نتائج تلاش

  1. H

    www.esmsnow.com

    با قاعدہ طور پر سائٹ کو جاری کر دیا ہے۔ اور اس کی ٹیسٹنگ مکمل کر لی ہے۔ سائٹ میں اب شیڈول میسج بھیجنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اور آپ اپنے بھیجے ہوئے پیغامات کی ڈیلوری رپورٹ بھی چیک کر سکیں گے۔ جلد ہی ایس ایم ایس کی سہولت ترکی کے لیے بھی مہیا کر دی جائےگی۔ ترکی کے سرورز ابھی ابتدائی کاروائی سے...
  2. H

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    میں تو کافی ساری دیر کر گیا آنے میں۔ ویب سائٹ کے پائنچے تک تو اب سی دیے گئے ہیں۔ ویب تو بہترین ہے۔ اور آپ نے جو مشورے کلائنٹ کو اس بارے میں دیے ہیں وہ بھی بہترین ہیں۔ میں اس کا موبائل ورژن چیک نہیں کر سکا۔ یہ میرے موبائل فون کی خامی ہے یا موبائل ورژن موجود نہیں ہے؟
  3. H

    www.esmsnow.com

    اللہ جانے۔
  4. H

    www.esmsnow.com

    پراجیکٹ ابھی پوری طرح تیار نہیں ہے۔ کل یا پرسوں تک اس کی مکمل ڈی بگنگ ہو جائے گی تو یہ پوری طرح کام کرے گا۔
  5. H

    www.esmsnow.com

    اگر لنک مکمل ہو مثلا http://www.urduweb.org/downloads/PUI.exe تو اس طرح اردو ویب کا ایڈریس بھی لوگوں کے ذہن میں رہے گا۔
  6. H

    www.esmsnow.com

    آپ نے اگر کسی نمبر پر ایس ایم ایس کیا ہے اور آپ کو اس نمبر سے جواب بھی موصول ہونے کی توقع ہے تو اس نمبر کو ریسیوڈ ایس ایم ایس کے خانے میں لکھ کر چیک کر بٹن دبائیں۔ اگر آپ کو کوئی جواب موصول ہوا ہے تو وہاں نظر آئے گا۔ یہ سہولت بیرون ملک صارفین کے لیے بہت مفید ہے۔ اس طرح پاکستان سے جواب دینے والے...
  7. H

    www.esmsnow.com

    اس کا مطلب ہے جیت ہماری ہوئی کیونکہ ہماری طرف تو موبائل سروس آج بھی چل رہی ہے۔( چھوٹے شہروں کے بڑے فائدے) ;)
  8. H

    www.esmsnow.com

    بعون صناع مکین مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ای ایس ایم ایس ناؤ کے نام سے ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے کی تیاری ہے۔ ویسے تو یہ کمرشل پراجیکٹ ہے۔ اور انٹرنیٹ کی بیشتر سائٹس کی طرح کاروباری مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے مگر اس میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ کہ اس سائٹ سے صارفین ایس ایم ایس اردو...
  9. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    اپلیکیشن بناتے وقت اس طریقے سے فونٹ بدلا جاتا ہے۔ اگر آپ پہلے کی بنی ہوئی اپلیکیشن کا فونٹ بدلنا چاہ رہے ہیں توا س کے لیے سارے سسٹم کا فونٹ بدلنا ہو گا۔ اور گوگل پلے پر فونٹ چینجر موجود ہیں۔
  10. H

    انداز بیاں اور۔۔۔ دیوان غالب اینڈرائڈ ایپ

    300 زیادہ ہے؟؟؟ میرے خیال میں بہت ہی مناسب ہے۔ 300 تو ایک دن کے کھانے میں آجکل خرچ ہو جاتا ہے۔
  11. H

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    امجد بھائی جب تصاویر بنا رہے تھے تو ان سے میں نے کہا تھا کہ "میں تو بنانے سے زیادہ کھانے پر یقین رکھتا ہوں" :D:D:D
  12. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    اینڈرائیڈ میں تقریبا ہر ٹرو ٹائپ فونٹ چلتا ہے۔ کوئی بھی نستعلیق خط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کریکٹر بیسڈ ہو تو حجم کم ہو گا۔ مثال TextView fromView = (TextView)v.findViewById(R.id.txtTitle); Typeface tf = Typeface.createFromAsset(Context.getAssets(),"fonts/fontname.ttf")...
  13. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    میں 26 تاریخ کو حج کے لیے جا رہا ہوں۔ ان شاء اللہ واپسی پر اس کا ابتدائی ورژن جلد ہی شائع کروں گا۔
  14. H

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    نیرنگ بھائی نے اچھا کیا کہ ملاقات کی تفصیلات لکھ دیں۔ وگرنہ مجھے ڈر تھا کہ مجھے کوئی نہ کہہ دے کہ میاں تم بھی کچھ لکھو، کیونکہ میرا خط ان خطوط میں شامل ہے جو مصنف خود ہی سمجھ سکتا ہے۔
  15. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    http://developer.android.com/sdk/index.html آپ یہاں سے شروع کریں۔ ایس ڈی کے انسٹال کریں۔ جاوا کے ٹیوٹوریلز انٹرنیٹ پر بکھرے پڑے ہیں۔ گوگل پر سرچ کرنے سے آسانی سے دستیاب ہیں۔ http://www.java2s.com/
  16. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    تکنیکی مدد، مثلا چند ایک سوالات تو پہلے مراسلے میں درج ہیں۔ باقی جب اسے بنانا شروع کیا جائے گا تو اگر کوئی اینڈرائیڈ پروگرامر مل جائے تو کام کو حصوں میں بانٹ لیا جا سکتا ہے۔
  17. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    آپ نے بہت مناسب مشورہ دیا ہے مجھے سٹاک اوور فلو اور ایکس ڈی اے دونوں سائٹس پسند ہیں۔ لیکن اس فورم پر مشورہ کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ شاید دو چار احباب اور اس پراجیکٹ میں شرکت کریں۔
  18. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق و زمین و زماں السلام علیکم، ابجد اب اینڈرائیڈ کے لیے پیش قدمی کی جسارت کر رہا ہے۔ پچھلے ایک ماہ سے میں جاوا سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ چونکہ میں نے باقاعدہ کمپیوٹر کی تعلیم حاصل نہیں کی اس لیے میرے لیے یہ کافی دشوار گزار کام رہا ہے۔ لیکن اب کافی حد تک ضروری...
  19. H

    یونی کوڈ اردو سافٹ ویئر

    اگلے ماہ جیسے ہی داخلے مکمل ہوتے ہیں، اس کا انعقاد کیا جائے گا۔ شاید اس کی ریکارڈنگ بھی پیش کر سکوں۔ پاک اردو انسٹالر، القلم تاج نستعلیق، عروض انجن، ان پیج کنورٹر وغیرہ کا مختصر تعارف پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
  20. H

    یونی کوڈ اردو سافٹ ویئر

    نظامی بھائی بہت دور کی کوڑی لائے ہیں۔ اس واقعے کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ابجد کے تعارف اور کام کرنے کے عمل کے سلسلے میں ایک ورکشاپ منعقد ہو رہی جس میں نہ صرف ابجد بلکہ خاص طور پر اردو ویب کے کاموں کا مختصر تذکرہ بھی پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ میں نے ابجد...
Top