خمیازہ ہمیں ہی بھگتنا ہو گا۔
  17. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    پی ٹی آئی کی اس "منی دھرنی" کے مقابلے میں متحدہ کی اس علاقے کی ریلی میں 20 گنا زیادہ افراد تھے جنہیں متحدہ قیادت نے ریلی کے لیے باہر نہیں نکلنے دیا کہ کہیں کوئی ٹکراؤ نہ ہو جائے۔ اور میڈیا تھا کہ ہر چند منٹ بعد اس "دھرنی" کو نیشنل سطح کا کرائسز بنا کر پیش کیے جا رہا تھا۔
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    سلیس ترجمہ یہ ہے کہ میڈیا اور پی ٹی آئی قائدین متحدہ کو مجرم بنا کر انکی کردار کشی نہ کریں۔ اگر انکے پاس ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ جائیں اور وہاں اپنا کیس پیش کریں۔ وہاں ثابت کریں کہ یہ ویڈیوز اور تصاویر اصلی ہیں۔ ان مجرموں کو پکڑیں کیونکہ انکی بنائی ہوئی ویڈیوز اور فوٹوز میں انکے...
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    لیکن یہ لنک میں نے نوائے وقت کا پیش کیا ہے۔ دیگر جگہ بھی یہی بددیانتی نظر آ رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ یہ سب کے سب غلطی کریں؟
  20. مہوش علی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مجھے حیرت ہوئی کہ آپ نے سوشل میڈیا کے نام پر ان تصاویر کو مٹا دیا۔ حالانکہ یہ حقائق تھے اور انہیں پاکستان کا الیکٹرانک میڈیا پیش کر رہا ہے۔ آپ اس الیکڑانک میڈیا سے یہ کیسے ہٹائیں گے؟
Top