ام عبدالوھاب
محفلین
ڈھیروں دعائیں ہیں ہم سب کی سیما آپی کیلیئے بھی۔
رب کریم آپ کو ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمینذرا بہتر ہوئےاور آگئے آپ سب کے پاس ۔۔۔صد شکر ہے مالک کا وہ صبح فجر میں اُٹھا دیتا ہے ۔۔آداب عرض ہے آپ سب کی خدمت میں ۔۔
سلامت رہیے ۔۔پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صحیح فرمایا آپ نے بھیا ادرک کی چائے سے بھی آرام ہوا ہے ۔۔۔۔شرب توت سیاہ لیجیے یا پھر قہوہ بنا کر پیجیے
یا پھر ہمدرد کا جوشاندے کا پڑاآتا ہے وہ لیجیئے
طرح طرح کی ای بکس دستیاب ہیں، ان کے صفحات دس ہوں یا دس ہزار، کوئی فرق نہیں پڑتاضخامت زیادہ نہ ہو تو کتاب کا مطالعہ سہل رہتا ہے ۔
غلط نہیں کہا آپ نےعافیت و صحت اللہ تعالیٰ کی اپنے بندے پر سب سے بڑی نعمت ہے اور اس کے انعامات میں سے سب سے کامل اور عمدہ ہے۔۔۔۔۔۔
لیکن بھیا ملک کے لئے تو گھبرانا ہے یا وہ بھی نہیں کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔گھبرانا نہیں ہے
یاد رکھیں۔