سیما علی

لائبریرین
ذرا بہتر ہوئےاور آگئے آپ سب کے پاس ۔۔۔صد شکر ہے مالک کا وہ صبح فجر میں اُٹھا دیتا ہے ۔۔آداب عرض ہے آپ سب کی خدمت میں ۔۔
سلامت رہیے ۔۔پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
رب کریم آپ کو ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
 
وجی

لائبریرین
ظاہر ہے پڑھنے کی بھوک ہو
تو کون دیکھتا ہے کہ انگلیاں اسکرین کو چھبکی دے رہیں ہیں
یا ہونٹوں کی چاشنی کاغذ تک منتقل کر رہیں ہیں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عافیت و صحت اللہ تعالیٰ کی اپنے بندے پر سب سے بڑی نعمت ہے اور اس کے انعامات میں سے سب سے کامل اور عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کبھی کبھی اینگزائٹی بھی چھوٹی موٹی بیماری کا سبب بن جاتی ہے ۔۔بس کوشش ہونی چاہیے کہ یادِ اللہ کے ذریعے اس پر قابو پا لیا جائے ۔۔۔سچ آپکو پتہ ہے ہم تو اللہ میاں سے ضد بھی کرتے ہین اور وہ مالک برحق ہماری ضد مان بھی لیتے ہیں قربان اُس ذاتِ پاک کہ جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے 🥰❤️🥰❤️🥰
 
Top