ہممم تو فاتح بھیا آپ بھی شامل تھے ناں:surprise::surprise::surprise::surprise:؟؟؟؟
(کیسی پلاننگ سے مغزل نے میرے بھائیوں کو ساتھ ملایا اور مجھے خبر تک نہ ہونے دی ،میری خوشی کے لیے تاکہ اس کا سرپرائز برقرار رہے ۔ ۔ ۔ ۔ :applause::rose:)
لیکن بہت خوشی ہوئی یہ جان کر :):):):)
بھیا آپ کی دعاؤں اور...
ان پھولوں اور گفٹ پیک میں ہماری گڑیا رانی کا پیار اور خلوص ہے جو بہت عزیز ہے ہمیں:):):):):):):):rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
میں نے تو بہنا ہی کہنا ہے لو جی کر لیا فیصلہ (آج میری سالگرہ کی خوشی میں تھوڑی سی تھینکس کی رعایت تو ملے گی ہی ناں؟ بس اسی کا فائدہ اٹھایا ہے:))
آپ کو نہیں پتا ،کان ادھر لائیں ۔ ۔ ۔ ۔ (خالی خولی بادشاہ تھوڑی ہیں تبھی تو کہہ رہی ہوں جانے نا...
ارے واہ ماہی احمد ہماری پیاری سی بہنا ایک اور سرپرائز وہ بھی محفل پہ:):):rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
بہت اچھا لگا دیکھ کر ، بہت خوشی ہوئی
اتنے پیار سے آپ نے میری سالگرہ وِش کی پیاری بہنا کہ میری تو خوشی دوبالا ہوگئی ہے یہ دیکھ کر
بہت بہت شکریہ ماہی آپ کا ، اگرچہ آپ کے پیار...
آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اتنے پیار اور خلوص سے ہماری خوشیوں میں شریک ہوئے:):)
آپ سب کی محبتوں کا فردا فردا شکریہ ادا کرنے کل حاضر ہونگی انشاء اللہ
بقول مغزل آج کے لیے رسید حاضر ہے:)
ایسا لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں
آج اتنی خوشی ملی ہے مجھے:):):blushing::blushing::blushing::blushing::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
محمود تم نے تو آج میرا دامن خوشیوں سے بھر دیا ہے
سمجھ میں نہیں آتا...
کوئی ریٹنگ نہیں اس تصویر کے لائق ۔ ۔ ۔ ۔ :(
ہیونگ نو ورڈز ۔ ۔ ۔ ۔بس ایک گہرا دکھ ہر اس انسان کے لیے جو یہ دکھ اٹھا رہا ہے
اور دل سے امین آپ کی دعا پہ خالد محمود چوہدری بھیا ۔ ۔ ۔ ۔:praying: