نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو نایاب بھائی۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
  2. عمراعظم

    وقتِ رخصت بُت بنے ہم ایک کونے میں کھڑے۔۔۔ روشنی آنکھوں کی آنکھوں سے جدا کرتے رہے۔

    وقتِ رخصت بُت بنے ہم ایک کونے میں کھڑے۔۔۔ روشنی آنکھوں کی آنکھوں سے جدا کرتے رہے۔
  3. عمراعظم

    شکریہ بھلکڑ بھائی۔بہت عرصہ بعد وارد ہوئے ہیں۔اب آپ سے شکوہ بھی نہیں کیا جا سکتا کہ آپ تو ہیں ہی...

    شکریہ بھلکڑ بھائی۔بہت عرصہ بعد وارد ہوئے ہیں۔اب آپ سے شکوہ بھی نہیں کیا جا سکتا کہ آپ تو ہیں ہی بھلکڑ
  4. عمراعظم

    پھر اُن کی گلی میں جائے گا،پھر سہو کا سجدہ کر لے گا۔۔۔اِس دل پہ بھروسہ کون کرے،ہر روز مسلماں...

    پھر اُن کی گلی میں جائے گا،پھر سہو کا سجدہ کر لے گا۔۔۔اِس دل پہ بھروسہ کون کرے،ہر روز مسلماں ہوتا ہے۔
  5. عمراعظم

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر - 7 مکتوب کا اثر

    یعنی لاٹھیاں کھا کے بھی بد مزہ نہ ہوا۔
  6. عمراعظم

    اے جنونِ عشق،تیری کونسی منزل ہے یہ ۔۔۔ ہوش میں آتے ہیں اب ہم،ہوش اُڑ جانے کے بعد۔

    اے جنونِ عشق،تیری کونسی منزل ہے یہ ۔۔۔ ہوش میں آتے ہیں اب ہم،ہوش اُڑ جانے کے بعد۔
  7. عمراعظم

    تازہ ترین

    لاجواب اشعار ہیں ،اعجاز صاحب ۔ اس نوازش کا شکریہ۔
  8. عمراعظم

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ محمد احمد بھائی۔

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ محمد احمد بھائی۔
  9. عمراعظم

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ رہا میرا تعارف

    خوش آمدید جناب محمد اسلم فہیم ۔
  10. عمراعظم

    ہمیں جب ایک گھر سے دوسرے گھر تک ہی جانا ہے۔۔۔ہماری زندگی پھر کیوں سفر دن رات کرتی ہے۔

    ہمیں جب ایک گھر سے دوسرے گھر تک ہی جانا ہے۔۔۔ہماری زندگی پھر کیوں سفر دن رات کرتی ہے۔
  11. عمراعظم

    بدنصیبی نے پلٹ کر نہیں دیکھا مجھ کو

    بہت خوب ابن رضا صاحب۔ جذب و عقیدت میں ڈوبے اشعار سے روشناس کرانے کا شکریہ۔ ہر اک ذرہ ستارہ صفت نہ ہو جاتا یہ خاک حاصلِ کون و مکاں نہ ہو جاتی اگر حضور کا سایہ زمیں پہ پڑ جاتا تو یہ تمام زمیں آسماں نہ ہو جاتی
  12. عمراعظم

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    پروردگار نے تو تقویٰ کی بات کی تھی تم نے فضیلتوں کو نام و نسب میں رکھا واہ ! بہت خوب احمد بھائی۔ ہر شعر لاجواب ہے۔ بھوک کے احساس کو شعر و سخن تک لے چلو اب ادب کو مفلسوں کی انجمن تک لے چلو جو غزل معشوق کے جلووں سے واقف ہو چلی اُس کو اب بیوہ کے ماتھے کی شکن تک لے چلو
  13. عمراعظم

    کوچہء یار میں ہو گا کہیں مصروفِ طواف ۔۔۔ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا۔

    کوچہء یار میں ہو گا کہیں مصروفِ طواف ۔۔۔ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا۔
  14. عمراعظم

    ہو گیا جیسا یہاں،ایسا کہاں ہو جائے گا ۔۔۔قطرے بولیں گے ،سمندر بے زباں ہو جائے گا۔

    ہو گیا جیسا یہاں،ایسا کہاں ہو جائے گا ۔۔۔قطرے بولیں گے ،سمندر بے زباں ہو جائے گا۔
  15. عمراعظم

    مرد تو مرد ہوتا ہے کیونکہ وہ مرد ہوتا ہے.......... زریاب شیخ

    ایک خاتون اپنے شوہر سے لڑ رہی تھیں ، شوہر نے خاموشی میں ہی عافیت جانی۔۔ پندرہ بیس منٹ بعد جب خاتون تھک گئیں تو یوں گویا ہوئیں۔۔۔۔ دیکھو میں چاہتی ہوں کہ اس جھگڑے کو ختم کروں مگر تمہاری گونگی بد معاشی نے گھر تباہ کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے۔
  16. عمراعظم

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    بہت مبارک ہو ماہی احمد صاحبہ۔
  17. عمراعظم

    سجا کے چہرے پہ سچائیاں نکلتا ہے ۔۔۔ وہ جس کا جھوٹ پر سب کاروبار چلتا ہے۔

    سجا کے چہرے پہ سچائیاں نکلتا ہے ۔۔۔ وہ جس کا جھوٹ پر سب کاروبار چلتا ہے۔
  18. عمراعظم

    آخر ! نوبت بہ اینجا رسید۔

    آخر ! نوبت بہ اینجا رسید۔
  19. عمراعظم

    گِدھ

    قابلِ ستائش تحریر ۔ جن معاشروں میں سنگدلی عام ہو جائے اور رحمدلی آنکھیں موند لے، ایسے معاشروں کو گوشت خور حیوانوں کا انتظار کرنا چاہیئے، جو نہ امیر دیکھیں گے اورنہ ہی غریب۔
  20. عمراعظم

    یوم دفاع پاکستان

    بعض واقعات و حادثات انسانی ذہن و دل پر کچھ اس طرح منقش ہو جاتے ہیں کہ وقت و حالات کی تمام تر کوششوں کے باوجود مٹائے نہیں مِٹتے ۔ایسے ہی واقعات میں سے ایک کو اہلِ محفل کے ساتھ شیئر کرنا چاہوں گا۔ اُن دنوں میں آ ٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب ستمبر 1965 کی جنگ ہم پر مسلط کر دی گئی۔اس بات سے قطع...
Top