نتائج تلاش

  1. H

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    'open list of sentences to check Dim lines() As String = IO.File.ReadAllLines("C:\lines_one_review_per_line.txt", System.Text.Encoding.UTF8) 'open file of positive words like good,nice. One word per line in lower case. Dim positive() As String =...
  2. H

    Poet Perfect Android

    ان شاء اللہ اسی ہفتے۔
  3. H

    Poet Perfect Android

    شعرا کرام کی تصاویر شامل کرنے کے بعد۔ اس کے بعد پتہ نہیں کیا کیا کیا۔ لسٹ میں بھی شعرا کرام کو جگہ دے دی۔ ترتیبات سے اس کو بند بھی کیا جا سکتا ہے۔ مزید کافی سارے مسائل سے چھٹکارا پا لیا ہے۔ سافٹ وئیر میں پراکسی کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔ سافٹ وئیر کی وضع قطع بھی کچھ...
  4. H

    Poet Perfect Android

    منگل کو۔ اب کس منگل کو یہ نہ پوچھیے گا۔
  5. H

    Poet Perfect Android

    توصیف بھائی ، میں فل ٹائم پروگرامر نہیں ہوں۔ اپلیکیشن کو فورم میں اس لیے شامل کیا جاتا ہے کہ احباب کے مشوروں سےاس میں اصلاح ممکن ہو سکے۔اس لیے تاخیر کے لیے معذرت قبول کریں۔
  6. H

    Poet Perfect Android

    اپلیکیشن کو عروض کے نئے اے پی آئی کے مطابق کرنے کے بعد
  7. H

    Poet Perfect Android

    دو چار اشعار بھی ایک بار ہو جائیں تو بہت مناسب ہے۔ میں جلد ہی وقت جٹا کر اپلیکیشن کو بھی اپڈیٹ کرتا ہوں۔
  8. H

    Poet Perfect Android

    دوہرا کام ہے سعود بھائی۔ نظم کا میٹا ڈیٹا مثلا شاعر ،کتاب، موضوع ، نوع وغیرہ کو اپلیکیشن کے اندر ہی شامل کیا گیا ہے۔ اورمکمل نظم کو لائیو۔ صارف کو سہولت دے دی گئی ہے کہ وہ مکمل نظم کو آف لائن پڑھنے کے لیے محفوظ کر سکے۔ یا صرف بک مارک کر لے اگر موبائل میں جگہ کا مسئلہ ہو۔اس طرح ویب سرور پر لوڈ نہ...
  9. H

    Poet Perfect Android

    تابش بھائی ۔ اینڈرائیڈ 4 ہے۔ اس پر فانٹ کو رینڈر کرنے کی سہولت اتنی بہتر نہیں ہوتی۔ میں توٹائپ فیس سیٹ کرتا ہوں ٹیکسٹ ویو کی اگر آپ کے پاس کچھ زیادہ بہتر طریقہ ہے تو بتائیں۔
  10. H

    Poet Perfect Android

    اینڈائیڈ کے لیے اگر کوئی خاص ورژن ہے تو لنک ضرور دیں۔ شکریہ
  11. H

    Poet Perfect Android

    زیادہ برا نہیں ہے نوٹو تو۔ :ROFLMAO:
  12. H

    Poet Perfect Android

    فونٹ پر میری بہت زیادہ توجہ نہیں رہی۔ ابھی اس پر تجربات کرتا ہوں۔ اور آپ کا بتایا ہوا فانٹ بھی میرے لیے نیا ہے۔ اطلاع کا شکریہ۔
  13. H

    Poet Perfect Android

    دیکھ لینے میں تو واقعی کوئی حرج نہیں۔ شکریہ۔
  14. H

    Poet Perfect Android

    نستعلیق کا حجم بہت زیادہ ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ صارف کو اختیار دے دیا جائے کہ اپنے کمپیوٹر کے فونٹ موبائل میں کاپی کر کے انہیں استعمال کر سکے۔
  15. H

    Poet Perfect Android

    "بہت جلد" لکھنا چاہ رہا تھا پھر سوچا سچ کہہ دوں۔ ابھی اس میں کچھ تکنیکی خامیاں ہیں ان کی درستی کے بعد۔ دوم ابھی اس میں 3200 نظمیں ہیں میرا خیال ان کو 5000 تک کرنے کا ہے۔
  16. H

    Poet Perfect Android

    درست۔ آپ ائے پی آئی بنائیں۔
  17. H

    Poet Perfect Android

    ان شاء اللہ (میری عروض سے واقفیت کروا دیں۔)
  18. H

    Poet Perfect Android

    بعد السلام جواب کی توقع کے ساتھ عرضی پیش کی جاتی ہے کہ مجھے اس سافٹ وئیر کا کوئی اردو نام نہیں سوجھا۔ روز مرہ کی گفتگو میں جہاں اردو کے ذخیرہ الفاظ کی کمی ہوئی ہے وہیں انٹرنیٹ پر اردو کے قارین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ زیر نظر اپلیکیشن کا ابتدائی حصہ ان ذخیرہ نظموں پر مشتمل ہے جو...
  19. H

    عروض ڈاٹ کام

    ذیشان بھائی بہترین کام ہے۔ میری رائے ہے کہ لازما اس موضوع پر ایک آدھ تحقیقی مقالہ اور ایک دو ریسرچ پیپر لکھنے شروع کر دیجیے ۔ تاکہ یہ کام بین الاقوامی سطح پر سراہا جائے۔ میری آپ سے گذارش ہے اس میں دیری نہ کیجیے۔ بہت سے لوگ اس کام سے ناواقف ہیں۔ مثلا چند دن پہلے میں اردو کے ایک پروفیسر صاحب سے...
  20. H

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    میں نے دوبارہ اس کو اپنے نمونوں پر آزمایا ہے۔ مگر بہتری نظر نہیں آئی۔ تقریبا پچھلے ورژن جیسے ہی نتائج ملے ہیں۔ مگر کچھ صفحات 300 ڈی پی پر سکین ہیں مگر یہ ورژن ان کو سمجھ نہیں پا رہا۔ میرا خیال ہے کہ اگر ڈی پی کم بھی ہوں تو پھر بھی کنورژن کی کوشش کرنے کا آپشن ہو۔ کیونکہ اس طرح یوزر زچ نہیں ہوتا۔
Top