نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مرد نمیرد به مرگ ،مرگ از او نام جست نام چو جاوید شد مردنش آسان کجاست (خلیل الله خلیلی) مرگ سے مرد نہیں مرتا، (بلکہ) مرگ اس سے نام‌جوئی اورشہرت‌طلبی کرتی ہے۔ نام جب جاوداں اور دائم رہے تو اس کا مرنا آسان کہاں ہوتا ہے!
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر خلق جهان نگر دلا، وحدت بین! پرسی تو که از کجاست این سحر مبین؟ این دوستی عزیز بین المللی محکم شد و پرثمر ز تعلیم لنین (ابوالقاسم لاهوتی) اے دل خلقِ عالم کو دیکھو (ان میں موجود) اتحاد و ہمبستگی دیکھ. تو پرسش کرتا ہے کہ یہ کھلا جادو کہاں سے ہے؟ یہ بین الخلقی عزیز دوستی لینن کی تعلیم سے محکم...
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شدی تا باعثِ آرامِ جان، آرامِ جان گم شد حدیثِ نامِ تو تا بر زبان آمد زبان گم شد (پطرس بخاری) میری جان کا اطمينان گم ہوگیا جب تو میری آرامِ جاں کا باعث ہوا تیرے نام کی باتیں جب زبان پر آئیں تو زبان گم ہوگئی (یعنے بیان کرنا ناممکن ہے)
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سردار محمد نعیم صاحب آپ سے بارِ دگر گزارش ہے کہ یہاں مراسلہ ارسال کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ پہلے سے موجود تو نہیں. آپ کے اب تک تمام مراسلے فقط مکرر ہیں
  5. اریب آغا ناشناس

    اِمروز کا تُرکی لفظ

    برادرم، چند کاربردہ ترین افعال کی اشتراک گذاری بھی کریں کیونکہ افعال کے حوالے سے میرا ذخیرہء واژہ ہا نہایت کم ہے
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    افسوس که گل‌ر‌ُخان کفن‌پوش شدند وز خاطرِ هم‌دگر فراموش شدند آنانکه بصد زبان سخن می‌گفتند امّا چه شنیدند که خاموش شدند (ملک الشعرا ابوالفیض 'فیضی' فیاضی) افسوس کہ گل‌رُخ کفن‌پوش ہوگئے اور ایک دوسرے کی یاد سے فراموش ہوگئے۔ وہ لوگ جو بصد زبان باتیں کرتے تھے، لیکن انہوں نے کیا سنا کہ وہ خاموش ہوگئے...
  7. اریب آغا ناشناس

    وارث بھائی میں نے فارسی شاعری کا فہم آپ کے منتخب کردہ ابیات مع تراجم والے پیج نقش ہائے رنگ رنگ...

    وارث بھائی میں نے فارسی شاعری کا فہم آپ کے منتخب کردہ ابیات مع تراجم والے پیج نقش ہائے رنگ رنگ سے ہی حاصل کیا ورنہ اس سے پہلے میں فقط بےمقصد اس وادی میں دشت نوردی کررہا تھا۔آپ کے پیج نے ہی مجھے سمت عطا کی
  8. اریب آغا ناشناس

    روزِ معلم کے موقع پر میں اپنے فارسی زبان و ادب کے استاد محمد وارث اور حسان خان کو خراج تحسین پیش...

    روزِ معلم کے موقع پر میں اپنے فارسی زبان و ادب کے استاد محمد وارث اور حسان خان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم سردار محمد نعیم آپ کے اکثر مراسلے مکرر ہیں.. لطفاً اشعار کی اشتراک گذاری سے پہلے یہ دیکھ لیجیے کہ کیا یہاں پہلے سے وہ اشعار موجود تو نہیں کیونکہ فضائے مجازی(انٹرنیٹ) میں گردش کرنے والے اکثر فارسی اشعار مع اردو ترجمہ یہا‌ں سے ہی بالواسطہ یا بلاواسطہ اٹھائے جاتے ہیں
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہتر یہ ہے کہ یہاں مکرر مراسلے شائع نہ کیے جائے
  11. اریب آغا ناشناس

    آذربایجان‌دا‌دیر - آذربائجانی شاعر سُلیمان رُستم

    خیلے خوب نظم ہے اس کا تجزیہ کردیں لطفا
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس کتاب کا لنک مل سکتا ہے؟
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا کی بیت میں پہلے کا تلفظ ya nə ہوگا پھر؛؟ اس سے دونوں مصرعے ہم قافیہ نہیں ہونگے
  14. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میری معلومات کے مطابق یہاں فارسی مصرعے میں موجود " یا نه" کو افغان و تاجیک فارسی کی طرح Ya nə خوانا جاتا ہوگا کیونکہ ہائے معروف کا مجہول میں تبدیل ہونا لہجہء تہرانی کے رواج کے بعد شروع ہوا ہے. مولانا خود بھی افغانستانی تھے، لہذا انہوں نے اسی افغانستانی لہجے کی تقلید کی ہوگی
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برادر، کیا اس زمانے کی فارسی میں ہائے مجہول موجود تھا؟ کیا ترکی مصرعہ اصلاََ استانبولی ترکی ہے یا آذربائجانی ترکی ہے؟
  16. اریب آغا ناشناس

    یک شعر

    نوید ناظم آپ اس وقت پوری توجہ فارسی‌اموزی اور فارسی شعرخوانی کی طرف رکھیں . یہ الٹے سیدھے شعر خود ہی فصیح ابیات میں تبدیل ہو جائیں گے. میں نے اپنی وہ غزل فارسی شعرخوانی کے آغاز کے تین سال بعد تحریر کی تھی اور اس دوران میں نے ہزاروں ابیات خوانی (پڑھی) اور کئی ابیات یاد کیں
  17. اریب آغا ناشناس

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    اس کا مطلب کیا ہے؟
  18. اریب آغا ناشناس

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    لطفا تجزیہ کردیں اس کا
  19. اریب آغا ناشناس

    یک شعر

    میں متفق ہوں اس بات سے. . محترم نوید، آپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے فارسی گرامر کو ازبر کریں، پس ازاں ہر روز فارسی اشعار کا کثرت سے مطالعہ کریں، اور بہت سے اشعار کو حفظ بھی کریں بلکہ ہوسکے تو پسندیدہ بحر کی پانچ چھ غزلیں بھی یاد کریں (ترجمہ کا فہم بھی ہونا چاہیے) تاکہ فارسی شاعری آپ کے خون میں...
  20. اریب آغا ناشناس

    یک شعر

    یہ مصرع ایسے کرلیں یارا من از نگاهِ خوشت زنده‌ام حسان خان یہاں تماشا کردن کاربردہ ہوگا؟
Top