نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    بہت خوب ، زبردست ۔ ۔ ۔ ۔ :) پتا ہے کیا؟ روحانی بابا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے جس اندازو لہجے کے ساتھ یہ غزل یہاں لکھی ہے ناں بالکل ایسے ہی محمود بھی پشتو بولتا ہے :):) مجھے پڑھتے ہوئے یوں لگا جیسے محمود کی زبانی سن رہی ہوں:) بہت اچھی لگی آپ کی کاوش کہ آپ نے حمزہ بابا کی یہ پوری غزل یہاں محفل پہ ہم سے شئیر...
  2. غ۔ن۔غ

    مفتاح الملاقات

    ہیں ۔ ۔ سید شہزاد ناصر بھیا محمود کے لیے یہ شعر کیوں؟ :?:?:?:?:thinking::surprise::surprise::surprise::surprise:
  3. غ۔ن۔غ

    مفتاح الملاقات

    محمد امین بھائی بہت اچھی روداد لکھی ہے آپ نے فاتح بھائی سے ملاقات کی:great: عنوان بھی بڑا زبردست ہے اور تصاویر نے تو گویا تمام محفلین کو اس ملاقات میں آپ سب کے ساتھ شریک رہنے کا سا احساس دیا اگرچہ مفصل احوال محمود کی زبانی اس کے گھر لوٹتے ہی سن چکی ہوں لیکن یہاں محفل پہ دیکھ اور پڑھ کر بھی بہت...
  4. غ۔ن۔غ

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے (فیض احمد فیض) بیگا مے زڑہ تہ ستا یادونو داسے پیخہ وکڑہ لکہ ویرانہ کے وگمے چہ د بہار تیرے شی لکہ بیدیا کے چہ بادونہ د نسیم والوزی لکہ چہ لاڑے خپل مرض...
  5. غ۔ن۔غ

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    مست لیونے وی پہ توکل باندے وی جوند د پختون دغہ خویونہ پہ مزاج کے کوی خوند د پختون
  6. غ۔ن۔غ

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    روحانی بابا ایک تصحیح معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ستا پہ اننگو کے د حمزہ د وینو سرہ دی تہ شوے د پختو غزلہ زوان، زہ دے باباکڑم یہ حمزہ بابا کی ایک بہت ہی بہترین غزل کا شعر ہے غزل کا مطلع کچھ یوں ہے کہ ۔ ۔ پریگدہ چہ لوظونہ د دروغو د رختیا کڑم تہ راتہ سبا سبا کوہ،زہ بہ بیگا کڑم
  7. غ۔ن۔غ

    متفرق کتابوں (خودنوشتوں وغیرہ) سے مافوق الفطرت واقعات

    زبردست شیئرنگ بہت ساری داد :great: :best:
  8. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    غزل ترا خیال سراسر بنا رہا ہے مجھے یہ کون خاک سے بڑھ کر بنا رہا ہے مجھے سنوارتا ہے خدوخال اپنی سانسوں سے یہ کون مجھ سے بھی بہتر بنا رہا ہے مجھے اتارتا ہی نہیں چاک سے مجھے فنکار ازل سے کوئی برابر بنا رہا ہے مجھے یہ کس کی یاد کی کِن مِن ہے، کیسا موسم ہے کہ دشت زار سمندر بنا رہا ہے مجھے اتر...
  9. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    بات بات پر محمود ایک خوف رقصاں ہے کتنے بَن جلائے گی اک شرار کی وحشت (م۔م۔مغل)
  10. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    بے کلی فغاں کرنے مرے دل تک آ پہنچی اور میں نے مجبورا اختیار کی وحشت (م۔م۔مغل)
  11. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    آوازوں کے جنگل اگنے لگتے ہیں سناٹے میں رہنا کتنا مشکل ہے (م۔م۔مغل)
  12. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    بہت شکریہ خالد محمود چوہدری بھائی مغل کی تو ساری کی ساری شاعری میرا انتخاب ہے بھیا ۔۔۔۔:) آپ کی فرمائش ضرور پوری ہوگی:)
  13. غ۔ن۔غ

    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو

    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
  14. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو ( احمد فراز )
  15. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر - 2

  16. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر - 2

  17. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر - 2

  18. غ۔ن۔غ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    :):):):):):):):rose::rose:
  19. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی کا زندگی سے فاصلہ رہ جائیگا صورتیں کھو جائیں گی بس آئینہ رہ جائیگا (طیب رضا)
Top